07/09/2025
🌙✨ یومِ تحفظِ عقیدۂ ختمِ نبوت ✨🌙
📜 فرمانِ آخری نبی حضرت محمد مصطفی ﷺ
"أنا خاتَمُ النبيين، لا نبيَّ بعدي"
🔸 میں خاتم النبیین ہوں، میرے بعد کوئی نبی نہیں۔
نبی ﷺ نے فرمایا: تم میں سب سے بہترین وہ شخص ہے جو قرآن سیکھے اور اسے سکھلائے“
07/09/2025
🌙✨ یومِ تحفظِ عقیدۂ ختمِ نبوت ✨🌙
📜 فرمانِ آخری نبی حضرت محمد مصطفی ﷺ
"أنا خاتَمُ النبيين، لا نبيَّ بعدي"
🔸 میں خاتم النبیین ہوں، میرے بعد کوئی نبی نہیں۔
06/01/2025
*فرمان خواجہ غریب نواز علیہ الرحمۃ*
*6 رجب المرجب عرس مبارک*
چراغ چشت شاہ اولیاء , خواجہ خواجگان , عطائے رسول , خواجہ ہندالولی , خواجہ غریب نواز خواجہ سید معین الدین چشتی اجمیری علیہ الرحمہ 🧡❤️
میں گدائے خواجہ چشت ہوں
مجھے اس گدائی پہ ناز ہے 😍
میرا ناز خواجہ پہ کیوں نہ ہو
میرا خواجہ بندہ نواز ہے ♥️
24/12/2024
*22 جمادی الآخر یومِ عرس*
عاشقِ اکبر، مسلمانوں کے پہلے خلیفہ، سالار صحابہ، پیکرِ صدق و وفا، یارِ غارِ مصطفیٰ، امیر المومنین حضرت سیدنا ابو بکر صدیق رضي اللہ عنہ💟
*صدیق اکبر کی تین پسندیدہ چیزیں💟*
ابو بكر رضى الله عنه قال يا رسول الله حبب الىّ من دنياكم ثلاث النظر إليك وانفاق مالى عليك والجلوس بين يديك۔
حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ نے عرض کیا: یا رسول اللہ مجھے دنیا میں تین چیزیں پسند ہیں: آپ کی طرف دیکھنا، آپ پر اپنا مال خرچ کرنا اور آپ کے پاس بیٹھنا۔
(روح البیان، سورۃ النمل، آیت62)
*تمہارے یاد کو کیسے نہ زندگی سمجھوں*
*یہی تو ایک سہارا ہے زندگی کے لئیے*
زلزلہ برپا ہو قصرِ رفض میں
آؤ یارِ غار کی باتیں کریں😍♥️
اجتماع میلاد بابا گراؤنڈ
عقیدہ ختم نبوت
08/06/2024
*حج،قربانی اور مختلف موضوعات پر مشتمل سوالات و جوابات امیر اہلسنت مولانا الیاس قادری کے ساتھ*
*07 جون سے 10 ذوالحجہ تک روزانہ رات تقریباً 09:45 منٹ پر*
*مقام:* *عالمی مدنی مرکز فیضان مدینہ اور براہ راست مدنی چینل پر*
Madani Channel Live
14/05/2024
Al urwa quran academy