04/01/2026
♥️ Asslam o alikum ♥️
♥️رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
“طاقتور وہ نہیں جو کشتی میں دوسرے کو گرا دے، بلکہ طاقتور وہ ہے جو غصے کے وقت اپنے آپ کو قابو میں رکھے۔”
(
صحیح بخاری: 6114، صحیح مسلم: 2609)