Tipu Ki Awaz

Tipu Ki Awaz

Share

Sadaa e Tipu, The Voice of Tipoo Sultan

The Pak-China Educational Consultants (TPCEC) is Pakistan's first China-based consulting company formed to serve students and business community of both countries. DISCLAIMER: THE POSTING OF PHOTOS, VIDEOS, STORIES, COMMENTARIES, REPORTS, DOCUMENTS AND LINKS (EMBEDDED OR OTHERWISE) ON THIS SITE DOES NOT IN ANY WAY, SHAPE OR FORM, IMPLIED OR OTHERWISE, NECESSARILY EXPRESS OR SUGGEST ENDORSEMENT OR SUPPORT OF ANY OF SUCH POSTED MATERIAL OR PARTS THEREIN.

16/10/2019

A Hindu couple in India named their newborn baby "Tipu Sultan". Humanism knows no boundaries. Tipu's humanism would live forever!

22/07/2019

"and we all are brothers"....
is parcham k saye talay hum aik hen.....

(Somewhere in Pakistan)

10/07/2019

جِس دیس میں جان کے رکھوالے خود جانیں لیں معصُوموں کی

جِس دیس سے ماؤں بہنوں
کواَغیاراُٹھاکرلےجائیں

جِس دیس سے قاتل غُنڈوں
کواشراف چُھڑاکرلےجائیں

جِس دیس کی کورٹ کچَہری میں
انصاف ٹکوں میں بِکتا ہو

جِس دیس کا مُنشی قاضی بھی
مجرم سے پوچھ کےلکھتا ہو

جِس دیس کے چَپّے چَپّے پر
پولیس کے ناکے ہوتے ہوں

جِس دیس کے مَسجدمَندر میں
ہر روز دھماکے ہوتے ہوں

جِس دیس میں جان کے رکھوالے
خود جانیں لیں معصُوموں کی

جِس دیس میں حاکم ظالم ہوں
سِسکی نہ سُنیں مجبوروں کی

جِس دیس کے عادل بہرے ہوں
آہیں نہ سُنیں معصُوموں کی

جِس دیس کی گلیوں کُوچوں میں
ہر سِمت فحاشی پَھیلی ہو

جِس دیس میں بِنتِ حوّا کی
چادربھی داغ سے مَیلی ہو

جِس دیس میں آٹے چینی کا
بُحران فلک تک جاپہنچے

جِس دیس میں بجلی پانی کا
فُقدان حَلق تک جا پہنچے

جِس دیس کے ہر چوراہے پر
دو چار بھِکاری پھرتے ہوں

جِس دیس میں روز جہازوں س
اِمدادی تَھیلے گِرتے ہوں

جِس دیس میں غُربت ماؤں سے
بَچّے نیلام کراتی ہو

جس دیس میں دَولت شرفاء سے
نا جائز کام کراتی ہو

جِس دیس کے عُہدیداروں سے
عُہدے نہ سنمبھالے جاتے ہوں

جےس دیس کے سادہ لوح انساں
وعدوں پہ ہی ٹالے جاتے ہوں

اُس دیس کے ہر اِک لیڈر پَر
آواز اُٹھانا واجب ہے

اُس دیس کے ہَر اِک حاکم کو
سُولی پہ چڑھانا واجب ہے

اُس دیس کے ہَر اِک حاکم کو
سُولی پہ چڑھانا واجب ہے

10/07/2019

*_*جس دیس سے ماؤں بہنوں کو*_*
*_*اغیار اٹھا کر لے جائیں*_*
*_*جس دیس سے قاتل غنڈوں کو*_*
*_*اشراف چھڑا کر لے جائیں*_*
*_*جس دیس کی کورٹ کچہری میں*_*
*_*انصاف ٹکوں پر بکتا ہو*_*
*_*جس دیس کا منشی قاضی بھی*_*
*_*مجرم سے پوچھ کے لکھتا ہو*_*
*_*جس دیس کے چپے چپے پر*_*
*_*پولیس کے ناکے ہوتے ہوں*_*
*_*جس دیس کے مندر مسجد میں*_*
*_*ہر روز دھماکے ہوتے ہوں*_*
*_*جس دیس میں جاں کے رکھوالے*_*
*_*خود جانیں لیں معصوموں کی*_*
*_*جس دیس میں حاکم ظالم ہوں*_*
*_*سسکی نہ سنیں مجبوروں کی*_*
*_*جس دیس کے عادل بہرے ہوں *_*
*_*آہیں نہ سنیں معصوموں کی*_*
*_*جس دیس کی گلیوں کوچوں میں*_*
*_*ہر سمت فحاشی پھیلی ہو*_*
*_*جس دیس میں بنت حوا کی*_*
*_*چادر بھی داغ سے میلی ہو*_*
*_*جس دیس میں آٹے چینی کا*_*
*_*بحران فلک تک جا پہنچے*_*
*_*جس دیس میں بجلی پانی کا*_*
*_*فقدان حلق تک جا پہنچے*_*
*_*جس دیس کے ہر چوراہے پر*_*
*_*دو چار بھکاری پھرتے ہوں*_*
*_*جس دیس میں روز جہازوں سے*_*
*_*امدادی تھیلے گرتے ہوں*_*
*_*جس دیس میں غربت ماؤں سے*_*
*_*بچے نیلام کراتی ہو*_*
*_*جس دیس میں دولت شرفاء سے*_*
*_*نا جائز کام کراتی ہو*_*
*_*جس دیس کے عہدیداروں سے *_*
*_*عہدے نہ سنبھالے جاتے ہوں*_*
*_*جس دیس کے سادہ لوح انساں*_*
*_*وعدوں پہ ہی ٹالے جاتے ہوں*_*
*_*اس دیس کے ہر اک لیڈر پر*_*
*_*سوال اٹھانا واجب ہے*_*
*_*اس دیس کے ہر اک حاکم کو*_*
*_*سولی پہ چڑھانا واجب ہے*_*

10/07/2019

aye rahe haq ke shaheedo, wafa ki tasveero,
tumhe watan ki hawain salam kehti hain

Dr. Qudoos Shaikh, Deputy Collector Customs Quetta is no more with us. He was severely beaten by a smuggler gang on Saryab Road. He seized a truck of a smuggler who retaliated.
No words to express the pain and grief we share for his loss. So far the killers have not been intercepted and law enforcers are as helpless as they were before.
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ

Opinion | The British Stole Tipu’s Magic Box. It Should Not Be for Sale. 29/06/2019

The British Stole Tipu’s Magic Box. It Should Not Be for Sale.

British didn't counted dead bodies after the 1799 Battle, but counted each and every jewel and coin and then successfully stolen them.

Opinion | The British Stole Tipu’s Magic Box. It Should Not Be for Sale. Christie’s auctioned $109 million of Indian artifacts, items that should not be privately owned.

Photos from Tipu Sultan - Facts & Fiction's post 04/05/2019

یومِ شہیدی: آج اٹھارویں صدی کے عظیم ترین حکمران شیرِمیسُور حضرت فتح علی ٹیپو سلطان بہادر شہید کا ۲۲۰واں یومِ شہادت ہے۔

Today is the 220th Death Anniversary of Hazrat TIPU SULTAN, the greatest pro-people ruler of 18th Century. One of the last generals to die on battle field. Left behind an eternal legacy of resistance against imperialism and freedom. Will be remembered till the Sun shines!

Want your school to be the top-listed School/college in Lahore?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address


Lahore