PMML PP155

PMML PP155

Share

مرکزی مسلم لیگ پاکستان
عمر عبداللہ
امید وار پی پی 154 /153

15/02/2026

بنگلہ دیش کے عام انتخابات میں بی این پی کی کامیابی پر مبارکباد
بنگلہ دیش میں پرامن عام انتخابات اور اقتدار کی تبدیلی عوام کی فتح ہے، امید کرتے ہیں نو منتخب قیادت بنگلہ دیش کے عوام کے حقوق کے لئے بہترین کردار ادا کرے گی،بنگلہ دیش انتخابات میں جماعت اسلامی سمیت بھارت مخالف قوتوں کی جیت سے واضح ہوتا ہے کہ نظریہ پاکستان آج بھی زندہ ہے
خالد مسعود سندھو
صدر پاکستان مرکزی مسلم لیگ

05/02/2026

5 فروری، مرکزی مسلم لیگ کا ملک گیر پروگراموں کا اعلان

08/08/2025

پاکستان مرکزی مسلم لیگ لاہور کے زیر اہتمام یوم آزادی کی مناسبت سے تنظیمی اجلاس کا انعقاد رپورٹ ابتک نیوز
* news*

19/07/2025
12/07/2025

حکومت کی جانب سے ٹیکس ریٹرن کے لیے FBR کو پولیس کے اختیار دینا ملک کی تاجر برادری کا گلا گھونٹنے کے مترادف ہے

ڈاکٹر مزمل اقبال ہاشمی جنرل سیکرٹری مرکزی مسلم لیگ لاہور

08/03/2025

مرکزی مسلم لیگ PP153 کے جنرل سیکرٹری رستم خاں اور ان کی ٹیم کی جانب سے تاج پورہ میں رمضان المبارک کا سحری کا وسیع اہتمام 3 ہزار لوگوں کے گھروں میں سحری روزانہ سحری پہنچائی جاتی ہے، رپورٹ 365 نیوز

* *

01/03/2025

نیا چاند دیکھنے کی دعا

اَللَّهُمَّ أَهْلِلْهُ عَلَيْنَا بِالْيُمْنِ وَالْإِيْمَانِ وَالسَّلَامِةِ وَالإِسْلَامِ رَبِّي وَرَبُّكَ الله

پاکستان مرکزی مسلم لیگ

28/02/2025

مولانا حامد الحق کی شہادت اور جامعہ حقانیہ پر بزدلانہ حملہ پاکستان کے امن و سلامتی پر حملہ ہے،صدر مرکزی مسلم لیگ خالد مسعود سندھو کا حکومت سے اس حملے کے پس پردہ عناصر کو فوری بے نقاب کرنے اور دہشت گردوں کو نشان عبرت بنانے کا مطالبہ

19/02/2025

چیمپئن ٹرافی پاکستان میں کرکٹ کی بحالی کے لیے سنگ میل ثابت ہوگی،صدر مرکزی مسلم لیگ

15/02/2025

*میران شاہ میں دہشت گردوں کیخلاف آپریشن کے دوران لاہور کے رہائشی لیفٹیننٹ محمد حسن ارشد اور دیگر 6 بہادر سپاہیوں کی شہادت پر خراج عقیدت پیش کرتے ہیں*

Want your school to be the top-listed School/college in Lahore?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Website

Address


Lahore