سورۃ الرّحمٰن (آیات: 45-53)
Unity of Ummah
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Unity of Ummah, Educational Research Center, Lahore.
18/06/2026
فرمان نبی آخر الزمان ﷺ
"مجھ پر جھوٹ مت بولو۔ کیونکہ جو مجھ
پر جھوٹ باندھے وہ دوزخ میں داخل ہوگا۔
(صحيح البخاری:106)
17/06/2026
"اور ہم تو اچھے اور بُرے حالات سے تمہیں آزما رہے ہیں"
(سورة الانبياء:35)
16/06/2026
یومِ شہادت
امیرالمومنین سیدناحضرت عمربن خطابؓ
مرادِ رسولؐ، ترجمانِ نبیؐ، هم زبانِ نبیؐ، شمشیرِ عدل، فاتحِ بیت المقدس ، روم و ایران
حضرت عبد اللّٰہ بن مسعودؓ فرماتے ہیں:
"عمرؓ کے اسلام لانے کے بعد پھر ہمیں ہمیشہ عزت حاصل رہی “
( صیحیح البخاري : 3684)
15/06/2026
رسول اللّٰہ ﷺ نے فرمایا:
"طاقتور شخص وہ نہیں جو کشتی میں غالب آجائے بلکہ طاقتور وہ ہے جو غصے کے وقت اپنے آپ کو قابو میں رکھے“
(صحيح البخاري : 6112)
اللّٰہ کی بندگی کا تقاضا !
صراطِ مستقیم کیا ہے ؟
اصل کامیابی کا دن؟
11/06/2026
حضرت محمدﷺ نے فرمایا:
"جب اللّٰہ تعالیٰ تم میں سے کسی کے لیے ایک طرف سے رزق کا سبب پیدا کرے تو وہ اسے اس وقت تک ترک نہ کرے جب تک اس میں تغیر یا خرابی پیدا نہ ہو جائے“
(سنن ابن ماجة : 67405)
10/06/2026
رسول اللّٰہ ﷺ نے فرمایا:
"والد کی عزت کرنے والا بندہ اللّٰہ کی رضا کے قریب ہو جاتا ہے“
(سنن الترمذي: 1900)
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Lahore