Demo2 toriual

Demo2 toriual

Share

I am Ahmad

Photos from Demo2 toriual's post 02/10/2024

fypviral> #
Urdudrama #
Everyone #
thankfulgratefulblessed #
foryou #
foryoupageviral #
viralreels24 #
virals #
voiceeffects #
fypviral

27/09/2024

Jamat ul Mubarak

15/09/2024

09/09/2024

28/08/2024

06/08/2023

Please sport me.

19/06/2023

Demo2 toriual

20/05/2023

Listen to the recitation of the Holy Quran, Surah Al-Hashr, Awaz Sharif, Mustafa in a beautiful way with Urdu and English translation and share it further.
# -hashr

18/05/2023

میں اور میرا بیٹا

5 ماہ کی عمر میں بیٹے کو میں بب لگا کر کیلا مسل کر کھلانے کی کوشش کررہی ہوں لیکن جونہی میری چمچ اس کے منہ کے سامنے پہنچتی ہے وہ جھٹکے سےمنہ کبھی دائیں کبھی بائیں طرف موڑ لیتا ہے۔

اب میں سیریلیک لیکر چٹکی بجاتے ہوئے اسے اپنی طرف متوجہ کرنے کی کوشش کررہی ہوں لیکن وہ مکمل نظر انداز کر کے منہ بند کئے ہوئے ہے۔

اب میں نے اس کے دونوں رخساروں پر ہاتھ رکھ کر دبایا اور ہونٹ گولائی میں کھل گئے ہیں لیکن میرے سیریلیک کو اس کے منہ میں ڈالنے سے پہلے ہی اس نے احتجاجاً چلانا شروع کردیا ہے ادھر اس کے دادا نے بھی بولنا شروع کردیا ہے دادی بھی گھبرا کر قریب آگئی ہیں۔
بچے کو کیوں رُلا رہی ہو؟ ؟؟

یہ پہلے بچے کے تو لاڈ ہی نرالے ہوتے ہیں۔

اخر کار تھک کر اسے گود میں لیا اور اب ماں کی خوشبو اور دودھ کی امید سے اس کی کلکاریاں عروج پر ہیں۔

اب بچہ 5 سال کا ہے پورے گھر میں روٹی کا لقمہ لیکر اس کے پیچھے دوڑ رہی ہوں ، جنگل میں زیبرا اور شیر کی کہانی سناتے ہوئے منتوں سے ایک ایک لقمہ کھلا رہی ہوں-

اب بچہ پانچویں جماعت میں ہے روٹی کے چھوٹے چھوٹے ٹکڑے، ہر ٹکڑے پر بوٹی اور ہر بوٹی کے ساتھ وعدہ
کبھی رسالے کا، کبھی اشتیاق احمد کے ناول کا، کبھی ٹی وی کے کسی پسندیدہ پروگرام کا-

اب بچہ دس سال کا ہے" امی یہ کیا پکا کر رکھ دیتی ہیں-میں یہ کدو اور ٹینڈے نہیں کھا سکتا،،

اب بچہ پندرہ سال کا ہے
" امی پہلے کسٹرڈ دیدیں تب کھانا کھاؤں گا،،

اب بچہ بیس کا ہے
بیٹا بند کرو رسالہ، یہ کھانے کی بے حرمتی ہوتی ہے،،

"امی جان،. اتنا بدمزہ کھانا کیسے کھاؤں، رسالہ تو اس لئے پڑھ رہا ہوں کہ کھانے کی طرف دھیان نہ جائے،،

اب بچہ 26 کا ہو چکا ہے، اس کی شادی ہو گئی ہے اب بیگم سے فرمائش

" یار امی سے کھانا پکانا ہی سیکھ لو،،

اب بچہ تیس سال کا ہو گیا ہے
"امی پلیز کھانا آپ خود بنایا کریں،،

اب بچہ 35 کا ہو گیا ہے
"واہ، آج تو امی نے سبزی بنائی ہے ، کیا بات ہے،،

اب بچہ چالیس کا ہے
امی پلیز صرف جا کر سالن کو ہاتھ ہی لگا دیا کریں اس سے بھی اس میں زائقہ آجاتا ہے

اور میں کہتی ہوں-

واہ میرے بیٹے! اب جب ہمارا چل چلاؤ قریب ہے تب تمہیں ہماری محبتوں کے زائقے محسوس ہوئے ہیں-

"جدوں پیار دا ول سانوں آیا سجن پردیسی ہو گیا،،

اب تو ہمارے جانے کے دن ہیں اور اب یہ ترستے ہیں کہ ماں کے ہاتھ کا کھانا مل جائے-
(میرے گھر کی سچی کہانی)

Copy pest

#










Want your school to be the top-listed School/college in Lahore?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address


Fateh Pur RYK
Lahore
64200