کیا آپکے خیالات اپنے ہیں؟
Asad Digital Marketer
Digital Marketing Expert | 7+ years in Meta Ads, YouTube Growth & Content Strategy
موت تک عافیت سے پہنچنے کی سنت دعا۔
جھوٹ تمام برائیوں کی جڑ!
خوشبو کونسی لگائیں اور کس برانڈ کی؟
جنازہ پر تعزیت کا صحیح طریقہ!
Lies & Fake Discounts is not Marketing.
26/11/2025
اگر آپ کو سوتے ساتھ 10–20 منٹ میں نیند آ جاتی ہے
اور 6–8 گھنٹے نیند بغیر بار بار جاگے پوری ہو جاتی ہے
تو یہ آپ کے ہارمونز کے صحیح کام کرنے کی نشانی ہے
اگر آپ کی دل کی دھڑکن بیٹھے ہوئے 60–90 کے درمیان رہتی ہے
اور چلتے ہوئے سانس بے وجہ نہیں پھولتا
تو یہ آپ کے دل اور پھیپھڑوں کے مضبوط ہونے کی نشانی ہے
اگر آپ روزانہ ایک دو بار آرام سے واش روم جاتے ہیں
اور کھانے کے بعد پیٹ بھاری، گیس یا جلن محسوس نہیں ہوتی
تو یہ آپ کے ہاضمے کے صحیح چلنے کی نشانی ہے
اگر آپ عام کام کرتے ہوئے جلد تھک نہیں جاتے
اور سیڑھیاں چڑھ کر سینہ بند نہیں ہوتا
تو یہ آپ کی اچھی باڈی فٹنس کی نشانی ہے
اگر آپ کا وزن بغیر وجہ تیزی سے نہیں بڑھتا
اور نہ ہی بغیر وجہ کم ہوتا ہے
تو یہ آپ کے میٹابولزم اور شوگر لیول کے نارمل ہونے کی نشانی ہے
اگر آپ کی جلد ضرورت سے زیادہ خشک نہیں رہتی
بال حد سے زیادہ نہیں گرتے
اور ناخن بار بار نہیں ٹوٹتے
تو یہ آپ کی جسمانی غذائیت کے مکمل ہونے کی نشانی ہے
۔۔۔
اگر یہ سب ہو رہا ہے تو مبارک ہو۔
یہ سب سائنسی طور پر ثابت کرتے ہیں کہ آپ جسمانی طور پر صحت مند ہیں۔
13 الفاظ یاد کر کے قرآن کے 13701 الفاظ یاد کریں۔
ڈیجیٹل نا شکری سے بچیں۔
سردی اور اداسی کا تعلق۔
Wasif Ali Wasif Quote
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the school
Address
Lahore
54000