Hablul Mateen

Hablul Mateen اشہد ان علی ولی اللہ

https://youtu.be/bolIYy7qe8g?si=1X9KkqUNxOSBkTC9https://youtu.be/bolIYy7qe8g?si=-SW7zwMnO7oClbJT*حصہ معاملات**موضوع...* ...
19/11/2024

https://youtu.be/bolIYy7qe8g?si=1X9KkqUNxOSBkTC9

https://youtu.be/bolIYy7qe8g?si=-SW7zwMnO7oClbJT

*حصہ معاملات*
*موضوع...*
*بیچنے والا اور خریدار کی شرایط*

کیا نابالغ بچے کے ساتھ کاروبار درست ہے؟؟

مجنون کاروبار کرسکتا ہے؟؟

جس چیز کو بیچ رہا ہے کیا اس کا مالک ہونا ضروری ہے؟؟؟

اگر کسی معاشرے میں ممیز بچوں کا کاروبار عام ہو تو کاروبار کرنا اس بچے کا درست ہے؟؟؟

ان سب مسائل کا جواب سماعت فرمائیں آپ اس ویڈیو میں

*آپ کا اپنا یوٹیوپ چینل حبل المتین سبسکرائب کیجئے اور ویڈیو کو آگے شئر کیجئے تاکہ اس کار خیر میں آپ کا بھی حصہ شامل ہوں*

*جزاک اللہ خیرا کثیرا*

https://youtu.be/AA4zjDQm-cs?si=z7MS7BkPyga0-9jZ*خرید فروخت کے متفرق مسائل**باہر سے درآمد کی جانے والے تیل اور چربی  حرا...
03/11/2024

https://youtu.be/AA4zjDQm-cs?si=z7MS7BkPyga0-9jZ

*خرید فروخت کے متفرق مسائل*

*باہر سے درآمد کی جانے والے تیل اور چربی حرام ہے یا حلال؟؟؟*

*چمڑے کا کیا حکم ہے کیا باہر کے ممالک سے درآمد شدہ چمڑے پر نماذ جائز ہے؟؟؟*

*سود لینا کیسا ہے؟؟؟*
*کیا میاں بیوی ایک دوسرے سے سود لے سکتے ہیں؟؟*
*ان سب مسائل کے تفصیلات دیکھیں اس ویڈیو میں*

*عبادات اور معاملات کے شرعی مسائل سمجھنے کیلئے ہم سے جوڑے رہیں*
*آپ کا اپنا یوٹیوپ چینل حبل المتین چینل کو سبسکرائب کیجئے. اور ویڈیو کو آگے شئر کیجئے*

*جزاک اللہ خیرا کثیرا*

https://youtu.be/QV_-_eZIsbo?si=iig1cngbujNZJbN1🌹. کیا شرعی مسائل سے آگاہی کے بغیر کاروبار خرید فروخت درست ہے ؟؟🌹.کیا تا...
21/10/2024

https://youtu.be/QV_-_eZIsbo?si=iig1cngbujNZJbN1

🌹. کیا شرعی مسائل سے آگاہی کے بغیر کاروبار خرید فروخت درست ہے ؟؟
🌹.کیا تاجر برادری کے کیلئے مبتلابہ مسائل کا سیکھنا ضروری ہے؟؟
🌹. امام صادق علیہ السلام نے تاجروں کیلئے کیا پیغام دیا
🌹کاروبار کرنا کب مستحب ہے ؟؟
ان تمام مسائل کی تفصیل سماعت فرمائیں اس ویڈیو میں
آپ کا اپنا یوٹیوپ چینل
* *حبل المتین*
* سبسکرائب کیجئے اور ویڈیو کو آگے شئر کریں
* جزاک اللہ خیرا کثیرا

فقہی مسائل| |کاروبار کے مسائل||karobaar ky masail|fighi masail

https://youtu.be/ngF8GRKtz8s?si=RevXV5A3GjbKR7Mh*دھوکہ دہی خرید فروخت میں جایز نھیں ہے**کب اور کہاں دھوکہ دیتا ہے؟؟**کیا...
21/10/2024

https://youtu.be/ngF8GRKtz8s?si=RevXV5A3GjbKR7Mh

*دھوکہ دہی خرید فروخت میں جایز نھیں ہے*

*کب اور کہاں دھوکہ دیتا ہے؟؟*

*کیا باسی سبزی پر پانی ڈال کر تازہ بناکے فروخت کرسکتے ہیں؟؟*

*دودھ میں پانی ملانا کیسا؟؟؟*

*دوکاندار عیب دار چیزوں کی عیب چھپاکر بیھج سکتے ہے؟؟ ؟*

*ان تمام چیزوں کی تفصیل آپ اس ویڈیو میں سن سکتے ہے*

*'آپ کا اپنا یوٹیوپ*
*چینل حبل المتین*
*سبسکرائب کیجئے اور ویڈیو کو آگے شئر کیجئے تاکہ ذیادہ سے ذیادہ مومنین مستفید ہوسکے*
*جزاک اللہ خیرا کثیرا*

https://youtu.be/EFjJa5syuos?si=gtyRTRaMudEaGze0*خرید فروخت میں حرام معاملات**شراب نجس ہے اس کی خرید فروخت بھی حرام ہے**...
19/10/2024

https://youtu.be/EFjJa5syuos?si=gtyRTRaMudEaGze0

*خرید فروخت میں حرام معاملات*

*شراب نجس ہے اس کی خرید فروخت بھی حرام ہے*

*کتا نجس ہے کیا کتے کا کاروبار جایز ہے؟؟؟*

*تمام نجاسات کا کاروبار کب جائز اور کب حرام ہے؟؟؟*

*کیا انسان کا فضلہ فروخت کرنا جایز ہے؟؟*

*'ملاوٹ والی چیزوں اور غصبی چیزوں کا فروخت کیسا ہے؟؟؟*

*رسول اللہ صل اللہ علیہ والہ وسلم نے ان لوگوں کے متعلق کیا فرمایا جو ملاوٹ والی چیزیں فروخت کرتے ہیں*

*یہ ساری باتیں سماعت فرمائیں اس ویڈیو میں*

*آپ کا اپنا یوٹیوپ چینل حبل المتین سبسکرائب کیجئے اور ویڈیو کو آگے شئر کیجئے تاکہ تمام مومنین استفادہ کرے*

*🌹جزاک اللہ خیرا کثیرا🌹*

17/10/2024

خرید فروخت کے مستحبات ومکروہات

مِنَ الۡمُؤۡمِنِیۡنَ رِجَالٌ صَدَقُوۡا مَا عَاہَدُوا اللّٰہَ عَلَیۡہِ ۚ فَمِنۡہُمۡ مَّنۡ قَضٰی نَحۡبَہٗ وَ مِنۡہُمۡ مَّن...
09/01/2024

مِنَ الۡمُؤۡمِنِیۡنَ رِجَالٌ صَدَقُوۡا مَا عَاہَدُوا اللّٰہَ عَلَیۡہِ ۚ فَمِنۡہُمۡ مَّنۡ قَضٰی نَحۡبَہٗ وَ مِنۡہُمۡ مَّنۡ یَّنۡتَظِرُ ۫ۖ وَ مَا بَدَّلُوۡا تَبۡدِیۡلًا ﴿ۙ۲۳﴾۲۳۔ مومنین میں ایسے لوگ موجود ہیں جنہوں نے اللہ سے کیے ہوئے عہد کو سچا کر دکھایا، ان میں سے بعض نے اپنی ذمے داری کو پورا کیا اور ان میں سے بعض انتظار کر رہے ہیں اور وہ ذرا بھی نہیں بدلے۔

مفسرین قرآن استاد العلماء مختلف اور سینکڑوں فلاحی اداروں کے سرپرست الحاج شیخ محسن علی نجفی بقضایے الہی انتقال کر گئے ہیں
انا للہ وانا الیہ راجعون

ارض بلتستان میں کے قایدین کا مثالی اتحاداور بلتستانی عوام کے اپنے مدد شروع کیا جانے والا پروجیکٹ کے روح رواں آغا باقر ال...
30/08/2023

ارض بلتستان میں کے قایدین کا مثالی اتحاد
اور بلتستانی عوام کے اپنے مدد شروع کیا جانے والا پروجیکٹ کے روح رواں آغا باقر الحسینی کیخلاف سازش ناکام بنادی ہیں

https://youtu.be/wjsiutT2MQI?si

=UKetCuBQqvFWx5Mp

21/04/2023
https://youtu.be/GwuGLOmK7Roکمسن قاری قرآن حسیب حیدر نے سب کو حیران کر دیاخدا وندہ متعال عاملین قرآن میں سے قرار فرمائے
21/04/2023

https://youtu.be/GwuGLOmK7Ro
کمسن قاری قرآن حسیب حیدر نے سب کو حیران کر دیا
خدا وندہ متعال عاملین قرآن میں سے قرار فرمائے

Video from 03124442253

https://youtu.be/C_3vui6_tdohttps://youtu.be/C_3vui6_tdoوضو بذات خود واجب نھیں ہے تو وضو کرنے کا مقصد اور غرض وغایت کیا ...
05/03/2023

https://youtu.be/C_3vui6_tdo
https://youtu.be/C_3vui6_tdo

وضو بذات خود واجب نھیں ہے
تو وضو کرنے کا مقصد اور غرض وغایت کیا ہے
سنے گا اس ویڈیو میں
آپ کا اپنا یوٹیوپ چینل حبل المتین سبسکرائب کیجئے اور ویڈیو کو آگے شیئر کریں
جزاک اللہ خیرا

وضو کرنے کا کیا مقصد ہے؟

https://youtu.be/1MX_tzfErYo🌹 الحمدلله 🌹بیشک اسلام ہی ایک سچا مذہب ھے ، امریکہ میں کہرام مچ گیا۔۔امریکہ کے ایک مشہور پاد...
03/03/2023

https://youtu.be/1MX_tzfErYo
🌹 الحمدلله 🌹
بیشک اسلام ہی ایک سچا مذہب ھے ،

امریکہ میں کہرام مچ گیا۔۔
امریکہ کے ایک مشہور پادری ہیلیرین ہیگی نے نا خود اسلام قبول کرلیا بلکہ باقی امریکی شہریوں کو بھی مذہب اسلام اپنانے کی دعوت دے ڈالی۔

آپ کا اپنا یوٹیوپ چینل حبل المتین سبسکرائب کیجئے اور ویڈیو کو آگے شیئر کریں جزاک اللہ خیرا کثیرا

Video from Education

Address

Lahore

Telephone

+923054442253

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hablul Mateen posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category