06/01/2024
Deen_e_Haq
All about Islamic videos. Discover the profound teachings and wisdom of Islam,and relevant to Islamic
06/01/2024
😭 میں صدقے واری میرے امام ع⁷²😭 ゚viral ゚viral
Zikr_e_Hussain💝
25/07/2023
Imam_e_Hussain🤔
Karbala❤️ | #کربلا #کربلامعلی #اربعین
❤️🔥 ❤️❤️ ❤️
17/07/2023
اس خون کی ہر بوند میں کلمے کی صدا ہے
یہ عشق کائنات نے دیکھا نہیں کبھی
بکھرے پڑے تھے ریت پہ موتی رسول کے
منظر یہ پھر فرات نے دیکھا نہیں کبھی
جو روپ چڑھا ہے علی اکبر کی شان پر
وہ روپ پھر حیات نے دیکھا نہیں کبھی
لمحہ گزر گیا جو پیغمبرﷺ کی آل پر
پھر گردش حالات نے دیکھا نہیں کبھی
لکھوں تو کیا لکھوں کہ قلم کانپ رہا ہے
وہ غم ہے کہ خود سینہ ء غم کانپ رہا ہے
ہر عشق کی معراج ہے مہمان کربلا
ہر دور میں زندہ ہیں شہیدان کربلا
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the school
Website
Address
Punjab
Lahore