21/08/2025
University of veterinary and animals sciences lahore ( Bs ) first marit list of all degrees 💯
� admission guidelines
21/08/2025
University of veterinary and animals sciences lahore ( Bs ) first marit list of all degrees 💯
26/06/2025
UVAS GB Students get together at annual dinner of DVM 2k25 ❤️
Farewell for Dr Johar Hasrat and Dr Mushahid Hussain as they just completed their 10 semester. Best of luck both of you for your future endeavors ❤️✨
05/07/2024
Assalamualaikum to all,On today's date, for the first time, there was a get-together of Ghanche veterinary doctors. So first of all we are deeply grateful from the bottom of our hearts to all the senior and junior doctors for taking time out of their valuable schedules to attend this meeting. In this meeting, we had the opportunity to interact with many of our senior doctors, including Dr. Sanauallah, who is the first veterinary doctor from the Baltistan division and hails from Ghanche district. Dr. Sanauallah is currently serving in AKRSP. He shared his life experiences and discussed upcoming AKRSP projects.Additionally, Dr. Aziz, who is the Chairman of the Surgery Department at Poouch University in Azad Kashmir, shared his life experiences. Dr. Asrar, currently the Deputy Director of the Veterinary Department in Ghanche district, also shared his life experiences, as did Dr. Faisal. Overall, the meeting was very beneficial.In the end once again thanks to all the doctors for your time.
22/06/2024
Admissions for 2024 are now open at the University of Veterinary & Animal Sciences (UVAS), Lahore. Students from Gilgit-Baltistan interested in applying to UVAS can register online exclusively for the Doctor of Veterinary Medicine (DVM) program, as reserved seats are available only for this program for GB students. Online registration is also mandatory for quota seats. The deadline to apply is July 12, 2024. Applications for nomination through the GB Directorate website will be open very soon.
For online registration and additional information, please click the link below.
https://uvas.edu.pk/Admissions/undergraduate/index.htm
07/11/2023
Closing Merits in 1st Merit List of UVAS....2023
*REMINDER 🎗️*
*🔴 TOMORROW LAST DATE ⚠*
*Tomorrow(13 October) is the Last Date to apply in University of Veterinary and Animal Sciences(UVAS) Lahore for Undergraduate programs.*
*کل بروز جمعہ یونیورسٹی آف ویٹرنری اینڈ اینیمل سائنسز(UVAS) لاہور میں اپلائی کرنے کی آخری تاریخ ہے۔*
regards: GB Student Council UVAS Lahore
21/09/2023
admission 2023 uvas
18/08/2023
online admission portal will be open from tomorrow 19 aug 2023
18/07/2023
تحریر:
عون محمد بلتستانی صدر GBSC UVAS Lahore
ریاست پاکستان کی طرف سے 1 لاکھ لیپ ٹاپ تقسیم کردیا گیا۔
ایک طرف جس میں 14 ہزار لیپ ٹاپ بلوچستان والوں کے لئے مختص کردیا گیا۔بلوچستان والوں کو مخصوص کوٹہ اسلئے دیا گیا کیونکہ بلوچستان میں پاکستان علحیدگی تحریک اور باغی نوجوانواں کی تعداد میں اضافہ ہورہا ہے۔چونکہ بلوچیوں کو قومی دھارے میں لانے کے لئے لیپ ٹاپ سکیم اور پاکستانی یونیورسٹیز میں بھی فیس زیرو کیا ہوا ہے، اور ہر سال کوٹہ سیٹ میں بھی اضافہ ہوتا ہے۔
دوسری طرف گلگت بلتستان و کشمیر جو کہ مقبوضہ یا متنازعہ علاقہ ہے ان کے لئے ایک عدد لیپ ٹاپ بھی کوٹہ نہیں۔خاص کر گلگت بلتستان والے پاکستانی یونیورسٹیز میں فیس بھی پاکستانیوں کے برابر دیتے ہیں۔کوٹہ کا سیٹ بھی اتنا ہی ہے جتنا 1998 کے مردم شماری کے مطابق ہے۔
اس کی وجہ یہی ہے ریاست پاکستان کا گلگت بلتستان پہ مکمل قبضہ ہے اور ان کو پتہ ہے جی بی والوں کے ساتھ بنگالیوں جیسا سلوک بھی کرے تو انہوں نے پھر بھی پاکستان زندہ باد ہی لگانا ہے دوسری طرف بلوچی عوام غیرت پہ کبھی سمجھوتہ نہیں کرینگے اسلئے ان کو کسی بھی طرح ڈرا دھمکا کے یا لالچ دے کے بھی قومی دھارے میں رکھنا لازمی ہے۔
گلگت بلتستان کے طالب علموں کے ساتھ ہر جگہ سوتیلی ماں جیسا سلوک رکھنا اس بات کا ثبوت ہے کہ نہ پاکستان ہمیں اپنانے کو تیار ہے نہ ہمارے حکمران و نوجوان ایسے ظلم کے خلاف بولنے کو تیار۔ایسے مظالم کا نتیجہ سقوط گلگت بلتستان کی صورت میں ہوسکتا ہے اسلئے وقت سے پہلے جی بی اور پاکستان کے وزیروں اور ان کے اوپر بیٹھے مخلوقوں کو اس بارے میں سوچنا چاہیے کیونکہ جتنا حساس علاقہ جی بی کا ہے اتنا حساس بلوچستان بھی نہیں۔گلگت بلتستان کے نوجوانوں کو چاہیے ہر ظلم کے خلاف آواز اٹھائے۔ جزاک اللہ🚩
04/06/2023
Congratulations to Doctor Johar Ali a senior student from Gilgit Baltistan in UVAS City campus lahore has been selected as Campus ambassador of Veterinary Doctor's Alliance Pakistan.
He is also working as General secretary in the cabinet of Gilgit Baltistan students council UVAS Lahore.Wish you best of luck being an active student in extracurricular activities.
22/05/2023
ایک طرف تو نام نہاد ریاست پاکستان ، سر زمین بے آئین گلگت بلتستان کے طالب علموں کو ماورائے عدالت غائب کر رہی ہے تو دوسری طرف ریاست کے پالے ہوئے متشدد اور انتہا پسند تنظیمیں آئے روز مختلف یونیورسٹیز میں پڑنے والے گلگت بلتستان کے پر امن طالب علموں کو ہراساں کر رہے ہیں۔
پنجاب یونیورسٹی لاہور میں اسلامی جمیعت کے کچھ شرپسندوں کا گلگت بلتستان کے طالب علم کے روم میں جاکے حملہ کرنا کھلی دہشت گردی ہے۔اگر ان تنظیموں کو سیاسی سپورٹ نہ ہو تو مجال ہے وہ اسطرح کی حرکتیں کریں۔بلوچی اور پٹھان پہلے ہی مسلح ہیں جس دن سے گلگت بلتستان کے شریف اور محب وطن طالب علموں کو اپنی دفاع کے لئے اسلحہ رکھنے کی ضرورت ہوئی پھر ریاست کچھ نہیں کرسکتی پھر اس وقت ریاست کو اپنا فاتحہ پڑھنے کے علاوہ کوئی دوسرا آپشن نہیں ہوگا۔پر امن کیمونٹی کو اس طرح تنگ کرنے کا سلسلہ بند نہ ہوا تو یہ ریاست پاکستان کے وجود کے لئے خطرہ ثابت ہوسکتا ہے۔حکومت وقت سے دردمندانہ اپیل ہے کہ پاکستان میں پڑھنے والے متنازعہ خطہ گلگت بلتستان کے طالب علموں کی تحفظ کو یقینی بنائے۔تمام جی بی کے طالب علم اپنے پنجاب یونیورسٹی کے دوستوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کریں اور سوشل میڈیا پہ اس ایشو کو لے کے آواز اٹھائیں۔
صدر جی بی سٹوڈنٹ کونسل UVAS Lahore:
عون محمد بلتستانی
#ایڈمن