29/09/2022
جمعہ کو 10 لاکھ ویڈیوز ایکٹ کےخلاف سوشل میڈیا پر اپلوڈ کرنی ہیں۔ حکومت سازش کے تحت کاسمٹک،برائےنام تبدیلی کرنا چاہتی ہے اور ایکٹ میں حقیقی خرابی کی جڑ کو ہاتھ نہیں لگانںاچاہتی۔
جمعہ کو علماء، خطباء منبر و محراب سےلوگوں کوتعلیم،شعوردیں. سینیٹر مشتاق احمد خان.
https://youtu.be/W95QEIZjU9E