Gujranwala Board
دہم کلاس کے امتحانات کے نتائج 6 اگست کو اور نہم کلاس کے نتائج 2 ستمبر کو پیش کیے جائیں گے۔ میٹرک سیکنڈ اینول امتحانات کا آغاز 6 اکتوبر سے ہوگا۔
Pakistan Education Management community PEMC
13/05/2026
📢 پنجاب بورڈز کے عملی امتحانات 2026 کے لیے اہم اپڈیٹ
پنجاب بورڈز کی جانب سے SSC اور HSSC کے عملی امتحانات کے لیے نئی ہدایات جاری کر دی گئی ہیں۔
✅ طلبہ اپنی پریکٹیکل فائل/کاپی خود تیار کریں گے۔
✅ ایگزامینر ہینڈ رائٹنگ بھی چیک کرے گا۔
❌ مارکیٹ سے خریدی گئی یا کسی اور کی تیار کردہ فائل قبول نہیں ہوگی۔
⚠️ جانچ کے دوران فائل یا کاپی مسترد بھی کی جا سکتی ہے۔
🚫 ہدایات پر عمل نہ کرنے کی صورت میں سخت کارروائی کی جائے گی۔
تمام طلبہ ان ہدایات پر ضرور عمل کریں تاکہ کسی بھی پریشانی سے بچا جا سکے۔
Class Control Ka Simple Formula | Classroom Management Tips
Class bilkul control me nahi rehti?
Har noisy class badtameez nahi hoti. Kabhi kabhi issue teaching style, classroom energy, ya seating arrangement ka bhi hota hai.
Is short video me practical classroom management tips share ki gayi hain jo har teacher ko help kar sakti hain. 📚✨
✔️ Better class control
✔️ Calm teaching techniques
✔️ Student engagement tips
✔️ Positive classroom environment
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Lahore