Sunday school official

Sunday school official Paster Shoukat mashi Sunday school official

20/09/2024

حوصلہ سب دیتے ہیں مگر راستوں پر اکیلے چلنا پڑتا ہے ☺️

24/08/2024

خداوند شکستہ دلوں کے قریب ہے اور خستہ جانوں کو بچاتا ہے ✝️

24/08/2024

بہت فرق ہوتا ہے تعلیم یافتہ اور تربیت یافتہ لوگوں میں۔۔۔۔

17/08/2024

اپنی کمی کو قبول کرنا سکھو کیونکہ جو ہے وہ بدل نہیں سکتا.....☺️

16/08/2024

اگر کسی تحفے کو کھولا نہ جائے تو وہ بے فاعدہ ہے ☺️
اپنی نعمتوں کو خدا کے جلال کے لیے استعمال کرے✝️

اس جھنڈے میں سفید رنگ ہمارا بھی تو ہے✨ہم تو اس قابل بھی نہیں کے پاکستان کو "میرا وطن"کہ سکے🖤    🖤
15/08/2024

اس جھنڈے میں سفید رنگ ہمارا بھی تو ہے✨ہم تو اس قابل بھی نہیں کے پاکستان کو "میرا وطن"کہ سکے🖤
🖤

15/08/2024

خدا پاکستان کو سلامت رکھے مگر میں کیوں مناؤ جشن آزادی کیونکہ مجھے پاکستان کے اندر مجھ کو کوئی حقوق حاصل نہیں 👍

11/08/2024

آج جو پاکستان کی حالت ہے اگر قائد اعظم زندہ ہوتے تو دوبار انتقال کر جاتے ✨

ہمیں خود کو خدا کہ کلام کے مطابق سوچنے کے کیلے تیار کرنا ہے ہمیں وہ کرنا ہے جو خدا کو پسند ہے✝️
09/08/2024

ہمیں خود کو خدا کہ کلام کے مطابق سوچنے کے کیلے تیار کرنا ہے ہمیں وہ کرنا ہے جو خدا کو پسند ہے✝️

09/08/2024

لنعت اس پر جو اندھے کو راستے سے گمراہ کرے ✝️
استثنا 27 باب 18

05/08/2024

وہ بزرگو اور قادر اور مہیب خدا ہےجو رعایت نہیں کرتا اور نہ رشوت لیتا ہے ✝️

Address

Lahore
RAJAJANG

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sunday school official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Sunday school official:

Shortcuts

Share

Category