Home Tutors Lahore

Home Tutors Lahore Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Home Tutors Lahore, Tutor/Teacher, Begumcot Shahdara Lahore, Lahore.

02/08/2021
Answers of chemistry mcq 10th class
30/07/2021

Answers of chemistry mcq 10th class

26/07/2021

نیوز الرٹ 💥
پنجاب کے تعلیمی ادارے ایک ماہ تک مزید بند رکھنے کی تجویز زیر غور نہم اور گیارہویں کے طلبہ کو بغیر امتحان پرموٹ کرنے کی تجویز بھی زیر غور اہم فیصلے آئندہ این سی او سی کے 28 جولائی کو اجلاس میں کئے جائیں گے

19/07/2021

احساس/بےنظیر انکم سپورٹ پروگرام پروگرام اپڈیٹس۔۔

حکومت نے "وسیلہ تعلیم پروگرام" کا دائرہ بڑھا کر نرسری سے بارہویں کلاس تک کر دیا ہے۔ اب سیکنڈری اور ہائیر سکینڈری سکول کے بچے بھی وظیفہ حاصل کر سکیں گے۔

جن طلباء و طالبات کے والدین پہلے سے احساس پروگرام/بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے تحت پیسے وصول کررہی ہیں،
انکے بچوں کو کلاس نرسری سے بارہویں کلاس تک تعلیمی وظیفہ دیا جائے گا۔

وسیلہ تعلیم پروگرام میں وظیفے کی رقم کی تفصیل ذیل ہیں۔
پرائمری،0-5 (بچا=1500-بچی=2000) روپے۔۔عمر 4 سے 12 سال
سیکنڈری،6-10 (بچا=2500-بچی=3000)روپے۔۔عمر 8 سے 18 سال
ہائیر سیکنڈری،11-12 (بچا=3500-بچی=4000) روپے۔-عمر 13 سے 22 سال

شرائط درجہ ذیل ہیں۔

بچے/ بچی کی نادرا دفتر سے فارم ب بنانا لازمی ہے

سکول ماسٹر کا تصدیق شدہ فارم جس میں بچے/بچی کی کلاس اور سکول میں داخلے کی تفصیلات موجود ہوں(یہ فارم بی آئی ایس پی آفس سے وصول کرسکتے ہیں)

بچے/ بچی کی فارم ب ، سکول سے تصدیق شدہ فارم اور بچے کو ہمراہ لیکر اپنے متعلقہ تحصیل دفتر میں بچے/بچی کی احساس پروگرام میں اندراج کیلئے تشریف لے جائیں

سب لوگوں سے درخواست ہے کہ اپنے قریبی احساس پروگرام سے مستفید ہونے والے غریب و لاچار خواتین کو اس بارے میں آگاہ کریں اور انکی مدد کرکے بچوں کو سکول میں داخل کروائیں۔۔

Board Answer Sheets
11/07/2021

Board Answer Sheets

04/07/2021

تعلیم کا بہت حرج ہوا ہے تمام تعلیمی ادارے پورا سال بند رہے ہیں ۔کلاس روم میں جو پڑھائی ہوتی ہے وہ آئن لائن نہیں ہو سکتی، اس لیے اگر کوئی سکول کھولنا چاہتا ہے وہ کھول سکتا ہے ۔شفقت محمود

9th paper scheme for all boards
27/06/2021

9th paper scheme for all boards

سوشل میڈیا پر گردش کرتی یہ خبریں بے بنیاد ہے۔بورڈ کلاسز کےلیے ایسی کوئی تبدیلی نہیں کی جا رہی۔اور نا ہی اس کے امکانات ہی...
12/06/2021

سوشل میڈیا پر گردش کرتی یہ خبریں بے بنیاد ہے۔
بورڈ کلاسز کےلیے ایسی کوئی تبدیلی نہیں کی جا رہی۔اور نا ہی اس کے امکانات ہیں۔

Address

Begumcot Shahdara Lahore
Lahore
54950

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Home Tutors Lahore posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category