Superior College Bedian Road Campus

Superior College Bedian Road Campus

Share

We are committed to transform the lives of students, faculty and staff by providing them a Superior learning experience.

Our plan EQ & IQ enables them to lead a meaningful & rewarding life.

12/05/2022

Admissions open
Free English Spoken and Compute short Course.
For details call or whats app 03400029977.
Superior College Bedian Road Lahore Campus.

10/05/2022

Registration open
For Free English Spoken & Compute short Course
For details call or whats app 03400029977.
Superior College Bedian Road Lahore Campus.

10/05/2022

السلام علیکم۔
سپیرئیر فیملی کی نیک تمنائیں۔
تمام طلبہ کو اللہ پاک کامیابی اور کامرانی نصیب فرمائے آمین۔
یہ بات کس قدر خوب صورت ہے کہ امتحانات اور کامیابی کا چولی دامن کا ساتھ ہے اور امتحانات کے بغیر کامیابی کا کوئی تصور ممکن نہیں ہے۔ ۔
اس بات کے لئے بے شمار شواہد اور مثالیں پیش کی جاسکتی ہیں لیکن اس وقت قرآن کریم سے صرف ایک مثال پیش کر رہا ہوں ۔
اگر چہ انبیاء کرام علیھم السلام اللہ پاک کے برگزیدہ اور چنیدہ ہوتے ہیں اور انعام یافتہ ہوتے ہیں تاہم ہمارے لئے اسوہ کے طور پر اللہ پاک ان کو بھی آزمائش عطا کرتا ہے چنانچہ سورہ بقرہ آیت 124 میں ارشاد باری تعالیٰ ہے ۔
واذابتلی ابراھیم ربہ بکلمت فاتمھن قال انی جاعلک للناس اماما۔
یعنی اللہ پاک نے ابراھیم علیہ السلام کو کچھ کلمات سے آزمایا وہ اس پر پورے اترے تو اللہ پاک نے انکو انسانیت کی امامت عطا فرمادی۔
پھر کہہ رہا ہوں انبیاء کرام علیھم السلام اعلیٰ اور ارفع ہیں اور اللہ پاک کے برگزیدہ اور چنیدہ ہیں وہ ہماری ان مثالوں سے بالاتر ہیں تاہم ہمارے لئے اسوہ ہیں اللہ پاک نے انکو آزمایا تاکہ ہمیں یہ سیکھنے کو ملے کہ امتحان اسلئے ہوتے ہیں کہ ان پر پورا اتر کر انعام و اکرام کا حقدار بنا جائے۔ ۔
یہ امتحان بھی یقینا کامیابی کا ذریعہ ہیں۔
قرآن فرماتا ہے ۔
وان لیس للانسان الا ما سعی ۔
یعنی انسان کو وہ ملتا ہے جسکی وہ کوشش کرتا ہے۔۔۔
اس لئے تمام طلبہ کو یہ نصیحت ہے کہ خوب محنت کریں ۔
خوب محنت کریں۔ ۔
یہ امتحان آپ کو کامیاب کرنے آئے ہیں۔ ۔
یہ امتحان آپ کو عزت دینے آئے ہیں۔
یہ امتحان آپ کو زندگی میں آگے بڑھانے آئے ہیں۔
محنت میں کامیابی ہے۔ ۔
خوب محنت کریں۔ ۔
اپنا اور اپنے اساتذہ اور ملک و ملت کا نام روشن کریں۔۔ ۔
خوب محنت کریں۔ ۔
اللہ پاک تمام عزیز طلبہ کو کامیابی اور کامرانی نصیب فرمائے آمین ۔ ۔ ۔

10/05/2022

Registration open
For Free English Spoken and Compute short Course
Join Superior College Bedian Road Lahore Campus Campus.
For details call or whats app 03400029977.

07/05/2022

ان شاء اللّٰہ
میٹرک امتحانات کے فوراً بعد
جون 2022 سے انٹر پارٹ ون (1st Year) کے
طلبہ و طالبات کے لیے باقاعدہ ریگولر سیشن
(فری سمر کیمپ)
کا آغاز کیا جارہا ہے
۔داخلہ جاری ہے
ADMISSIONS OPEN
Scholarships Available
For details
03400029977

03/05/2022
01/05/2022

Labours are the real backbone of the country, as the country is only able to stand firm because of them.
“Happy Labour Day”

Photos from Superior College Bedian Road Campus's post 28/04/2022

Get ready for granted success 4D test session
After عید starting from 9th May 2022.
Join Superior to be Superior. 🥰

Want your school to be the top-listed School/college in Lahore?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address


Lahore
42000