*FGEI Test Update*
👉 The test scheduled on 11th and 12th October 2025 will be conducted as per the announced schedule. All candidates are advised to report to their respective test centers on the given date and time as mentioned on their roll number slips.
👉 Roll number slips have been uploaded on the induction portal. Candidates are required to download and take a printout of their roll number slip. It is mandatory to b ring the printed roll number slip along with the original CNIC at the test venue.
one paper preparation _PPSC
come to get success.
*Important Repeated Questions*
🗣️ *💢اہم واقعات (تاریخ) ....!!*
🗣️1905...بنگال کی علیحدگی
🗣️1906...مسلم لیگ بنی۔
🗣️1909...منٹو مورلے ریفارمز
🗣️1913...محمد علی جناح نے مسلم لیگ میں شمولیت اختیار کی۔
🗣️1913...کانپور کا واقعہ
🗣️1914... پہلی جنگ عظیم کا آغاز
🗣️1916...لکھنؤ معاہدہ
🗣️1918... پہلی جنگ عظیم کا خاتمہ
🗣️1919...خلافت تحریک
🗣️1919...رولیٹ ایکٹ
🗣️1922.. واقعہ چورا چوری (4 فروری 1922)
🗣️1923...لیاقت علی خان نے مسلم لیگ میں شمولیت اختیار کی۔
🗣️1927... سائمن کمیشن
🗣️1927....دہلی کی تجاویز
🗣️1928...نہرو رپورٹ
🗣️1929...جناح کے چودہ نکات
🗣️1929... خدائی خدمتگار تحریک
🗣️1930...علامہ اقبال کا الہ آباد میں خطاب
🗣️1930..پہلی لندن کانفرنس
🗣️1931..دوسرا لندن کانفرنس
🗣️1932..تیسری لندن کانفرنس
🗣️1932...کمیونل ایوارڈ
1932.. خاکسار تحریک
تیاری کے لیے Sir Tauqeer کی کلاسز جوائن کریں
🗣️1933..اب یا کبھی حرکت نہیں
🗣️1935...گورنمنٹ آف انڈیا ایکٹ
🗣️1937...کانگریس کی وزارتیں۔
🗣️1938...پیرپور رپورٹ
🗣️1939.. دوسری جنگ عظیم کا آغاز
تیاری کے لیے Sir Tauqeer کی کلاسز جوائن کریں
🗣️1939..کانگریس کی وزارتوں نے استعفیٰ دے دیا۔
🗣️1939... یوم نجات
🗣️1940... قرارداد لاہور 23 مارچ
🗣️1942...کرپس مشن
🗣️1942... ہندوستان چھوڑو تحریک
تیاری کے لیے Sir Tauqeer کی کلاسز جوائن کریں
🗣️1945...شملہ کانفرنس
🗣️1945..مرکزی الیکشن
🗣️1946...صوبائی الیکشن
🗣️1946...دہلی کنونشن
🗣️1946...کیبننٹ مشن
🗣️1947... پاکستان
*`Everyone Join New Whatsapp group`*👇
22/10/2024
محترم ہیڈ ٹیچرز۔
1۔ٹیچرز نیڈ اسیسمنٹ (TNA) ٹیسٹ فی الحال صرف پی ایس ٹی اساتذہ کرام کا ہو گا۔
2۔ ٹیسٹ ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی کے مقرر کردہ سنٹر میں منعقد ہو گا۔
3۔ ٹیسٹ 25 اکتوبر بروز جمعہ سے اتوار تک کے درمیان ہو گا۔ وقت اور جگہ کے بارے مطلع کر دیا جائے گا۔
4۔ٹیسٹ میں ہر استاد محترم کا حاضر ہونا لازمی ہے۔
5۔ ہر استاد محترم کے پاس موبائل موجود ہو، جس میں ٹیسٹ کے لیے مخصوص ایپ اور نیٹ پیکج بھی لازمی ہو۔
6۔ ٹیسٹ پرائمری کلاسز کے سلیبس میں سے ہو گا۔
7۔ pedagogical skills میں سے بھی ہو سکتا ہے۔
8۔ ایپ پر آپ Mock Test کر سکتے ہیں۔
9۔ یوزر اور پاس ورڈ اساتذہ کرام کا CNIC نمبر ہو گا۔
شکریہ۔
میٹرک کے پوزیشن ہولڈرز کا اعلان
متعدد اضلاع میں سرکاری سکولز کے بچوں نے میدان مارلیا ہے
اور وزیر تعلیم سکول پرائیویٹ کرنے پر بضد ہیں۔۔۔
قومی اسمبلی سیکرٹیریٹ کے سیکشن آفیسر وغیرہ والی پوسٹس کے انٹرویو لیٹرز جاری کر دیے گئے ہیں
ایک دو دن میں ملنا شروع ہو جائیں گے
وفاقی/صوبائی ریگولر افسران/ملازمین
(سکیل 7 تا 18) سے 🇸🇦 میں دوران حج 2024 پاکستانی حجاج کیلئے انتظامی فرائض کی انجام دہی بطور "معاون حجاج" NTS کے ذریعے درخواستیں مطلوب ہیں
اپلائی کرنے کی آخری تاریخ 14 فروری، 2024 ہے
مزید معلومات وزارت ہذا NTS کی ویب سائٹ پر اپلائی کریں
CSS-2024
Date Sheet Announced
Best of Luck
پنجاب بھر کے تمام کامرس کالجز میں جابز کی مکمل تفصیلات
پنجاب پبلک سروس کمیشن نے پنجاب بھر کے کامرس کالجز میں 538 آسامیوں پر بھرتیوں کا اعلان کردیا
لیکچرار اردو : 110 آسامیاں
لیکچرار انگلش: 92 آسامیاں
لیکچرار اسلامیات : 58 آسامیاں
لیکچرار کامرس: 95 آسامیاں
لیکچرار میتھ : 41
لیکچرار سٹیٹکس: 18
انگلش شارٹ ہینڈ: 23
لیکچرار اکنامکس: 37
کمپیوٹر + انفارمیشن ٹیکنالوجی: 37 آسامیاں
تمام آسامیوں کے لیے تعلیمی قابلیت ماسٹر ڈگری سیکنڈ ڈویژن کے ساتھ
چالان فیس -/600
آن لائن اپلائی PPSC Online 🖥️
آخری تاریخ: 05 جنوری 2024
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Lahore
Lahore
5200