Knowledge of islam

Knowledge of islam Islamic Studies

🇵🇰🇵🇰ہے پر چموں میں عظیم پرچم🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰.  ہمارا پرچم۔۔۔یہ پیارا پرچم 🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰           پاکستان زندہ باد       🇵🇰🇵🇰𝐇𝐚𝐩𝐩𝐲 𝐈𝐧...
14/08/2024

🇵🇰🇵🇰ہے پر چموں میں عظیم پرچم🇵🇰🇵🇰
🇵🇰🇵🇰. ہمارا پرچم۔۔۔یہ پیارا پرچم 🇵🇰🇵🇰
🇵🇰🇵🇰 پاکستان زندہ باد 🇵🇰🇵🇰

𝐇𝐚𝐩𝐩𝐲 𝐈𝐧𝐝𝐞𝐩𝐞𝐧𝐝𝐞𝐧𝐜𝐞 𝐃𝐚𝐲...

15/02/2024
❤❤❤❤
29/12/2022

❤❤❤❤

❤️❤️❤️❤️
08/10/2022

❤️❤️❤️❤️

05/10/2022

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا اسلام کی بنیاد پانچ چیزوں پر قائم کی گئی ہے۔ اول گواہی دینا کہ اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں اور بیشک محمد صلی اللہ علیہ وسلم اللہ کے سچے رسول ہیں اور نماز قائم کرنا اور زکوٰۃ ادا کرنا اور حج کرنا اور رمضان کے روزے رکھنا۔

03/10/2022

*تمہارے اور تمہاری کامیابی کے درمیان ایک بہت بڑا پہاڑ ہے جس کا نام ہے*

*کل*

*میں کل یہ کروں گا*
*میں کل سے محنت سٹارٹ کروں گا*
*میں کل سے شروعات کروں گا*
*بس کل سے میں نے اپنی زندگی کو ایک نیا موڑ دینا ہے*
*وہ کل بھی نہیں آتا کیونکہ کامیابی کی شروعات آج اور ابھی سے ہوتی ہے*💯۔۔
*کل نے تو ابھی آنا ہے مگر آج کو تم کل کے انتظار میں ضائع کررہے ہو، بغیر کچھ کیے اچھے وقت اور کل کا انتظار کاہل لوگ کرتے ہیں* 💯،
*زندگی کی حقیقت آج ہے جس میں تم سانس لے رہے ہو*💯
*اس آج کو ایسا گزارو جسکی وجہ سے تمہارا کل آسان ہو جائے*👍🤝💐

02/10/2022

الحمدللہ

02/10/2022

صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم

Address

Lahore
5040

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Knowledge of islam posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share