Literacy & Non Formal Basic Education Department District Lahore

Literacy & Non Formal Basic Education Department District Lahore Literacy and education plays a vital role in social, cultural and economic development of a country.

Every out of school child and illiterate adolescent / adult is provided facility of literacy and basic education.

محکمہ خواندگی و غیر رسمی بنیادی تعیلم گورنمنٹ آف پنجاب ڈسٹرکٹ لاہور کی جانب سے تمام اہلیان اسلام کو عید الاضحی مبارک ہو۔
27/05/2026

محکمہ خواندگی و غیر رسمی بنیادی تعیلم گورنمنٹ آف پنجاب ڈسٹرکٹ لاہور کی جانب سے تمام اہلیان اسلام کو عید الاضحی مبارک ہو۔

گورنمنٹ آف پنجاب کی ہدایات پر تمام لٹریسی اینڈ نان فارمل بیسک ایجوکیشن سکولز 26 مئی تا 29 مئی 2026 عید الاضحی کی تعطیلات...
25/05/2026

گورنمنٹ آف پنجاب کی ہدایات پر تمام لٹریسی اینڈ نان فارمل بیسک ایجوکیشن سکولز 26 مئی تا 29 مئی 2026 عید الاضحی کی تعطیلات کے باعث بند رہیں گے نوٹیفکیشن جاری

محکمہ خواندگی و غیر رسمی بنیادی تعیلم صوبہ پنجاب کے تمام لٹریسی اینڈ نان فارمل بیسک ایجوکیشن سکولز بشمول ڈسٹرکٹ لاہور می...
25/05/2026

محکمہ خواندگی و غیر رسمی بنیادی تعیلم صوبہ پنجاب کے تمام لٹریسی اینڈ نان فارمل بیسک ایجوکیشن سکولز بشمول ڈسٹرکٹ لاہور میں موسم گرما کی تعطیلات یکم جون سے 20 جون 2026 تک کر دی گئی ہیں نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا

لٹریسی اینڈ نان فارمل بیسک ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ (ڈسٹرکٹ لاہور) کے زیر اہتمام ڈسٹرکٹ جیل لاہور میں قائم 'تعلیمِ بالغاں سینٹ...
20/05/2026

لٹریسی اینڈ نان فارمل بیسک ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ (ڈسٹرکٹ لاہور) کے زیر اہتمام ڈسٹرکٹ جیل لاہور میں قائم 'تعلیمِ بالغاں سینٹرز' میں فائنل اسسمنٹ کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ ان سینٹرز میں مرد قیدیوں کو محض 6 ماہ کے قلیل عرصے میں بنیادی تعلیم سے آراستہ کیا گیا ہے، جس کے بعد اب ان کی حتمی جانچ (اسسمنٹ) کا عمل جاری ہے۔

لٹریسی ڈیپارٹمنٹ ڈسٹرکٹ لاہور کے زیرِ اہتمام سینٹرل جیل کوٹ لکھپت میں مرد و خواتین قیدیوں کے لیے قائم 'تعلیمِ بالغاں سین...
20/05/2026

لٹریسی ڈیپارٹمنٹ ڈسٹرکٹ لاہور کے زیرِ اہتمام سینٹرل جیل کوٹ لکھپت میں مرد و خواتین قیدیوں کے لیے قائم 'تعلیمِ بالغاں سینٹرز' میں 6 ماہ کا کورس مکمل ہونے پر فائنل اسسمنٹ کا آغاز۔ ناخواندہ قیدیوں کو زیورِ تعلیم سے آراستہ کرنے کا عمل کامیابی سے جاری۔

16/05/2026

چیف منسٹر پنجاب پریزن لٹریسی پروگرام سینٹرل جیل کوٹ لکھپت لاہور میں ایک روزہ ٹیچرز انڈکشن ٹرئینگ کا انعقاد

Annual Result Ceremony was successfully conducted at Teacher Riffat Rasheed School 35214076 ✨Address: New Abadi Gohawa B...
16/05/2026

Annual Result Ceremony was successfully conducted at Teacher Riffat Rasheed School 35214076 ✨
Address: New Abadi Gohawa Bedian Road Lhr Cantt
Prizes and notebooks were distributed among the students to appreciate their hard work, performance, and achievements 📚🏆
DEO Sir Dr. Ghulam Ahmad Akash also participated in the ceremony, encouraged the students, and appreciated the efforts of the teacher for their dedication and hard work 🌟

چیف منسٹر پنجاب پریزن لٹریسی پروگرام کے تحت سینٹرل جیل کوٹ لکھپت لاہور میں قائم کردہ 'تعلیمِ بالغاں سینٹرز' کے اساتذہ کے...
16/05/2026

چیف منسٹر پنجاب پریزن لٹریسی پروگرام کے تحت سینٹرل جیل کوٹ لکھپت لاہور میں قائم کردہ 'تعلیمِ بالغاں سینٹرز' کے اساتذہ کے لیے ایک روزہ انڈکشن ٹریننگ کا انعقاد کیا گیا۔ اس تربیتی ورکشاپ میں وقاص شاہد خان نے بطور ماسٹر ٹرینر اپنے فرائض سرانجام دیے۔
اس معلوماتی اور تربیتی سیشن کا بنیادی مقصد اساتذہ کی پیشہ ورانہ رہنمائی کرنا اور انہیں اس قابل بنانا تھا کہ وہ جیل میں زیرِ تعلیم ناخواندہ افراد کو بنیادی پڑھنے، لکھنے اور حساب کتاب کی مہارتیں مؤثر انداز میں سکھا سکیں۔ ٹریننگ کے دوران اساتذہ کو جدید طریقہ ہائے تدریس (Teaching Methodologies) اور تعلیمی نصاب (Content) کے حوالے سے تفصیلی بریفنگ دی گئی۔
ورکشاپ کے آخری سیشن میں سوال و جواب کا اہتمام کیا گیا، جہاں اساتذہ نے تدریسی عمل کے دوران پیش آنے والے ممکنہ چیلنجز اور مشکلات کے حوالے سے سوالات کیے۔ ماسٹر ٹرینر نے ان تمام سوالات کے انتہائی جامع اور تسلی بخش جوابات فراہم کیے۔

محکمہ لٹریسی اینڈ نان فارمل بیسک ایجوکیشن، پنجاب کے فلیگ شپ منصوبہ 'چیف منسٹر پریزن لٹریسی پروگرام' کے تحت ڈسٹرکٹ جیل لا...
15/05/2026

محکمہ لٹریسی اینڈ نان فارمل بیسک ایجوکیشن، پنجاب کے فلیگ شپ منصوبہ 'چیف منسٹر پریزن لٹریسی پروگرام' کے تحت ڈسٹرکٹ جیل لاہور کے تعلیمِ بالغاں سینٹرز کے اساتذہ کے لیے ایک روزہ انڈکشن ٹریننگ کا اہتمام کیا گیا۔
سیشن کی قیادت ڈسٹرکٹ ٹرینر میڈم فرحین اشرف نے کی، جنہوں نے اساتذہ کو بالغ قیدیوں کی تدریس کے حوالے سے خصوصی مہارتوں پر لیکچر دیا۔ تقریب میں لٹریسی موبلائزر لقائے رسول چوہدری نے بھی شرکت کی اور انتظامی امور میں تعاون پیش کیا۔

آج ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر (لٹریسی) لاہور، جناب ڈاکٹر غلام احمد آکاش صاحب کی قیادت میں محکمہ لٹریسی کے نان فارمل مڈل سکولز...
14/05/2026

آج ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر (لٹریسی) لاہور، جناب ڈاکٹر غلام احمد آکاش صاحب کی قیادت میں محکمہ لٹریسی کے نان فارمل مڈل سکولز (علاقہ گنجے سدھو) کا ایک اعلیٰ سطحی دورہ کیا گیا۔ اس وفد میں ڈپٹی سیکرٹری (پلاننگ) جناب عاطف اعجاز ،ڈائریکٹر (کریکولم اینڈ ریسرچ)، گلوبل پارٹنرشپ فار ایجوکیشن (GPE) کے ریجنل منیجر مارکو مینٹوانیلی، کنٹری انگیجمنٹ لیڈ مسٹر جیویر لوک، کنٹری پروگرام آفیسر مسٹر نور الدین شاہ اور یونیسیف (UNICEF) کے نمائندے جناب کامران شامل تھے۔
وفد نے اساتذہ عرفان، ناصرہ، چندہ اور سدرہ نصیر کے زیرِ انتظام چلنے والے سکولوں میں جاری تعلیمی عمل اور ہم نصابی سرگرمیوں کا تفصیلی جائزہ لیا۔ دورے کا بنیادی مقصد تعلیمی پیشرفت کی مانیٹرنگ اور معیارِ تعلیم کو مزید بہتر بنانا تھا۔ اس موقع پر لٹریسی موبلائزر کامران احمد اور مانیٹر روبیہ بھی ہمراہ تھیں۔
,

Address

Govt. Pilot Secondary School For Girls Wahdat Colony Near Model Bazar Lahore
Lahore
54600

Opening Hours

Monday 09:00 - 16:00
Tuesday 09:00 - 16:00
Wednesday 09:00 - 16:00
Thursday 09:00 - 16:00
Friday 09:00 - 16:00
Saturday 09:00 - 16:00

Telephone

+924299204068

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Literacy & Non Formal Basic Education Department District Lahore posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Literacy & Non Formal Basic Education Department District Lahore:

Shortcuts

Share

Category