10/11/2025
A profound loss for Pakistan and the world of knowledge. Renowned educationist, scholar, and human rights activist Dr. Arfa Sayeda Zehra has passed away. A towering intellectual, she dedicated her life to education, women’s empowerment, cultural heritage, and the promotion of the Urdu language. Our deepest condolences to her family. May her soul rest in eternal peace.
01/11/2025
🌟 Welcome to Bright Horizons Science Academy & Pak Kasaan Mushroom Farm! 🌟
💻🍄 Education & Organic Growth — Together for a Better Future!
💻 Bright Horizons Science Academy
✨ Your One-Stop Digital Solution!
📚 We Provide:
✅ Online Courses & Learning Support
✅ Assignments & Paper Typing
✅ BISE Lahore / Punjab University / AIOU Admissions
✅ Job, Scholarship & Government Scheme Applications
✅ NADRA Fee Payments
✅ Professional CV & Application Writing
📩 For Help & Guidance:
📱 WhatsApp: +92 301 4757959
🍄 Pak Kasaan Mushroom Farm
🌿 Pure | Fresh | Organic | Healthy
🥦 We Grow & Supply:
✅ Fresh White, Oyster, Button & Milky Mushrooms
✅ Organic Compost & Mushroom Spawn
✅ Mushroom Cultivation Training
✅ Farm Visit Facility
🚚 Supply Available For:
• Restaurants & Cafés
• Grocery Stores
• Direct Home Delivery
📍 Location: Lahore
📞 Contact: +92 301 4757959
💫 Bright Horizons — Empowering Minds Digitally!
💫 Pak Kasaan — Growing Nature Organically!
03/04/2025
Only for Students*
اس لنک پر کلک کر کے جوائن کریں اور فوری 200 روپے حاصل کر یں ۔
https://tesla.qpon/login/register?inviteCode=9e010c91
تفصیلات:
آپ کو پہلے دس invitations پر 30 روپے ملیں گے
جیسے ہی آپ کی رقم 500 ہو گی وہ آپ withdraw کرنے کی کوشش کریں گے تو withdraw نہیں ہو گی
اب آپ نے اس رقم کو اسی app پر item purchase پہ invest کرنا ہےجس کا daily آپ کو 50 روپے پرافٹ ملے گا اور روزانہ ایپ میں موجود Sign in آپشن پر کلک کرنے کے 10 روپے بھی ملیں گے۔
آپ کے سرکل میں جو جو 500 اسی ایپ سے earn کر کے اسی app پر انویسٹ کرے گا آپ کو اس کا بھی bonus ملے گا۔
*لالچ نہیں کرنا اور خود سے ایک روپیہ انویسٹ نہیں کرنا*
کم از کم ایک سے دو ہفتے app چلائیں اور بغیر انویسٹ کیے اسی app سے earn کر کے اسی app میں انویسٹ کریں اور جیسے ہی 400 ارننگ ہو jazz cash سے فوری withdraw کرتے جائیں
نوٹ:ایسی apps کے دو مقاصد ہوتے ہیں
پہلا کمپنی دکھانا چاہتی ہے کہ اس کی products پر لوگ invest کر رہے لہذا ایسی apps دو ماہ سے زیادہ نہیں چلتیں اس لیے آپ کو اپنی pocket سے invest کرنے سےروکا گیا ہے
دوسرا وہ شروع میں profit کا لالچ دے کر بڑی انویسٹمنٹ کروانا چاہتی ہیں اس لیے لالچ نہیں کرنا زیادہ کے چکر میں بڑی رقم جا سکتی ہے
اماؤنٹ withdraw کرنے پر 18% ٹیکس ہے اور 100% withdraw ممکن ہے جس کو خود ویری فائی کیا ہے۔
Tesla
21/03/2025
Congratulations 10th graders on completing your last paper. Keep celebrating and get ready for the next chapter!
09/03/2025
بورڈ میں اچھے مارکس حاصل کرنے کےلیے چند اہم ہدایات*
1. مارکر کا استعمال کرنا سیکھیں۔ بورڈ پیپر حل کرنے کےلیے یہ مارکر آپ کے پاس ہونا لازمی ہیں ( ڈالر 604,605بلیو ) ڈالر وائٹ کیپ سادہ مارکر، ڈالر 604 بلیک مارکر ( سوال نمبر دینے یا ڈایا گرام کےگرد Box بنانے کےلیے کالا مارکر استعمال ہو سکتا ہے)
2. کوشش کریں تعریف اور وضاحت کےلیے text book میں استعمال کیے گئے الفاظ ہی استعمال کریں کیونکہ وہ wording زیادہ concise ہوتی ہے)
3. ہمیشہ اچھی کمپنی کا blue انک پین استعمال کریں اور کوشش کریں جس pen سے آپ نے سال بھر پریکٹس کی وہی پین بورڈ پیپرز میں استعمال کریں۔ pen میں اگر ممکن ہو تو Pelikan کی انک استعمال کرنے کو ترجیح دیں۔
4. کچی پینسل ،انک ریمور ،پوائنٹر یا jel پین کے استعمال سے گریز کریں۔
5. کٹنگ اور اوور رائٹنگ سے بچنے کی ہر ممکن کوشش کریں۔
6. پیپر صاف اور کھلا کھلا لکھیں۔ہیڈنگ بنا کر لکھنے کا فن سیکھیں یاد رکھیے گا پیپر کی اچھی presentation اچھے مارکس کی ضامن ہوتی ہے۔
7. سائنس کےطلباء ایک اچھا سائنٹیفک یا نان پروگرام ایبل انجینئرنگ کیلکولیٹر پاس رکھیں اور کیلکولیٹر کا quick استعمال سیکھیں۔بہت سے بچے کیلکولیٹر کا استعمال کرنا مناسب طریقے سے نہیں جانتے اور سوال غلط کر بیٹھتے ہیں۔
05/03/2025
SSC Exam Bise Lahore.
Your success will be measured by your performance, so have faith in yourself! Best wishes for exams!
24/12/2024
May your Christmas be graced with peace, joy and blessings! Merry Christmas to all my students, colleague and my mentors.
Regards: Atif Joseph
principal Bright Horizons Science Academy
09/11/2024
منزل سے آگے بڑھ کر منزل تلاش کر
مل جائے تجھکو دریا تو سمندر تلاش کر
ہر شیشہ ٹوٹ جاتا ہے پتھر کی چوٹ سے
پتھر ہی ٹوٹ جائے وہ شیشہ تلاش کر
سجدوں سے تیرے کیا ہوا صدیاں گزر گئیں
دنیا تیری بدل دے وہ سجدہ تلاش کر
ایمان تیرا لٹ گیا رہزن کے ہاتھوں سے
ایماں تیری بدل دے وہ سجدہ تلاش کر
ہر شخص جل رہا ہے عداوت کی آگ میں
اس آگ کو بجھا دے وہ پانی تلاش کر
کرے سوار اونٹ پہ اپنے غلام کو
پیدل خود چلے جو وہ آقا تلاش کر
02/09/2023
Congratulations Students God bless you abundantly,🎉😊