Beautiful dito wa ki kamal kr di ha
Qari Riaz kasur
I am a creater cricket match
🌴•┄┅┅❂❀﷽❀❂┅┅┈•🌴
🕋 *Asar 𝑺𝒂𝒍𝒂𝒉 𝑹𝒆𝒎𝒊𝒏𝒅𝒆𝒓*
*ہدایت ہر کسی کو کہاں نصیب ہوتی ہے ۔۔۔؟؟؟*
بہت خوش نصیب ہوتے ہیں وہ لوگ جنہیں اللہ تبارک وتعالی اپنے دین کیلئے چنتے ہیں✨۔۔۔!!
*کچھ احساس تسکینِ قلب ہوتے ہیں لیکن اللہ سے جڑنے کا احساس محض دل کو ہی نہیں بلکہ روح کو بھی سکون بخشتا ہے۔۔۔!!*♥️
🕌 *اپنے مقامی وقت کے مطابق نماز عصر ادا کر لیں*
🌹 نماز کے بعد کے اذکار اور درود پاک پڑھنا نہ بھولیں۔۔۔۔
❤السلام عليكم ورحمة الله وبركاته💛
💙اپنی ہر صبح کا آغاز تلاوت قرآن پاک,مسنون اذکار اور فجر پڑھ کر کیا کریں اللہ تبارک تعالٰی دن میں برکت دے گا ان شاءاللہ تعالٰی 💚
السلام علیکم و رحمت اللہ وبركاته
صبح بخير
اے رحمان اے رحیم ہم پر ایسا کرم کر دے کہ تیری نعمتیں تیری یاد سے غافل نہ کردیں اور تیری آزمائشیں تیری رحمت سے مایوس نہ کردیں اے خالق و مالک تو ہمیں اپنی رضا کی منزل تک پہنچا دے ۔
أمين يارب العالمين
♦️ انسان کے دین پر گناہوں کے بُرے اثرات
✍️ الشیخ اکرم الٰہی حفظه الله
(سلسلہ:3)
♦️ غیرت کا خاتمہ :
’’غیرت‘‘ عربی زبان کا لفظ ہے جس کے مفہوم میں اہل زبان دو باتوں کا بطور خاص ذکر کرتے ہیں۔ ایک یہ کہ کوئی ناگوار بات دیکھ کر دل کی کیفیت کا متغیر ہو جانا، اور دوسرا یہ کہ اپنے کسی خاص حق میں غیر کی شرکت کو برداشت نہ کرنا۔ ان دو باتوں کے اجتماع سے پیدا ہونے والے جذبہ کا نام غیرت ہے۔
گناہوں کے دینی نقصان میں سے ایک نقصان یہ ہے کہ گناہ گار شخص کے دل سے غیرت ختم ہو جاتی ہے اور وہ بے غیرت ہو جاتا ہے۔حتی کہ وہ گناہ کرنے کو بھی قبیح نہیں سمجھتا خواہ وہ خود گناہ کررہا ہو یا اس کے اہل عیال گناہ کر رہے ہوں۔ حدیث میں ہے:
قَالَ سَعْدُ بْنُ عُبَادَةَ : لَوْ رَأَيْتُ رَجُلًا مَعَ امْرَأَتِي لَضَرَبْتُهُ بِالسَّيْفِ غَيْرَ مُصْفَحٍ ، فَبَلَغَ ذَلِكَ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ، فَقَالَ : أَتَعْجَبُونَ مِنْ غَيْرَةِ سَعْدٍ ، لَأَنَا أَغْيَرُ مِنْهُ ، وَاللَّهُ أَغْيَرُ مِنِّي
سعد بن عبادہ رضی الله عنہ نے کہا کہ اگر میں اپنی بیوی کے ساتھ کسی غیر مرد کو دیکھ لوں تو سیدھی تلوار کی دھار سے اسے مار ڈالوں۔ یہ بات نبی کریم ﷺ تک پہنچی تو آپ ﷺ نے فرمایا کہ :
کیا تمہیں سعد کی غیرت پر حیرت ہے؟۔ میں ان سے بھی بڑھ کر غیرت مند ہوں اور الله مجھ سے بھی زیادہ غیرت مند ہے۔
دوسری حدیث میں ہے :
لَا أَحَدٌ أَغْيَرَ مِنْ اللَّهِ وَلِذَلِكَ حَرَّمَ الْفَوَاحِشَ مَا ظَهَرَ مِنْهَا وَمَا بَطَنَ
’’ الله سے زیادہ کوئی غیرت مند نہیں ہے اور اسی لیے اس نے ظاہری و باطنی فواحش کو حرام ٹھہرایا۔‘‘
📗 صحیح بخاری:4637، صحیح مسلم:2760
ایک اور حدیث میں ارشاد فرمایا:
يا أُمَّةَ مُحَمَّدٍ! واللهِ مَا مِنْ أحَدٍ أغْيَرُ مِنَ اللَّهِ أنْ يَزْنِيَ عَبْدُهُ أوْ تَزْنِيَ أمَتُهُ
اے محمدﷺ کی امت! الله كی قسم ! اس بات پر الله تعالیٰ سے زیادہ غیرت اور کسی کو نہیں آتی کہ اس کا کوئی بندہ یا بندی زنا کرے۔
📗 صحیح بخاری:1066
ایک طرف گناہوں کے خلاف الله اور اس کے رسول ﷺ کی غیرت کا یہ عالم ہے اور دوسری طرف گناہگار کسی گناہ کو گناہ ہی نہیں سمجھتے۔ بھینس اور بیل جس طرح اپنے سینگوں سے اپنی اور بچوں کی دشمن سے حفاظت کرتے ہیں،غیرت انسان کے لئے یہی درجہ رکھتی ہے۔ یہ سینگ ٹوٹ جائیں تو پھر شیطان کی صورت میں ازلی دشمن حملہ آور ہو جاتا ہے۔
♦️ دعا کا قبول نہ ہونا :
گناہوں کے دینی نقصان میں سے ایک نقصان یہ ہے کہ گناہ کی وجہ سے اس کی دعائیں الله تعالیٰ کے ہاں قبول نہیں ہوتیں ۔ رسول الله ﷺ کا ارشاد ہے :
عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللہِ صَلَّى اللہُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَيُّهَا النَّاسُ إِنَّ اللہَ طَيِّبٌ لَا يَقْبَلُ إِلَّا طَيِّبًا وَإِنَّ اللہَ أَمَرَ الْمُؤْمِنِينَ بِمَا أَمَرَ بِهِ الْمُرْسَلِينَ فَقَالَ يَا أَيُّهَا الرُّسُلُ كُلُوا مِنْ الطَّيِّبَاتِ وَاعْمَلُوا صَالِحًا إِنِّي بِمَا تَعْمَلُونَ عَلِيمٌ وَقَالَ يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا كُلُوا مِنْ طَيِّبَاتِ مَا رَزَقْنَاكُمْ ثُمَّ ذَكَرَ الرَّجُلَ يُطِيلُ السَّفَرَ أَشْعَثَ أَغْبَرَ يَمُدُّ يَدَيْهِ إِلَى السَّمَاءِ يَا رَبِّ يَا رَبِّ وَمَطْعَمُهُ حَرَامٌ وَمَشْرَبُهُ حَرَامٌ وَمَلْبَسُهُ حَرَامٌ وَغُذِيَ بِالْحَرَامِ فَأَنَّى يُسْتَجَابُ لِذَلِكَ
حضرت ابوہریرہ رضی الله عنہ سے روایت ہے انھوں نے کہا رسول الله ﷺ نے فرمایا :
اے لوگو ! الله تعالیٰ پاک ہے اور پاک (مال) کے سوا (کوئی مال) قبول نہیں کرتا الله نے مومنوں کو بھی اسی بات کا حکم دیا جس کا رسولوں کو حکم دیا الله تعالیٰ نے فرمایا : اے پیغمبران کرام! پاک چیزیں کھاؤ اور نیک کام کرو جو عمل تم کرتے ہو میں اسے اچھی طرح جاننے والا ہوں اور فرمایا اے مومنو! جو پاک رزق ہم نے تمھیں عنایت فرمایا ہے اس میں سے کھاؤ ۔ پھر آپ نے ایک آدمی کا ذکر کیا: جو طویل سفر کرتا ہے بال پراگندا اور جسم غبار آلود ہے ۔ دعا کے لیے آسمان کی طرف اپنے دونوں ہاتھ پھیلاتا ہے اے میرے رب اے میرے رب! جبکہ اس کا کھانا حرام کا ہے اس کا پینا حرام کا ہے اس کا لباس حرام کا ہے اور اس کو غذا حرام کی ملی ہے تو اس کی دعا کہاں سے قبول ہو گی ۔
📗 صحیح مسلم:1015
(جاری ہے)
┄┄┅✵✰✿🍂
14/06/2023
پیاری لڑکیوں!!
یہ بلکل نا سوچو وہ خوبصورت ہے اور میں نہیں، میں عمر میں بڑی دیکھتی ہوں، میرا قد چھوٹا ہے، میں کیوں نہیں اُس جیسی، اللّه پاک خود قرآن مجید میں فرماتا ہے، "کہ"ہم نے انسان کو سب سے بہترین ساخت پر پیدا کیا ہے۔" (سورہ التین: ⁴)
تو پھر ہم کون ہوتے ہیں خود میں عیب نکالنے والے یا خود کو بدصورت سمجھنے والے؟اسی لئے دنیا کی باتوں کو چھوڑیں، اور خود سے محبت کریں، خود کا خیال رکھیں، خود سے روز کہیں؛
آپ بہت خوبصورت ہیں، کیونکہ آپ اللّه پاک کی تخلیق ہیں،،،!!🤎🦋
*"مومن ایسا تو نہیں ہوتا"*
مومن راز رکھنے والا ہوتا ہے، ایک انسان سے باتیں سن کر دوسرے تک پہنچانے والا نہیں ہوتا۔۔۔ وہ سمندر کی سی وسعت رکھتا ہے، جس کے اندر جو ڈالا جائے وہ پی جاتا ہے، سہہہ جاتا ہے، سب کچھ اچھال کر باہر نہیں پھینک دیتا۔۔۔
ہمارے معاشرے میں، گھروں میں یہ بات عام ہے، ایک جگہ پر ہوتے ہیں تو انھی کے خیرخواہ بن بیٹھتے ہیں، بس وہاں سے نکلتے ہی خیرخواہی اور محبتیں ختم کسی دوسرے کے گھر جا کر وہی باتیں دہراتے ہیں، اور گھروں میں رشتوں میں اختلافات، بدگمانیاں ڈالتے ہیں۔۔۔۔
یہ ایک مومن کا رویہ نہیں ہوتا، یہ منافقت ہے، چغل خوری ہے کہ باتیں ادھر ادھر کی جائیں۔۔۔۔
اور چغل خور کے بارے میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: "چغل خور جنت میں داخل نہ ہوگا"🚫
🌹🌳🌹: ----------------------
🎀 *Reminder*
🌌 *سونے کے اذکار*
💝 *اپنے اذکار کی حفاظت کجیئے!*
🛌 *سونے کے اذکار جو صحیح حدیث سے ثابت ہیں جامع پوسٹ*👇
اپنے بستر پہ باوضو آٸیے بسمہ اللہ پڑھ کے اپنی چادر کے پلو سے بستر کو تین بار جھاڑٸیں
اسکے بعد معوذتین کو تین تین بار پڑھ کر اپنے دونوں ہاتھوں پہ پھونک کہ جہاں تک اپکا ھاتھ جاۓ وہاں تک اپنے باڈی پہ پھیر لیجیے پھر چاہے لیٹ کر یا بیٹھ کر ہی باقی ازکار مکمل کر لیجیے داٸیں کروٹ سونا مسنون عمل ہے آپکا ایک ھاتھ اپکی راٸٹ چیکس کے نیچے ہو اور دوسرا اپکی ٹانگ پہ ہو ( *نوٹ الٹا لیٹنے کو ناپسند اور منع* *کیا گیا ہے* )
أعوذ باللہ من الشیطن الرجیم
بسم اللہ الرحمن الرحیم
🎗️ *○آمَنَ الرَّسُولُ بِمَا أُنْزِلَ إِلَيْهِ مِنْ رَبِّهِ وَالْمُؤْمِنُونَ كُلٌّ آمَنَ بِاللَّهِ وَمَلَائِكَتِهِ وَكُتُبِهِ وَرُسُلِهِ لَا نُفَرِّقُ بَيْنَ أَحَدٍ مِنْ رُسُلِهِ وَقَالُوا سَمِعْنَا وَأَطَعْنَا غُفْرَانَكَ رَبَّنَا وَإِلَيْكَ الْمَصِيرُ لَا يُكَلِّفُ اللَّهُ نَفْسًا إِلَّا وُسْعَهَا لَهَا مَا كَسَبَتْ وَعَلَيْهَا مَا اكْتَسَبَتْ رَبَّنَا لَا تُؤَاخِذْنَا إِنْ نَسِينَا أَوْ أَخْطَأْنَا رَبَّنَا وَلَا تَحْمِلْ عَلَيْنَا إِصْرًا كَمَا حَمَلْتَهُ عَلَى الَّذِينَ مِنْ قَبْلِنَا رَبَّنَا وَلَا تُحَمِّلْنَا مَا لَا طَاقَةَ لَنَا بِهِ وَاعْفُ عَنَّا وَاغْفِرْ لَنَا وَارْحَمْنَا أَنْتَ مَوْلَانَا فَانْصُرْنَا عَلَى الْقَوْمِ الْكَافِرِينَ *
🎗️ *○اَللَّهُ لَا إِلَهَ إِلَّا هُوَ الْحَيُّ الْقَيُّومُ لَا تَأْخُذُهُ سِنَةٌ وَلَا نَوْمٌ لَهُ مَا فِي السَّمَاوَاتِ وَمَا فِي الْأَرْضِ مَنْ ذَا الَّذِي يَشْفَعُ عِنْدَهُ إِلَّا بِإِذْنِهِ يَعْلَمُ مَا بَيْنَ أَيْدِيهِمْ وَمَا خَلْفَهُمْ وَلَا يُحِيطُونَ بِشَيْءٍ مِنْ عِلْمِهِ إِلَّا بِمَا شَاءَ وَسِعَ كُرْسِيُّهُ السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضَ وَلَا يَئُودُهُ حِفْظُهُمَا وَهُوَ الْعَلِيُّ الْعَظِيمُ *
الله (وہ ہے کہ) اس کے سوا کوئی معبود نہیں، زندہ ہے، ہر چیز کو قائم رکھنے والا ہے، نہ اسے اونگھ پکڑتی ہے اور نہ نیند، اسی کا ہے جو کچھ آسمانوں میں اور جو کچھ زمین میں ہے، کون ہے جو اس کے پاس اس کی اجازت کے بغیر سفارش کرے، وہ جانتا ہے جو کچھ ان کے سامنے اور جو ان کے پیچھے ہے اور وہ اس کے علم میں سے کسی چیز کا احاطہ نہیں کرتے مگر جتنا وہ چاہے۔ اس کی کرسی آسمانوں اور زمین کو سمائے ہوئے ہے اور اسے ان دونوں کی حفاظت نہیں تھکاتی اور وہی سب سے بڑا ہے
🎗️ *سورہ الملک، الم تنزیل السجدہ **
*یہ تسبیح فاطمہ ؓ *ہے**
🎗️ *○سُبْحَانَ اللَّـهِ (x33) اَلْحَمْدُ للهِ (x33) اللهُ اَكْبَرُ (x34)*
پاک ہے الله (33بار) سب تعریف الله کے لیے ہے (33بار)الله سب سے بڑا ہے (34بار)
🎗️ *○اَللّٰھُمَّ بِاسْمِكَ اَمُوْتُ وَاَحْیَا*
اے الله! تیرے نام کے ساتھ میں مرتا ہوں اور میں زندہ ہوتا ہوں۔
🎗️ *○اَللّٰھُمَّ قِنِیْ عَذَابَكَ یَوْمَ تَبْعَثُ عِبَادَكَ*
اے الله! مجھے اپنے عذاب سے بچا لینا جس دن تو اپنے بندوں کو اٹھائے گا۔
🎗️ *○بِاسْمِكَ رَبِّیْ وَضَعْتُ جَنْبِیْ وَبِكَ اَرْفَعُهُ، اِنْ اَمْسَکْتَ نَفْسِیْ فَاغْفِرْلَھَا وَاِنْ اَرْسَلْتَھَا فَاحْفَظْھَا بِمَا تَحْفَظُ بِهِ عِبَادَكَ الصَّالِحِیْنَ*
اے میرے رب! تیرا نام لے کر میں اپنا پہلو رکھتا ہوں اور تیرے (نام ہی کے ساتھ) اسے اٹھاتا ہوں۔ اگر تو میری جان کو روک لے تو اسے بخش دینا اور اگر تو اسے واپس بھیج دے تو اس کی حفاظت فرمانا جس طرح تو اپنے نیک بندوں کی حفاظت فرماتا ہے۔
🎗️ *○اَللّٰهُمَّ عَالِمَ الْغَیْبِ وَالشَّهَادَةِ فَاطِرَ السَّمَاوَاتِ وَالْاَرْضِ رَبَّ كُلِّ شَیْءٍ وَمَلِیْكَهُ أَشْهَدُ أَنْ لَّا اِلٰهَ اِلَّا أَنْتَ أَعُوْذُبِكَ مِنْ شَرِّ نَفْسِیْ وَشَرِّ الشَّیْطَانِ وَشِرْكِهِ*
اے الله! پوشیدہ اور ظاہر سب کچھ جاننے والے، اے آسمانوں اور زمین کو پیدا کرنے والے، ہر چیز کے رب اور اس کے مالک! میں (اس بات کی) گواہی دیتا ہوں کہ تیرے علاوہ کوئی معبود نہیں، میں اپنے نفس کے شر، شیطان کے شر اور اس کے شرک سے تیری پناہ میں آتا ہوں۔
🎗️ *○لَا اِلٰهَ اِلَّا اللهُ وَحْدَهُ لَا شَرِیْكَ لَهُ، لَهُ الْمُلْكُ وَلَهُ الْحَمْدُ وَهُوَ عَلٰی كُلِّ شَیْءٍ قَدِیْرٌ، لَا حَوْلَ وَلَا قُوَّةَ اِلَّا بِاللهِ ، سُبْحَانَ اللهِ، وَالْحَمْدُ للهِ، وَلَا اِلٰهَ اِلَّا اللهُ، وَاللهُ أَکْبَرُ*
الله کے سوا کوئی معبود نہیں وہ اکیلا ہے اس کا کوئی شریک نہیں اسی کی بادشاہت ہے اور اسی کے لیے تمام تعریف ہے اور وہ ہر چیز پرپوری طرح قادر ہے۔ الله کی توفیق کے بغیر (گناہ چھوڑنے کی) طاقت اور (نیکی کرنے کی) قوت نہیں ہے۔ الله تعالیٰ ہر عیب سے پاک ہے اور سب تعریف الله کے لیے ہے اور الله کے سوا کوئی معبود (برحق) نہیں اور الله سب سے بڑا ہے.
🎗️ *○اَللّٰهُمَّ أَسْلَمْتُ وَجْهِیْ اِلَیْكَ وَفَوَّضْتُ أَمْرِیْ اِلَیْكَ وَأَلْجَاْتُ ظَهْرِیْ اِلَیْكَ رَغْبَةً وَرَهْبَةً اِلَیْكَ لَا مَلْجَأَ وَلَا مَنْجَا مِنْكَ اِلَّا اِلَیْكَ اَللّٰهُمَّ اٰمَنْتُ بِكِتَابِكَ الَّذِیْ أَنْزَلْتَ وَبِنَبِیِّكَ الَّذِیْ أَرْسَلْتَ*
اے الله! میں نے اپنا چہرہ تیرے سپرد کر دیا۔ اپنا معاملہ تجھے سونپ دیا۔ میں نے (تیرے ثواب کی) توقع اور (تیرے عذاب کے) ڈر سے تجھے ہی پشت پناہ بنا لیا۔ تجھ سے بھاگ کر کہیں پناہ اور نجات کی جگہ نہیں مگر تیرے ہی پاس۔ اے الله! میں تیری کتاب پر ایمان لایا جسے تو نے نا زل کیا اور میں تیرے نبی پر (ایمان لایا) جسے تو نے بھیجا۔
📚 *سورہ ملک اور سورہ سجدہ کی تلاوت بھی کر لیجئے*👇
🍂🍃 *سورہ الملک*🍂🍃
🌸سوره الملك قبل النوم🌸
بسم اللہ الرحمن الرحیم۔۔۔
تَبَارَكَ الَّذِي بِيَدِهِ الْمُلْكُ وَهُوَ عَلَى كُلِّ شَيْءٍ قَدِيرٌ (1) الَّذِي خَلَقَ الْمَوْتَ وَالْحَيَاةَ لِيَبْلُوَكُمْ أَيُّكُمْ أَحْسَنُ عَمَلًا وَهُوَ الْعَزِيزُ الْغَفُورُ (2) الَّذِي خَلَقَ سَبْعَ سَمَوَاتٍ طِبَاقًا مَا تَرَى فِي خَلْقِ الرَّحْمَنِ مِنْ تَفَاوُتٍ فَارْجِعِ الْبَصَرَ هَلْ تَرَى مِنْ فُطُورٍ (3) ثُمَّ ارْجِعِ الْبَصَرَ كَرَّتَيْنِ يَنْقَلِبْ إِلَيْكَ الْبَصَرُ خَاسِئًا وَهُوَ حَسِيرٌ (4) وَلَقَدْ زَيَّنَّا السَّمَاءَ الدُّنْيَا بِمَصَابِيحَ وَجَعَلْنَاهَا رُجُومًا لِلشَّيَاطِينِ وَأَعْتَدْنَا لَهُمْ عَذَابَ السَّعِيرِ (5) وَلِلَّذِينَ كَفَرُوا بِرَبِّهِمْ عَذَابُ جَهَنَّمَ وَبِئْسَ الْمَصِيرُ (6) إِذَا أُلْقُوا فِيهَا سَمِعُوا لَهَا شَهِيقًا وَهِيَ تَفُورُ (7) تَكَادُ تَمَيَّزُ مِنَ الْغَيْظِ كُلَّمَا أُلْقِيَ فِيهَا فَوْجٌ سَأَلَهُمْ خَزَنَتُهَا أَلَمْ يَأْتِكُمْ نَذِيرٌ (8) قَالُوا بَلَى قَدْ جَاءَنَا نَذِيرٌ فَكَذَّبْنَا وَقُلْنَا مَا نَزَّلَ اللَّهُ مِنْ شَيْءٍ إِنْ أَنْتُمْ إِلَّا فِي ضَلَالٍ كَبِيرٍ (9) وَقَالُوا لَوْ كُنَّا نَسْمَعُ أَوْ نَعْقِلُ مَا كُنَّا فِي أَصْحَابِ السَّعِيرِ (10) فَاعْتَرَفُوا بِذَنْبِهِمْ فَسُحْقًا لِأَصْحَابِ السَّعِيرِ (11) إِنَّ الَّذِينَ يَخْشَوْنَ رَبَّهُمْ بِالْغَيْبِ لَهُمْ مَغْفِرَةٌ وَأَجْرٌ كَبِيرٌ (12) وَأَسِرُّوا قَوْلَكُمْ أَوِ اجْهَرُوا بِهِ إِنَّهُ عَلِيمٌ بِذَاتِ الصُّدُورِ (13) أَلَا يَعْلَمُ مَنْ خَلَقَ وَهُوَ اللَّطِيفُ الْخَبِيرُ (14) هُوَ الَّذِي جَعَلَ لَكُمُ الْأَرْضَ ذَلُولًا فَامْشُوا فِي مَنَاكِبِهَا وَكُلُوا مِنْ رِزْقِهِ وَإِلَيْهِ النُّشُورُ (15) أَأَمِنْتُمْ مَنْ فِي السَّمَاءِ أَنْ يَخْسِفَ بِكُمُ الْأَرْضَ فَإِذَا هِيَ تَمُورُ (16) أَمْ أَمِنْتُمْ مَنْ فِي السَّمَاءِ أَنْ يُرْسِلَ عَلَيْكُمْ حَاصِبًا فَسَتَعْلَمُونَ كَيْفَ نَذِيرِ (17) وَلَقَدْ كَذَّبَ الَّذِينَ مِنْ قَبْلِهِمْ فَكَيْفَ كَانَ نَكِيرِ (18) أَوَلَمْ يَرَوْا إِلَى الطَّيْرِ فَوْقَهُمْ صَافَّاتٍ وَيَقْبِضْنَ مَا يُمْسِكُهُنَّ إِلَّا الرَّحْمَنُ إِنَّهُ بِكُلِّ شَيْءٍ بَصِيرٌ (19) أَمَّنْ هَذَا الَّذِي هُوَ جُنْدٌ لَكُمْ يَنْصُرُكُمْ مِنْ دُونِ الرَّحْمَنِ إِنِ الْكَافِرُونَ إِلَّا فِي غُرُورٍ (20) أَمَّنْ هَذَا الَّذِي يَرْزُقُكُمْ إِنْ أَمْسَكَ رِزْقَهُ بَلْ لَجُّوا فِي عُتُوٍّ وَنُفُورٍ (21) أَفَمَنْ يَمْشِي مُكِبًّا عَلَى وَجْهِهِ أَهْدَى أَمَّنْ يَمْشِي سَوِيًّا عَلَى صِرَاطٍ مُسْتَقِيمٍ (22) قُلْ هُوَ الَّذِي أَنْشَأَكُمْ وَجَعَلَ لَكُمُ السَّمْعَ وَالْأَبْصَارَ وَالْأَفْئِدَةَ قَلِيلًا مَا تَشْكُرُونَ (23) قُلْ هُوَ الَّذِي ذَرَأَكُمْ فِي الْأَرْضِ وَإِلَيْهِ تُحْشَرُونَ (24) وَيَقُولُونَ مَتَى هَذَا الْوَعْدُ إِنْ كُنْتُمْ صَادِقِينَ (25) قُلْ إِنَّمَا الْعِلْمُ عِنْدَ اللَّهِ وَإِنَّمَا أَنَا نَذِيرٌ مُبِينٌ (26) فَلَمَّا رَأَوْهُ زُلْفَةً سِيئَتْ وُجُوهُ الَّذِينَ كَفَرُوا وَقِيلَ هَذَا الَّذِي كُنْتُمْ بِهِ تَدَّعُونَ (27) قُلْ أَرَأَيْتُمْ إِنْ أَهْلَكَنِيَ اللَّهُ وَمَنْ مَعِيَ أَوْ رَحِمَنَا فَمَنْ يُجِيرُ الْكَافِرِينَ مِنْ عَذَابٍ أَلِيمٍ (28) قُلْ هُوَ الرَّحْمَنُ آَمَنَّا بِهِ وَعَلَيْهِ تَوَكَّلْنَا فَسَتَعْلَمُونَ مَنْ هُوَ فِي ضَلَالٍ مُبِينٍ (29) قُلْ أَرَأَيْتُمْ إِنْ أَصْبَحَ مَاؤُكُمْ غَوْرًا فَمَنْ يَأْتِيكُمْ بِمَاءٍ مَعِين(30).
📚 *سورہ سجدہ*
*سورہ سجدہ - آیات کی تعداد 30*
الم ( 1 )
تَنزِيلُ الْكِتَابِ لَا رَيْبَ فِيهِ مِن رَّبِّ الْعَالَمِينَ ( 2 )
أَمْ يَقُولُونَ افْتَرَاهُ بَلْ هُوَ الْحَقُّ مِن رَّبِّكَ لِتُنذِرَ قَوْمًا مَّا أَتَاهُم مِّن نَّذِيرٍ مِّن قَبْلِكَ لَعَلَّهُمْ يَهْتَدُونَ ( 3 )
اللَّهُ الَّذِي خَلَقَ السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضَ وَمَا بَيْنَهُمَا فِي سِتَّةِ أَيَّامٍ ثُمَّ اسْتَوَىٰ عَلَى الْعَرْشِ مَا لَكُم مِّن دُونِهِ مِن وَلِيٍّ وَلَا شَفِيعٍ أَفَلَا تَتَذَكَّرُونَ ( 4 )
يُدَبِّرُ الْأَمْرَ مِنَ السَّمَاءِ إِلَى الْأَرْضِ ثُمَّ يَعْرُجُ إِلَيْهِ فِي يَوْمٍ كَانَ مِقْدَارُهُ أَلْفَ سَنَةٍ مِّمَّا تَعُدُّونَ ( 5)
ذَٰلِكَ عَالِمُ الْغَيْبِ وَالشَّهَادَةِ الْعَزِيزُ الرَّحِيمُ ( 6 )
الَّذِي أَحْسَنَ كُلَّ شَيْءٍ خَلَقَهُ وَبَدَأَ خَلْقَ الْإِنسَانِ مِن طِينٍ ( 7 )
ثُمَّ جَعَلَ نَسْلَهُ مِن سُلَالَةٍ مِّن مَّاءٍ مَّهِينٍ (8)
ثُمَّ سَوَّاهُ وَنَفَخَ فِيهِ مِن رُّوحِهِ وَجَعَلَ لَكُمُ السَّمْعَ وَالْأَبْصَارَ وَالْأَفْئِدَةَ قَلِيلًا مَّا تَشْكُرُونَ ( 9 )
وَقَالُوا أَإِذَا ضَلَلْنَا فِي الْأَرْضِ أَإِنَّا لَفِي خَلْقٍ جَدِيدٍ بَلْ هُم بِلِقَاءِ رَبِّهِمْ كَافِرُونَ ( 10)
قُلْ يَتَوَفَّاكُم مَّلَكُ الْمَوْتِ الَّذِي وُكِّلَ بِكُمْ ثُمَّ إِلَىٰ رَبِّكُمْ تُرْجَعُونَ ( 11 )
وَلَوْ تَرَىٰ إِذِ الْمُجْرِمُونَ نَاكِسُو رُءُوسِهِمْ عِندَ رَبِّهِمْ رَبَّنَا أَبْصَرْنَا وَسَمِعْنَا فَارْجِعْنَا نَعْمَلْ صَالِحًا إِنَّا مُوقِنُونَ ( 12 )
وَلَوْ شِئْنَا لَآتَيْنَا كُلَّ نَفْسٍ هُدَاهَا وَلَٰكِنْ حَقَّ الْقَوْلُ مِنِّي لَأَمْلَأَنَّ جَهَنَّمَ مِنَ الْجِنَّةِ وَالنَّاسِ أَجْمَعِينَ ( 13 )
فَذُوقُوا بِمَا نَسِيتُمْ لِقَاءَ يَوْمِكُمْ هَٰذَا إِنَّا نَسِينَاكُمْ وَذُوقُوا عَذَابَ الْخُلْدِ بِمَا كُنتُمْ تَعْمَلُونَ ( 14 )
إِنَّمَا يُؤْمِنُ بِآيَاتِنَا الَّذِينَ إِذَا ذُكِّرُوا بِهَا خَرُّوا سُجَّدًا وَسَبَّحُوا بِحَمْدِ رَبِّهِمْ وَهُمْ لَا يَسْتَكْبِرُونَ ۩ (15)
تَتَجَافَىٰ جُنُوبُهُمْ عَنِ الْمَضَاجِعِ يَدْعُونَ رَبَّهُمْ خَوْفًا وَطَمَعًا وَمِمَّا رَزَقْنَاهُمْ يُنفِقُونَ ( 16 )
فَلَا تَعْلَمُ نَفْسٌ مَّا أُخْفِيَ لَهُم مِّن قُرَّةِ أَعْيُنٍ جَزَاءً بِمَا كَانُوا يَعْمَلُونَ ( 17 )
أَفَمَن كَانَ مُؤْمِنًا كَمَن كَانَ فَاسِقًا لَّا يَسْتَوُونَ ( 18 )
أَمَّا الَّذِينَ آمَنُوا وَعَمِلُوا الصَّالِحَاتِ فَلَهُمْ جَنَّاتُ الْمَأْوَىٰ نُزُلًا بِمَا كَانُوا يَعْمَلُونَ ( 19 )
وَأَمَّا الَّذِينَ فَسَقُوا فَمَأْوَاهُمُ النَّارُ كُلَّمَا أَرَادُوا أَن يَخْرُجُوا مِنْهَا أُعِيدُوا فِيهَا وَقِيلَ لَهُمْ ذُوقُوا عَذَابَ النَّارِ الَّذِي كُنتُم بِهِ تُكَذِّبُونَ ( 20 )
وَلَنُذِيقَنَّهُم مِّنَ الْعَذَابِ الْأَدْنَىٰ دُونَ الْعَذَابِ الْأَكْبَرِ لَعَلَّهُمْ يَرْجِعُونَ ( 21 )
وَمَنْ أَظْلَمُ مِمَّن ذُكِّرَ بِآيَاتِ رَبِّهِ ثُمَّ أَعْرَضَ عَنْهَا إِنَّا مِنَ الْمُجْرِمِينَ مُنتَقِمُونَ ( 22 )
وَلَقَدْ آتَيْنَا مُوسَى الْكِتَابَ فَلَا تَكُن فِي مِرْيَةٍ مِّن لِّقَائِهِ وَجَعَلْنَاهُ هُدًى لِّبَنِي إِسْرَائِيلَ ( 23)
وَجَعَلْنَا مِنْهُمْ أَئِمَّةً يَهْدُونَ بِأَمْرِنَا لَمَّا صَبَرُوا وَكَانُوا بِآيَاتِنَا يُوقِنُونَ ( 24 )
إِنَّ رَبَّكَ هُوَ يَفْصِلُ بَيْنَهُمْ يَوْمَ الْقِيَامَةِ فِيمَا كَانُوا فِيهِ يَخْتَلِفُونَ ( 25 )
أَوَلَمْ يَهْدِ لَهُمْ كَمْ أَهْلَكْنَا مِن قَبْلِهِم مِّنَ الْقُرُونِ يَمْشُونَ فِي مَسَاكِنِهِمْ إِنَّ فِي ذَٰلِكَ لَآيَاتٍ أَفَلَا يَسْمَعُونَ ( 26 )
أَوَلَمْ يَرَوْا أَنَّا نَسُوقُ الْمَاءَ إِلَى الْأَرْضِ الْجُرُزِ فَنُخْرِجُ بِهِ زَرْعًا تَأْكُلُ مِنْهُ أَنْعَامُهُمْ وَأَنفُسُهُمْ أَفَلَا يُبْصِرُونَ ( 27 )
وَيَقُولُونَ مَتَىٰ هَٰذَا الْفَتْحُ إِن كُنتُمْ صَادِقِينَ ( 28 )
قُلْ يَوْمَ الْفَتْحِ لَا يَنفَعُ الَّذِينَ كَفَرُوا إِيمَانُهُمْ وَلَا هُمْ يُنظَرُونَ ( 29 )
فَأَعْرِضْ عَنْهُمْ وَانتَظِرْ إِنَّهُم مُّنتَظِرُونَ ( 30 )🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸
🌹🌳🌹: *Reminder....* 🔔
*کیا آج آپ نے.......*
1⃣ *دس دفعہ سورہ اخلاص پڑھی؟؟؟*
2⃣ *سب وفات پا چکے لوگوں کی مغفرت کی دعا کی..اللہ سب کی مغفرت فرما کے ان سب کو مھتدین میں شامل کریں... . اپنی قبر کو جنت کے ٹکڑوں میں سے ایک ٹکڑا بننے کی دعا کی.... ؟؟*
3⃣ *تین دفعہ جنت الفردوس مانگی..... ؟؟*
4⃣ *قبر کے عذاب سے پناہ مانگی.... ؟؟*
5⃣ *آگ اور جھنم کے عذاب سے پناہ مانگی....!؟؟*
6⃣ *دنیاو آخرت کی بھلائی اور مغفرت کی دعا کی.... ؟؟؟*
7⃣ *خاتمہ بالخیر کی دعا مانگی... ؟؟*
8⃣ *ایک صفحہ ھی سہی... قرآن کی تلاوت کی.... سورہ البقرہ پڑھنی شروع کی... خواہ دس آیات ھی سہی.... حدیث سے ثابت تسبیحات شروع کی.....*
9️⃣ *سونے سے پہلے سب* *کو معاف کر کے سوییں* *اس امید سے کہ ہم بھی* *الله سبحان وتعالى سے* *معافی کے طلب گار ہیں* 💖💖💖
13/06/2023
Video dakhny ky liy link pr click kry
https://youtube.com/
عرب قبائلی علاقوں میں سے کسی قبائلی سردار کے لشکر نے اجنبی گھڑ سوار کو گرفتار کر لیا !
چنانچہ جب اس گرفتار شخص کے قبیلے تک خبر پہنچی، تو اہل قبیلہ اپنے سرداروں اور بزرگوں کے ساتھ اس کی رہائی کے لیے وہاں جا پہنچے.
جس قبیلے کی پاس وہ گھڑ سوار قید تھا، اس قبیلے کے سردار نے، ان لوگوں سے استفسار کیا کہ یہ کون شخص ہے جس کی سفارش کے لیے تم سب اتنی تعداد میں اکٹھے ہو کر آئے ہو؟ انہوں نے یک زبان ہو کر کہا: وہ ہمارا سردار ہے!
سردار نے دوبارہ کہا: اس نے ہمیں اپنے بارے میں نہیں بتایا کہ وہ سردار ہے.
اہل قبیلہ نے کہا: ہوسکتا ہے کہ سردار اپنے آپ کو اور اپنے قبیلے کو شرمندگی سے بچانا چاہتا ہو.
وہ بہادروں کی طرح قید میں وقت گزارنا چاہتا ہو نا کہ بزدلوں کی طرح جو اپنے بل بوتے کی بجائے اپنے مراتب سے عزت کا سوال کرتے ہیں.
اس لیے سردار نے اپنی اور اپنے قبیلے کے خودداری، عزت اور اعلٰی روایات کو مقدم رکھا!
سردار ان خیالات سے بڑا متاثر ہوا اور اس نے اس قیدی سردار کو رہا کر کے عزت و تکریم کے ساتھ قبیلے والوں کے ساتھ روانہ کر دیا..
کچھ دنوں کے بعد اس سردار کے پاس خبر آئی کہ وہ رہا ہونے والا شخص اس قبیلے کے سردار کی بجائے اونٹوں کا عام سا چرواہا تھا.
سردار کو بڑا تعجب ہوا اور اس نے قبیلے والوں کے پاس یہ پوچھنے کے لیے ایک ایلچی بھیجا کہ یہ کیا ماجرا ہے، اگر وہ شخص واقعی عام چرواہا ہے تو قبیلے کے اصل سرداروں نے اسے چھڑانے کے لیے، بجائے قاصد بھیجنے کے خود دور دراز کا سفر کیوں اختیار کیا، اور میرے سامنے اس کے متعلق ایسا رویہ کیوں ظاہر کیا؟
قاصد جس جواب کے ساتھ واپس آیا اس نے سردار کو حیران کر دیا، قبیلے والوں کا جواب تھا :
"اگر ہماری سرداری میں ہمارے چرواہے کو ذلت و رسوائی کا سامنا کرنا پڑے تو سمجھو ہم میں سے نہ کوئی حاکم بچا ہے اور نہ کوئی باعزت ".
عربی سے ماخوذ
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the school
Address
Awan Markit
Lahore
54000