Junaid School System & Academy

Junaid School System & Academy

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Junaid School System & Academy, School, Rail Bazar Muslim Abad, Ghazi Pul, Fateh Ghar, Mughal Pura, Lahore.

20/06/2025

السلام علیکم! پلے گروپ تا میٹرک داخلہ جاری ہے۔
اسکول اور اکیڈمی کے لیے ٹیچرز کی ضرورت ہے۔

12/04/2025

السلام علیکم! اسکول اور اکیڈمی کے لیے ٹیچرز کی ضرورت ہے۔ ایڈریس: جنیدسکول سسٹم ریل بازار مسلم آباد (نزد یاسر بروسٹ) فتح گڑھ لاہور۔ برائے مہربانی صرف نزدیکی علاقے سے تعلق رکھنے والی فی میل ٹیچرز واٹس ایپ پر رابطہ کریں۔ شکریہ

14/01/2025

نہم اور دھم کے طلباء کے لیے 20 جنوری سے فری ٹیسٹ سیریز کا آغاز کیا جارہا ہے۔

19/08/2024

محترم والدین السلام علیکم! جنیدسکول سسٹم اینڈ اکیڈمی گزشتہ 17 سال سے اپنی تدریسی خدمات سر انجام دی رہی ہے۔ اس کے ساتھ ہماری ڈیزائن کی گئی نہم اور دھم کی ٹیسٹ سیریز، ماڈل پیپرز ، ورک شیٹس امتحانی پرچہ جات وغیرہ اللہ تعالیٰ کے فضل سے ملک کے طول و عرض میں سیکڑوں نامور تعلیمی اداروں میں طلبہ کی بہتر تدریس کے لیۓ استعمال کیے جاتے ہیں۔ جو کہ ہمارے اساتذہ کی قابلیت کا منہ بولتاثبوت ہے۔ اس کی تفصیلات آپ ہمارے فیس بک پیج پر دیکھ سکتے ہیں۔ https://www.facebook.com/JSSsupplies
جنید اکیڈمی کی نمایاں خصوصیات میں ڈسپلن ، لیسن پلیننگ، ماہانہ ٹیسٹ اور میٹنگز، انفرادی توجہ شامل ہیں۔
پری نرسری تا ہشم تمام پرائیویٹ سکولز کے لیے کوچنگ کی سہولت موجود ہے۔ جس میں اسکول ڈائری پر موجود تمام سبجیکٹس کی تدریس
روزانہ کی بنیاد پر یقینی بنا ئی جاتی ہے۔ یا کم از کم 7 سبجیکٹس پڑھائے اور یاد کروائے جاتے ہیں۔
لیسن یاد کروانے کے ساتھ ان کا ہوم ورک بھی کروایا جاتا ہے اور روزانہ کم از کم 3 سبجیکٹس کا کام لکھوا کر چیک کیا جاتا ہے تاکہ طالب علم کی ہینڈ رائٹنگ ، سپلنگز پر خصوصی توجہ رہے اور جیسا کہ آپ جانتے ہیں کہ میتھ تو پریکٹس کے بنا تیار ہو ہی نہیں سکتا۔
جنید اکیڈمی میں اپنے طالب علموں کے محفوظ ماحول کو یعقینی بنانے کے صرف اچھی تربیت کے حامل طلبہ کو ہی تعلیم جاری رکھنے کا موقع فراہم کیا جاتا ہے۔
نہم اور دھم میں لیکچر سسٹم ہے اور بورڈ پیٹرن کے مطابق SLOبیسڈ تدریس کو یعقینی بنا یا جاتا ہے۔
غیر ضروری سرگرمیوں اور پارٹیز وغیرہ کی اکیڈمی میں اجازت نہیں ہے۔
مزید معلومات کے لیۓ ہمارے واٹس ایپ نمبر پر رابط کیجئے شکریہ۔
0300 8870279

19/08/2024
19/02/2024

Admission Open for P.G to Pre Ninth. Admission, Books & Uniform is free for new admissions.

09/09/2023

السلام علیکم! ڈئیر پیرنٹس سکولز کے طلبہ کے لیے
JSS KIDS ACADEMY Rail Bazar Muslim Abad Fateh Ghar Lahore.
میں کو چنگ کلاسز جاری ہیں۔ 1۔ اگر آپ اپنے بچے کی تعلیمی کارکردگی سے پریشان ہیں تو مشاورت کے لیے واٹس ایپ پر رابط کر سکتے ہیں۔2۔ لاہور بورڈ سے متعلقہ مسائل کے حل کے لیۓ واٹس ایپ پر رابطہ کریں۔ شکریہ

17/03/2022

Low Salaried Staff Required

16/02/2022

Admissions Open: Plz Whatsapp 03008870279 for more information.

16/02/2022

Admissions Open: Plz Whatsapp 0300-8870279 for more Information.

Want your school to be the top-listed School/college in Lahore?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address


Rail Bazar Muslim Abad, Ghazi Pul, Fateh Ghar, Mughal Pura
Lahore