Majma ul Madaris Taleem ul Kitab wal Hikmat

Majma ul Madaris Taleem ul Kitab wal Hikmat

Share

مجمع المدارس تعلیم الکتاب و الحکمة آفیشل پیج

Photos from Muhammad Touqeer Abbas's post 17/05/2026

علامہ محمد توقیر عباس (پرنسپل جامعہ عروۃ الوثقیٰ لاہور) نے استحکامِ پاکستان بنیان مرصوص کانفرنس میں شرکت کی اور خطاب۔
منجانب: تحریک اتحاد بین المسلمین و انٹر فیتھ کونسل پیس اینڈ ہارمنی پاکستان
۱۳ مئی 2026
بمقام: ماڈل ٹاون، لاہور

29/04/2026

معرکہ حق بنیان مرصوص
فتح و ظفر کا ایک سال مبارک
بھارت اور اسرائیل کے پاکستان کے خلاف ناپاک عزائم اور بزدلانہ حملوں کا دلیرانہ جواب اور مقابلہ، افواج پاکستان کا پاک سرزمین کی حفاظت اور دفاع کا عزم۔
کشمیر پر قابض بزدل بھارتی فوج کو دندان شکن جواب۔ ناقابل تصو ّر زمینی و فضائی برتری و اعلیٰ جنگی مہارتوں کے ذریعے دنیا کو ورطہ حیرت میں ڈالنے پاکستان کا نام دنیا میں سربلند کرنے پر افواجِ پاکستان اور ملت عظیم پاکستان کو مبارکباد عرض ہے۔
فتح و ظفر کے سالانہ یوم تشکر پر مرکز وحدت و بیداری جامعہ عروۃ الوثقیٰ میں باشکوہ اجتماع میں تمام مؤمنین و وطن کی سالمیت و حفاظت کے پاسبان شرکت فرمائیں۔
30 اپریل 2026
بروز جمعرات
رات 8 بجے
بمقام:جامعہ عروۃ الوثقیٰ لاہور
تحریک بیداری اُمت مصطفیٰ ﷺ

13/04/2026

📢 وضاحتی و انتباہی پیغام برائے فتنۂ تکفیر و پروپیگنڈا

📢 وضاحتی و انتباہی پیغام برائے فتنۂ تکفیر و پروپیگنڈا

حالیہ دنوں میں ایک مخصوص عربی جملے کو بنیاد بنا کر جس انداز سے تکفیری اور فرقہ وارانہ گروہ عوام میں اشتعال اور انتشار پیدا کرنے کی کوشش کر رہے ہیں، وہ نہایت افسوسناک اور قابلِ مذمت ہے۔ یہ عناصر محض اپنے مذموم مقاصد کے لیے دینی اصطلاحات اور مقدس حوالوں کو غلط انداز میں پیش کر کے پروپیگنڈا پھیلا رہے ہیں۔

واضح طور پر کہا جاتا ہے کہ زیرِ بحث جملہ:

“سلام علیک یوم ولدت و یوم قتلت و یوم تبعث حیا”

ہرگز قرآنِ مجید کی آیت نہیں ہے، بلکہ ایک عام عربی جملہ ہے جو رہبر شہید امام سید علی خامنہ ای (قدس سرہ) کی مدح و تعظیم کے لیے استعمال کیا گیا ہے۔

یہاں چند بنیادی نکات قابلِ غور ہیں:
• اس جملے کے ساتھ کوئی سورت یا آیت نمبر ذکر نہیں کیا گیا، جو اس کے قرآن ہونے کے دعوے کو خود ہی باطل کرتا ہے۔
• ہر عربی عبارت کو قرآن سمجھ لینا جہالت اور علمی بددیانتی کی واضح مثال ہے۔
• تکفیری گروہ دانستہ طور پر اسی لاعلمی کو استعمال کر کے عوام کو گمراہ کرتے اور معاشرے میں فرقہ واریت کو ہوا دیتے ہیں۔
• ان عناصر کا مقصد حقائق کو مسخ کر کے امت کے اندر نفرت، تقسیم اور انتشار پیدا کرنا ہے، نہ کہ دین کی صحیح رہنمائی۔

لہٰذا ضروری ہے کہ عوام الناس اس قسم کے گمراہ کن بیانیوں کو پہچانیں اور بغیر تحقیق کسی بھی دعوے کو قبول نہ کریں۔ دینِ اسلام علم، دلیل اور شعور کا دین ہے، نہ کہ الزام تراشی اور تکفیر کا یہ بات ذہن نشین رہے کہ:
یہ جملہ قرآنِ مجید سے کوئی تعلق نہیں رکھتا بلکہ ایک ادبی و تعریفی عبارت ہے، اور اسے قرآن کی آیت قرار دینا سراسر غلط اور گمراہ کن دعویٰ ہے۔

اللہ تعالیٰ ہمیں حق کو سمجھنے اور فتنہ و فساد سے محفوظ رہنے کی توفیق عطا فرمائے۔

Photos from Syed Jawad Naqvi's post 04/03/2026

ولی امر مسلمین ، مرجع عالی قدر ، امام مقاومت ، و رہبرِ معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمیٰ امام سید علی خامنہ‌ای (قُدِّسَ سِرُّہٗ) کی شہادت پر استادِ محترم سید جواد نقوی نے جامعہ عروۃ الوثقیٰ کے اساتذہ و کارکنان، علماء اور محبِ ولایت مؤمنین پر مشتمل وفد کے ہمراہ ایرانی قونصل خانے کا تعزیتی دورہ کیا، جہاں انہوں نے
ایران کے قونصل جنرل محترم جناب مہران موحد فر اور سفارتی حکام سے اظہار تعزیت و تسلیت کیا ۔

Photos from Majma ul Madaris Taleem ul Kitab wal Hikmat's post 15/02/2026

مجمع المدارس تعلیم الکتاب والحکمۃ
سالانہ اجلاس مجلسِ عاملہ
تقریبِ تقسیمِ اسناد (حصّہ سوّم)
14 فروری 2026
جامعہ عروۃ الوثقیٰ لاہور

Photos from Majma ul Madaris Taleem ul Kitab wal Hikmat's post 15/02/2026

مجمع المدارس تعلیم الکتاب والحکمۃ
سالانہ اجلاس مجلسِ عاملہ
تقریبِ تقسیمِ اسناد (حصّہ دوّم)
14 فروری 2026
جامعہ عروۃ الوثقیٰ لاہور

Photos from Majma ul Madaris Taleem ul Kitab wal Hikmat's post 15/02/2026

مجمع المدارس تعلیم الکتاب والحکمۃ
سالانہ اجلاس مجلسِ عاملہ
تقریبِ تقسیمِ اسناد (حصّہ اول)
14 فروری 2026
جامعہ عروۃ الوثقیٰ لاہور

Photos from Majma ul Madaris Taleem ul Kitab wal Hikmat's post 15/02/2026

مجمع المدارس تعلیم الکتاب والحکمۃ
سالانہ اجلاس مجلسِ عاملہ
14 فروری 2026
جامعہ عروۃ الوثقیٰ لاہور

Photos from Majma ul Madaris Taleem ul Kitab wal Hikmat's post 29/01/2026

پانچواں سالانہ اجلاس مجلس عاملہ کے حوالے سے صدر مجمع المدارس سید جواد نقوی حفظہ اللہ کے ساتھ نشست
مجمع المدارس تعلیم الکتاب و الحکمتہ
پانچواں سالانہ اجلاس
مجلس عاملہ
14 فروری 2026 بروز ہفتہ
بمطابق 25 شعبان المعظم 1447
صبح 09 بجے
بمقام: مرکزی دفتر جامعہ عروۃالوثقیٰ لاہور

28/01/2026

مجمع المدارس تعلیم الکتاب و الحکمتہ
پانچواں سالانہ اجلاس
مجلس عاملہ
14 فروری 2026 بروز ہفتہ
بمطابق 25 شعبان المعظم 1447
صبح 09 بجے
بمقام: مرکزی دفتر جامعہ عروۃالوثقیٰ لاہور

Photos from Majma ul Madaris Taleem ul Kitab wal Hikmat's post 22/01/2026

مجمع المدارس تعلیم الکتاب و الحکمہ کی جانب سے بین المدارس تقریری مقابلے کا آخری مرحلہ

Want your school to be the top-listed School/college in Lahore?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Address


Jamia Stop, Defence Road
Lahore

Opening Hours

Monday 08:00 - 12:00
14:30 - 20:00
Tuesday 08:00 - 12:00
12:00 - 20:00
Wednesday 08:00 - 12:00
15:00 - 20:00
Thursday 08:00 - 12:00
15:00 - 20:00
Saturday 08:00 - 12:00
15:00 - 20:00
Sunday 08:00 - 12:00
15:00 - 20:00