Quran Online

Quran Online

Share

Certified Quran Teaching available for online study on Nazrah Quran, Tafseer Quran , Hadeith etc.....

29/11/2023
17/03/2023

ایک دفعہ روسی مصنف انتون چیخوف سے پوچھا گیا کہ آپ کے نزدیک ناکام معاشرے سے کیا مراد ہیں؟
انتون چیخوف نے جواب دیا:
ناکام معاشروں میں ہر دانشمند ذہن کے خلاف ہزار احمق ذہن اکٹھے ہوجاتے ہیں، اور ہر باشعور لفظ کے مقابلے میں ہزار جاہل الفاظ گھڑ لیے جاتے ہیں، اکثریت ہمیشہ بیوقوف لوگوں پر مشتمل ہوگی جو دماغ کی طاقت کی بجائے جسمانی طاقت کے ساتھ عقلمندوں پر ہمیشہ غالب رہے گی۔ ہر جگہ معمولی مسائل کو شعوری باتوں سے اوپر اٹھا کر بحث و تمحیص کا موضوع بنا لیا جاتا ہوگا، غیر معمولی اور قابل لوگوں کو متنازعہ بناکر انتہائی معمولی اور نااہل لوگ مرکز میں براجمان ہوں گے، تو پھر جان لیں کہ آپ ایک نہایت ہی ناکام معاشرے کی بات کر رہے ہیں۔

توقیر بُھملہ

Quran Online - YouTube 12/03/2023

السلامُ علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ ان شاءاللہ تعالیٰ آج شام 4,00 دورہ قرآن مجید کی کلاس کا آغاز کیا جا رہا ہے آئیے ان برکتوں کو سمیٹنے کے لئے وقت سے فایدہ اٹھائیں اللّٰہ تعالیٰ ہم سب کو اس موقع سے فائدہ حاصل کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین
دورہ قرآن میں شامل ہونے کے لئے چینل کو سبسکرائیپ کریں اور بل آئیکن کو کلک کریں

Quran Online - YouTube Certified Quran teacher for Nazrah , Tafseer, Hadeith

12/11/2022

❤️ Sad Urdu Poetry ❤️😘👍

Want your school to be the top-listed School/college in Lahore?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Address


Lahore
54000