15/12/2024
ہم تمھیں بھولے نہیں !💔😭
سانحہ پشاور سقوط ڈھاکہ کے بعد سب سے بڑا سانحہ تھا جس نے قوم کو توڑ کے رکھ دیا تھا۔
اللّٰہ پاک سے دعا کے شہدا کے لواحقین کو صبر استقامت عطا فرما جنہوں نے اپنے پیارے اس سانحے میں کھو دیے تھے۔