15/04/2026
✨📖 قرآنی عربی سیکھیں — آسان اور تیز رفتار طریقے سے! 📖✨
کیا آپ چاہتے ہیں کہ قرآنِ مجید کو براہِ راست سمجھ کر اس کی عمدہ تدریس کر سکیں؟
تو آئیے اور شامل ہوجائیے ایک مختصر مگر مؤثر تربیتی ورکشاپ میں!
🎓 ایک روزہ تربیتی ورکشاپ
📘 قرآنی عربی سیکھئے۔۔۔
🌟 خصوصیات:
✔ آسان انداز میں تدریس
✔ تیز رفتار سیکھنے کا طریقہ
✔ عملی مشق کے ساتھ رہنمائی
✔ مدرسین و جدید فضلاء کے لیے بہترین موقع
🕒 سیشن اوقات:
🔹 پہلا سیشن: دوپہر 3:00 بجے تا 5:00 بجے
🔹 دوسرا سیشن: شام 7:00 بجے تا رات 9:00 بجے
📅 تاریخ: 16 اپریل 2026 (بروز جمعرات)
📍 بمقام:
آس اکیڈمی، 14 کلومیٹر، رائیونڈ روڈ، اڈہ پلاٹ کے نزدیک، باقر ٹاؤن سوسائٹی، لاہور
📞 رابطہ:
0333-4660787
0312-4093163
🌿 آج ہی رجسٹریشن کروائیں اور قرآن کی مؤثر تدریس کا کا آغاز کریں!