Jamia Abuzar Ghafari

Jamia Abuzar Ghafari Official page of Jamia Abuzar Ghafari.

صاحب ثروت افراد کے لئے تحصیل رضائے باری تعالٰی آسان طریقہوقف قربانی فی سبیل اللہ
26/06/2023

صاحب ثروت افراد کے لئے تحصیل رضائے باری تعالٰی آسان طریقہ
وقف قربانی فی سبیل اللہ

لاہور سے باہر رہنے والوں کے لئے پیغام
09/07/2022

لاہور سے باہر رہنے والوں کے لئے پیغام

Official Accounts
08/07/2022

Official Accounts

06/07/2022
دین کی سر بلندی کے لئے قربانی کی کھالوں کا بہترین مصرف جامعہ حضرت سیدنا ابو ذرغفاری رضی اللہ تعالٰی عنہ زیادہ سے زیادہ ش...
06/07/2022

دین کی سر بلندی کے لئے
قربانی کی کھالوں کا بہترین مصرف
جامعہ حضرت سیدنا ابو ذرغفاری رضی اللہ تعالٰی عنہ
زیادہ سے زیادہ شیئر کریں

17/10/2021

🌷 *فیضانِ حدیث*🌷

نبی اکرم صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ نے ارشاد فرمایا ’’اچھا خواب اللہ تعالیٰ کی طرف سے ہوتاہے جب تم میں سے کوئی پسندیدہ خواب دیکھے تو اس کا ذکر صرف اسی سے کرے جو اس سے محبت رکھتا ہو اور اگر ایسا خواب دیکھے کہ جو اسے پسندنہ ہو تو اس کے شر سے اور شیطان کے شر سے اسے پناہ مانگنی چاہئے اور (اپنی بائیں طرف )تین مرتبہ تھتکاردے اور اس خواب کو کسی سے بیان نہ کرے تو وہ کوئی نقصان نہ دے گا ۔

(بخاری، ۴ / ۴۲۳، الحدیث: ۷۰۴۴)

14/10/2021

🌷 *فیضانِ حدیث*🌷

نبی اکرم صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ نے ارشاد فرمایا ’’اللہ تعالیٰ اہلِ جنت میں سے جسے چاہے گا اپنی رحمت کے صدقے جنت میں داخل کر دے گا اور اہلِ جہنم میں سے جسے چاہے گا جہنم میں داخل کر دے گا ، پھر فرمائے گا: دیکھو جس کے دل میں رائی کے ایک دانے کے برابر بھی ایمان ہو اسے جہنم سے نکال لو، چنانچہ وہ لوگ جہنم سے اس حال میں نکالے جائیں گے کہ ان کا جسم جل کر کوئلہ ہو چکا ہو گا پھر انہیں آبِ حیات کی نہر میں ڈال دیا جائے گا اور وہ اس نہر میں سے اس طرح ترو تازہ ہو کر نکلنا شروع ہوں گے جیسے دانہ پانی کے بہاؤ والی مٹی میں سے زردی مائل ہو کر اُگ پڑتا ہے۔

(مسلم،، ص۱۱۵، الحدیث: ۳۰۴(۱۸۴))

13/10/2021

🌷 *فیضانِ حدیث*🌷

حضورِ اقدس صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ نے ارشاد فرمایا ’’بے شک اللہ تعالیٰ ظالم کو ڈھیل دیتا رہتا ہے اور جب اس کی پکڑ فرما لیتا ہے تو پھر اسے مہلت نہیں دیتا۔ پھر آپ صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ نے یہ آیت تلاوت فرمائی

’’وَ كَذٰلِكَ اَخْذُ رَبِّكَ اِذَاۤ اَخَذَ الْقُرٰى وَ هِیَ ظَالِمَةٌؕ-اِنَّ اَخْذَهٗۤ اَلِیْمٌ شَدِیْدٌ‘‘

ترجمۂ کنزُالعِرفان:اور تیرے رب کی گرفت ایسی ہی ہوتی ہے جب وہ بستیوں کو پکڑتا ہے جبکہ وہ بستی والے ظالم ہوں بیشک اس کی پکڑ بڑی شدید دردناک ہے ۔

(بخاری، ۳ / ۲۴۷، الحدیث: ۴۶۸۶)

Address

Lahore

Opening Hours

Monday 08:00 - 16:00
Tuesday 08:00 - 16:00
Wednesday 08:00 - 16:00
Thursday 08:00 - 16:00
Saturday 08:00 - 16:00
Sunday 08:00 - 16:00

Telephone

+923040659263

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jamia Abuzar Ghafari posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Jamia Abuzar Ghafari:

Shortcuts

Share