بسم الله الرحمٰن الرحيم
🔸 *اللہ کی رضا اور جنت پانے کا دن*
🔹 وأما وقوفك بعرفة فإن الله عز وجل يقول لملائكته يا ملائكتي ما جاء بعبادي قالوا جاؤوا يلتمسون رضوانك والجنة فيقول الله عز وجل فإني أشهد نفسي وخلقي أني قد غفرت لهم ولو كانت ذنوبهم عدد أيام الدهر وعدد رمل عالج
[صحیح الترغیب والترهیب : 1112]
اور تمہارا عرفات میں وقوف کرنا تو اللہ عزوجل فرشتوں سے فرماتا ہے: اے میرے فرشتو! میرے بندے کس لیے آئے ہیں؟ وہ کہتے ہیں کہ وہ تیری رضامندی اور جنت طلب کرنے آئے ہیں۔
پھر اللہ عزوجل فرماتا ہے:
میں اپنے نفس اور اپنی مخلوقات کو گواہ کرتا ہوں کہ میں نے ان کو بخش دیا ہے اگرچہ ان کے گناہ زمانے کے دنوں کی گنتی کے برابر ہوں یا باریک ریت کے ذروں کے برابر ہی ہوں۔
🔸 *حاجیوں کی اور ان کی بخشش کا دن جن کی حاجی سفارش کریں*
🔹 أما وقوفك عشية عرفة فإن الله يهبط إلى سماء الدنيا فيباهي بكم الملائكة يقول عبادي جاؤوني شعثا من كل فج عميق يرجون جنتي فلو كانت ذنوبكم كعدد الرمل أو كقطر المطر أو كزبد البحر لغفرتها أفيضوا عبادي مغفورا لكم ولمن شفعتم له
[صحيح الترغيب والترهيب: 1112]
نبی کریم ﷺ نے فرمایا:
تمہارا دوپہر کے بعد عرفات میں کھڑے ہونا تو اللہ تعالی آسمان دنیا پر نازل ہوتا ہے اور فرشتوں سے تم پر فخر کرتا ہے، فرماتا ہے کہ میرے بندے میرے پاس کھلے اور گہرے راستے سے پراگندہ حالت میں آئے، جو میری جنت کے امیدوار ہیں ، پس اگر تمہارے گناہ ریت کے ذروں یا بارش کے قطروں یا سمندر کے جھاگ کے برابر بھی ہوں تو میں انہیں بخش دوں گا، میرے بندو، لوٹ جاؤ تم بخشے بخشائے ہواور ان کی بھی مغفرت ہے جن کی تم نے سفارش
Quraan aur Hadees
Al Quran online Quran accedemy
Assalamu alaikum! Are you seeking to improve your Quranic recitation with Tajweed rules? Look no further!
As a certified Quran Tajweed instructor with 5 years of experience, I'll guide you through:
🕋 حج و عمرہ کے دوران طواف کے آداب
❤️ حج شوق، محبت اور اطاعت کا سفر ہے
💧 طواف وضو کی حالت میں کریں
🕋 طواف اور اس کے بعد دو رکعات نفل ادا کرنے کا اجر
ایک غلام آزاد کرنے کے برابر ہے
📈 ہر قدم پر:
• 10 نیکیاں لکھی جاتی ہیں
• 10 گناہ معاف ہوتے ہیں
• 10 درجے بلند ہوتے ہیں
💬 طواف ایک طرح سے نماز ہے
(سوائے اس کے کہ ضرورتاً بات کی جا سکتی ہے)
⭐️ طواف خشوع اور اللہ کی عظمت کے ساتھ کریں
🤲 طواف سے پہلے سوچ لیں:
کون سی دعائیں مانگنی ہیں
❤️ عاجزی اور محبت کے ساتھ اپنے رب سے دعا کریں
✋ طواف کا آغاز:
حجر اسود کی طرف ہاتھ اٹھا کر
بسم اللہ، اللہ اکبر کہیں
7️⃣ ایک طواف میں سات چکر ہوتے ہیں
🛑 طواف شروع کرنے سے پہلے تلبیہ بند کر دیں
🥼 خواتین کے لیے:
• مکمل پردہ
• باریک (see-through) لباس نہ ہو
💎 بہتر: ڈارک عبایہ + بڑا اسکارف
🕌 مردوں کی بھیڑ سے بچنے کی کوشش کریں
⚠️ حجر اسود کو چھونا ثواب ہے
مگر دھکم پیل نہ کریں
💬 طواف کے دوران:
• تلاوت
• تسبیح
• اذکار
• دعائیں
🤲 رکن یمانی اور حجر اسود کے درمیان:
رَبَّنَا آتِنَا فِي الدُّنْيَا حَسَنَةً
وَفِي الْآخِرَةِ حَسَنَةً
وَقِنَا عَذَابَ النَّارِ
🚹 مرد نماز میں دونوں کندھے ڈھانپیں
🚺 خواتین بھی باجماعت نماز ادا کریں
⏰ مسجد حرام میں نماز ہر وقت ادا کی جا سکتی ہے
📵 طواف کے دوران فون استعمال نہ کریں
🛑 نگاہوں کی حفاظت کریں
کسی کو دھکا یا تکلیف نہ دیں
🛑 ہاتھ پکڑ کر طواف نہ کریں
2️⃣ مقام ابراہیم پر دو رکعت پڑھیں
🕌 مقام ابراہیم کو اللہ نے نماز کی جگہ بنایا ہے
💎 حجر اسود اور مقام ابراہیم جنت کے یاقوت ہیں
🎒 کم سے کم سامان ساتھ رکھیں
📜 دو رکعت میں:
• پہلی: الکافرون
• دوسری: الاخلاص
🎀 خواتین مخصوص سیکشن میں نماز پڑھیں
🚰 زمزم:
• پیٹ بھر کر پئیں
• دعا قبول ہوتی ہے
• شفا ہے
🎯 جس نیت سے پیا جائے وہ پوری ہوتی ہے
💧 کھڑے ہو کر پئیں اور سر پر ڈالیں
🎁 دوسروں کو بھی زمزم پلائیں
22/05/2026
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the school
Telephone
Website
Address
Lahore