Muslim Tutor Academy

Muslim Tutor Academy I am a hardworking, honest and talented online Quran female teacher.
(1)

مکمل قرآن میں موٹی آواز میں پڑھے جانے والے حروف
18/05/2026

مکمل قرآن میں موٹی آواز میں پڑھے جانے والے حروف

فیڈ بیک براۓ ناظرہ کورس ❤
16/05/2026

فیڈ بیک براۓ ناظرہ کورس ❤

سوفیصد مطمئن وسروبھرا فیڈ بیک براۓ ناظرہ کورس ❤
16/05/2026

سوفیصد مطمئن وسروبھرا فیڈ بیک براۓ ناظرہ کورس ❤

الحمد للہ و ماشاءاللہ لا حول ولاقوۃ الا باللہ
14/05/2026

الحمد للہ و ماشاءاللہ لا حول ولاقوۃ الا باللہ

کیا آپ بھی جانتے ہیں اس کادرست جواب کیا ہے ؟
13/05/2026

کیا آپ بھی جانتے ہیں اس کادرست جواب کیا ہے ؟

آئیے آج سے اس مبارک سنت پر ہر روز عمل کرتے ہیں کیونکہ جس کام کا اللہ اور اس کے رسول ﷺنے حکم فرمایا اس میں خیر ہی خیر ہے ...
10/05/2026

آئیے آج سے اس مبارک سنت پر ہر روز عمل کرتے ہیں کیونکہ جس کام کا اللہ اور اس کے رسول ﷺنے حکم فرمایا اس میں خیر ہی خیر ہے .

Allah si bus muhabat krin❤
09/05/2026

Allah si bus muhabat krin❤

05/05/2026

Thanks for being a top engager and making it on to my weekly engagement list! 🎉 Aisha Tahir, Azan Qasim, Tayyab Tayyab

04/05/2026

آج پہلی کلاس ہوگی بعد نماز مغرب ناظرہ کورس مکمل حدر قرآن بروایت امام حفص رحمہ اللہ سنا جاۓ گا ان شاءاللہ
یہ کورس طالبات کی محنت وشوق پر منحصر مدت پر مشتمل ہوگا ۔۔۔

قرآنِ کریم سیکھنا بہت بڑی سعادت اور باعثِ اجر و برکت ہے۔ جو شخص قرآن سیکھتا اور دوسروں کو سکھاتا ہے وہ اللہ تعالیٰ کے نز...
03/05/2026

قرآنِ کریم سیکھنا بہت بڑی سعادت اور باعثِ اجر و برکت ہے۔ جو شخص قرآن سیکھتا اور دوسروں کو سکھاتا ہے وہ اللہ تعالیٰ کے نزدیک بہترین لوگوں میں شمار ہوتا ہے۔ قرآن سیکھنے سے دل منور ہوتے ہیں، ایمان مضبوط ہوتا ہے اور زندگی سنور جاتی ہے۔
🌹 نبی کریم ﷺ نے فرمایا:
"خَيْرُكُمْ مَنْ تَعَلَّمَ الْقُرْآنَ وَعَلَّمَهُ"
“تم میں سب سے بہتر وہ ہے جو قرآن سیکھے اور سکھائے۔”
— صحیح بخاری، حدیث: 5027
📖 ایک اور حدیث میں ہے:
"مَنْ سَلَكَ طَرِيقًا يَلْتَمِسُ فِيهِ عِلْمًا سَهَّلَ اللَّهُ لَهُ بِهِ طَرِيقًا إِلَى الْجَنَّةِ"
“جو شخص علم حاصل کرنے کے راستے پر چلتا ہے، اللہ تعالیٰ اس کے لیے جنت کا راستہ آسان فرما دیتا ہے۔”
— صحیح مسلم، حدیث: 2699

Address

Lahore

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Muslim Tutor Academy posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Muslim Tutor Academy:

Shortcuts

Share

Category