26/07/2023
اسلام و علیکم
سلیم ماڈل کے دوستو۔
کسی کا بھی سلیم ماڈل ک کسی ٹیچر سے رابطہ ہے تو وہ ضرور شئیر کریں۔
باقی نزیر درد صاحب ناصر صاحب نور احمد نسیم صاحب بہت استاذہ کرام انتقال کر گئے ییں۔
بشیر ظفری صاحب سے میرا رابطہ ہے اور عارف صاحب سے بھی