24/07/2025
فائلر بننا کیوں ضروری ہے ؟
دن میں کم سے کم سو لوگ رابط کرکے یہ پوچھتے ہیں سر فائلر بننا کیوں ضروری ہے۔ ان سب کے لئے جواب
جواب:-فائلر بننے سب آپ کو جو سب سے بڑا اور بنیادی فائدہ ہوتا ہے وہ آپ کے اوپر ٹیکسز چاہے وہ کسی بھی قسم کے ہوں آدھے سے بھی زیادہ کم ہوجاتے ہیں ۔
فائلر بننے آپ حکومت پاکستان کی ہر پالیسی جو کہ تاجر ، کسان ، مزدور ، سرکاری ملازم کے لیے فائدہ مند ہوتی ہے اس کے لئے اہل ہوجاتے ہیں ۔ فائلر بننے سے ٹیکس نہ تو آپ پر بڑھتا ہے حتیٰ کہ لوگ غلط راہنمائی کرتے ہیں کہ ٹیکس بڑھ جاتا ہے جبکہ ٹیکس کم ہو جاتا ہے اور حکومت پاکستان کے معلومات میں اضافہ کرتے ہیں جس سے ہر قسمی فائدہ ملتا ہے ۔۔
فائلر بننے کے خواہش مند حضرات ہماری بہترین اور قابل وکلاء کی ٹیم کام کررہے ہیں ان سے رابط کریں اور ضرور فائلر بننے تک کہ آپ کے ٹیکس کے محافظ بنا جاسکے ۔
مزید معلومات کے لئے اس پیج کو فالو کریں شکریہ
14/04/2025
پاکستان میں مختلف جرائم کی سزائیں اور ان پر لاگو قوانین درج ذیل ہیں:
1. معاشرتی جرائم
• چوری
• سزا: 3 سال قید یا جرمانہ یا دونوں (دفعہ 378 اور 381 تعزیرات پاکستان)
• سنگین چوری (ڈکیتی): عمر قید یا موت (دفعہ 395)
• جیب کاٹنا اور بھیک مانگنا
• سزا: معمولی قید یا جرمانہ (بلدیاتی قوانین یا دفعہ 268)
2. معاشی جرائم
• کرپشن
• سزا: 14 سال تک قید، جرمانہ، یا جائیداد ضبطگی (نیب آرڈیننس 1999)
• ٹیکس چوری
• سزا: 2 سال تک قید یا بھاری جرمانہ (انکم ٹیکس آرڈیننس 2001)
• فراڈ
• سزا: 7 سال تک قید یا جرمانہ (دفعہ 420)
3. جنسی جرائم
• ریپ
• سزا: سزائے موت، عمر قید یا 25 سال قید (دفعہ 375 اور 376)
• جنسی ہراسانی
• سزا: 3 سال قید یا جرمانہ یا دونوں (تحفظ نسواں ایکٹ اور دفعہ 509)
• بچوں کا جنسی استحصال
• سزا: 14 سال قید یا سزائے موت (پروٹیکشن آف چلڈرن ایکٹ 2016)
4. تشدد اور قتل کے جرائم
• قتل
• سزا: سزائے موت یا عمر قید (دفعہ 302)
• اقدام قتل
• سزا: 10 سال قید یا جرمانہ (دفعہ 324)
• گھریلو تشدد
• سزا: 1 سے 3 سال قید یا جرمانہ (گھریلو تشدد ایکٹ 2013)
5. منشیات کے جرائم
• منشیات فروشی اور استعمال
• سزا: قید، جو مقدار کے حساب سے مختلف ہو سکتی ہے۔ 2 سال سے عمر قید تک (کنٹرول آف نارکوٹک سبسٹینسز ایکٹ 1997)
6. سائبر کرائمز
• ہیکنگ اور بلیک میلنگ
• سزا: 3 سے 7 سال قید یا جرمانہ (پیکا 2016، دفعہ 20 اور 21)
• آن لائن دھوکہ دہی
• سزا: 7 سال قید یا جرمانہ (پیکا 2016)
7. دہشت گردی
• دہشت گردی اور بم دھماکے
• سزا: موت یا عمر قید (انسداد دہشت گردی ایکٹ 1997)
8. قانونی جرائم
• غیر قانونی اسلحہ رکھنا
• سزا: 7 سال قید یا جرمانہ (دفعہ 13 ڈی آرمز ایکٹ)
• غیر قانونی قبضے
• سزا: 10 سال تک قید (انسداد قبضہ قوانین)
یہ قوانین اور سزائیں حکومت پاکستان کے مختلف قوانین کے تحت مقرر ہیں، اور ان کا نفاذ عدالتی نظام کے ذریعے ہوتا ہے۔
゚
31/12/2023
Law Admission test preparation ka lyia rbta kry
03424326176
31/12/2023
Law Admission Test preparation ka lyia hum sh rbta kry 03424326176
28/12/2023
HEC LAT Registrations are open!
Last Date is 8 January 2024.
Contact on WhatsApp for LAT preparation : 03424326176
18/12/2023
Our New Batch has been started for Junary Law Admission Test preparation. So, Join our new batch and 50% off for First 20 students in . So become a Nationaler