21/03/2026
تمام اہلِ اسلام کو عید الفطر مبارک ہو! 🌙✨
اللّٰه تعالیٰ رمضان المبارک کی تمام عبادات و ریاضت کو قبول فرمائے۔ یہ عید آپ کی زندگی میں حقیقی خوشیوں، محبت اور برکتوں کا باعث بنے۔ 🤲🤍
Regards:
Team HOLY ISLAM IWO
13/03/2026
دعوتِ دین اور خدمتِ خلق کے 5 سال! 🌙✨
13 مارچ 2021ء تا 13 مارچ 2026ء
الحمدللّٰه! HOLY ISLAM IWO نے انسانیت کی خدمت اور اسلام کی ترویج کے 5 کامیاب سال مکمل کر لیے ہیں۔ یہ سنگِ میل اللّٰه کے خاص فضل اور آپ سب کے اعتماد کا نتیجہ ہے۔
دعا ہے کہ اللّٰه سبحانہ و تعالیٰ ہمیں اخلاص کے ساتھ اس مشن کو آگے بڑھانے کی مزید توفیق عطا فرمائے۔ آمین! 🤲🤍
دعاؤں کے طلبگار:
Team HOLY ISLAM IWO ✨❤️
01/03/2026
اِنّا لِلّٰہِ وَاِنّا اِلَیْہِ رَاجِعُون
BREAKING 🇮🇷 Iran confirms death of Supreme Leader Khamenei.
18/02/2026
`برکتوں اور رحمتوں کا مہینہ مبارک ہو!` 🕌
*دعا ہے کہ یہ رمضان آپ کی زندگی میں سکون، خوشیاں اور بے شمار برکتیں لے کر آئے۔* 🌟🌙
*آپ سب کو HOLY ISLAM IWO کی جانب سے رمضان بہت بہت مبارک!* ✨
02/10/2025
🚨 | BREAKING NEWS:
Pakistani delegation, headed by former Senator Mushtaq Ahmed Khan, has been taken into custody by Israeli forces. 🥹❤️🩹