Chemistry About MDCAT

Chemistry  About MDCAT

Share

it is create for eductional purpose

19/01/2024
29/12/2023

💥 *اپنے بچوں کو نالائق اور ناکارہ سمجھنا چھوڑ دیں*
مشہور عالم سائنس دان "تھامس ایڈسن" کو اس کے سکول ٹیچر نے ایک رقعہ دیا کہ اپنی ماں کو دے دینا۔۔۔
ماں نے وہ رقعہ کھول کر پڑھا تو ماں کی آنکھوں میں آنسو آگئے، *تھامس کے پوچھنے پر ماں نے بلند آواز سے رقعہ پڑھا ”آپ کا بچہ بہت جینئس اور ذہین ہے, بہت زیادہ قابل اور باصلاحیت* *ہے, یہ سکول اس ذہین وفطین بچے کے لئے بہت چھوٹا اور ناکافی ہے, اور ہمارے پاس اتنے اچھے اور قابل استاد* *نہیں ہیں جو اس بچے کو اس کی قابلیت کے مطابق تعلیم دے سکیں, لہذا آپ سے گزارش کی جاتی ہے کہ اس کو* *آپ خود پڑھائیں* “۔۔۔
سالوں بعد جب "تھامس ایڈیسن" ایک قابل سائنس دان کے طور پر معروف زمانہ اور مشہور عالم ہوگیا تھا، اس کی ماں فوت ہوچکی تھی، وہ اپنے پرانے کاغذات میں کچھ ڈھونڈ رہا تھا کہ اسے *وہی سکول والا خط ملا۔۔۔*
*لیکن اس پر تو لکھا تھا کہ ” آپ کا بچہ انتہائی کندذہن، غبی اور ناکارہ ہے، ہم اسے سکول میں مزید نہیں رکھ سکتے، اس لئے* *ہم آپ کے نالائق بچے کو سکول سے نکال رہے ہیں، لہذا آپ سے گزارش کی جاتی ہے کہ* *اسے گھر میں ہی رکھیں* “۔۔۔
تھامس ایڈسن نے اپنی ڈائری میں لکھا ” *تھامس ایڈسن ایک ذہنی ناکارہ، غبی اور نالائق ترین بچہ تھا پَر ایک عظیم ماں نے اپنے بچے کو صدی کا سب سے بڑا سائنس دان بنا دیا“۔۔۔*
---------------
*بچوں کو کامیاب بنانا ہے تو ان کی حوصلہ افزائی کریں، ان کے ساتھ معاونت کریں، ان کو* *سپورٹ کریں۔۔۔*
جب دوسروں کے بچوں کی اچھائیاں بیان کی جائیں اور اپنے بچے کی خامیاں گنوائی جائیں۔۔۔
جب دوسروں کے بچوں کی خوبیاں بیان کی جائیں اور اپنے بچے کی خامیاں نکالی جائیں۔۔۔
جب دوسروں کے بچوں کی کامیابیوں کے تذکرے کئے جائیں اور اپنے بچے کی ناکامیاں سامنے لائی جائیں۔۔۔
*جب دوسروں کے ذہین اور قابل بچوں کا اپنے بچے سے موازنہ* *کیا جائے* ۔۔۔
*تو* *ایسے بچے احساسِ کمتری کا شکار ہوکر ناکارہ ہوجاتے ہیں،*
ان کے حوصلے اور عزائم دَب جاتے ہیں، ان کی صلاحیتیں اور قابلیت زنگ آلود ہوجاتی ہے۔۔۔
اگر بچوں کی حوصلہ افزائی نہ کی جائے، ہمیشہ ڈانٹ ڈپٹ کی جائے، بات بات پر غصہ کیا جائے تو ایسے بچے ڈر اور خوف کے درمیان رہتے ہیں اور ان کی صلاحیتیں معدوم ہوجاتی ہیں۔۔۔
ضروری نہیں کہ اپنے بچوں کا موازنہ ان بچوں سے کریں جو ظاہری ذہانت اور قابلیت والے ہوں، ہوسکتا ہے آپ کے بچے میں اس سے زیادہ صلاحیت اور قابلیت ہو۔۔۔
---------------
دنیا کا ہر انسان الگ الگ قابلیت اور صلاحیتوں کا مالک ہوتا ہے، ہم اپنے بچے کو جس بچے کا مدِمقابل بناتے ہیں، جس بچے سے موازنہ کرتے ہیں ہوسکتا ہے ہمارا بچہ مدِمقابل بچے سے کسی ایک صلاحیت میں کم اور پیچھے ہو مگرہمارے بچے میں دوسری بہت ساری صلاحیتیں اور قابلیت پوشیدہ ہو۔۔۔
ضروری نہیں کہ ہر انسان ایک ہی چیز اور ایک ہی شعبہ میں نام بنائیں۔۔۔
دنیا کے میدان میں ہزاروں کھیلوں کی جگہ ہے اور ہر بچہ اس میدان میں اپنے حصے کے کھیل اور قابلیت سے روشن ستارہ بن سکتا ہے۔۔۔
بلندیوں کے معراج پر جانے کے لئے ہر انسان کے لئے اس کی اپنی سیڑھی اور راستہ ہے۔۔۔
*لہذا ضرورت صرف اس بات کی ہے کہ بچوں کو سیڑھی پر چڑھنے کا حوصلہ دیا جائے۔۔۔*
بچہ جب پہلا قدم اٹھاتا ہے تو سب اس کی حوصلہ افزائی کرتے ہیں، اسے مزید ہمت دلاتے ہیں، اس کو اگلا قدم اٹھانے کے لئے جوش اور جذبہ دلایا جاتا ہے تو بچہ ہنسی خوشی اگلے کئی قدم اٹھالیتا ہے۔۔۔
➖♻️➖

29/12/2023

کامیابی میں فل سٹاپ نہیں ہوتے۔صرف کوما ہوتے ہیں کامیابی کوئی منزل نہیں ہے کامیابی اک سفر ہے۔جیتنا چاہنے والا انسان ، جیت بنانے والا عظیم ہوتا ہے۔
جیت اک کامیابی نہیں جیت اک سفر ہے۔ زندگی میں آپ جو چاہیں کر سکتے ہیں بس آپ پر امید ہو کے اللہ پہ یقین رکھ کے محنت کریں ۔
راستے میں آنے والے تمام مشکلات ، منزل اور سفر کامیابی کا حصہ ہیں ۔

07/06/2023

Congratulations to all students of 5th Semester for Getting good Marks in Bio-Chem.
Well-Done Buchooo

03/06/2023

MDCAT is mandatory for Admission is MBBS ,BDS, and Allied Health Sciences Disciplines

ایک دفعہ پھر ایم ڈی کیٹ کا میدان سجنے والا ہے اب پھر ہزاروں بچے خوابوں کو پورا کرنے نکلیں گے
امیدیں ہوں گی
خواہشیں ہوں گی
چاہت ہوگی
راتوں کو جاگنا ہوگا
ٹیسٹ سیشنز ہوں گے
رونقیں ہوں گی
کبھی پی ایم سی تو کبھی پی ایم ڈی سی کی ڈرامے بازی ہوگی۔۔۔۔۔۔
بس آپ اپنے کو مضبوط رکھئیے گا،یہ تہہ ہے کہ اس بار بھی میدان میں اترنے والے ہر کھلاڑی کا خواب پورا نہی ہوگا
ہزاروں بچوں کے دل ٹوٹیں گے تو ہزاروں کا ہاں خوشی کے جشن۔۔لیکن یاد رکھئیے گا کہ یہ آپ کی زندگی کا آخری ٹیسٹ یا آخری چانس نہی ہوگا
آپ اپنی زندگی کے لیئے بہت راستے نکال سکتے ہیں۔۔۔
اپنے آپ کو مضبوط بنائیے
Join Us For MDCAT Super session at
Doctors Academy Layyah
For Registration s
Contact..03008760614

Want your school to be the top-listed School/college in Lahore?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address


Lahore