29/03/2021
یا اللّٰہ پاک
شبِ برات فیصلوں کی رات ہوتی ہے ;مغفرت کی رات ہوتی ہے ; بخشش کی رات ہوتی ہے ; عمر مقرر کی رات ہوتی ہے; نصیب بدلنے کی رات ہوتی ہے ;سارے کا سارا نظام بدلنے کی رات ہوتی ہے
ہم سب کے گناہ معاف فرمانا ; ہمارا نصیب ہمارا مقدر بدل دینا ; اے ہماری سانسوں کے مالک ; ہم سب پر اپنا رحم و کرم رکھنا 😔
آمین یارب العالمین♥