24/04/2021
جانشین شیخ التفسیر امام الاولیاء حضرت مولانا ڈاکٹر میاں محمد اجمل قادری دامت برکاتہم العالیہ"" کی زیر سرپرستی"" اور حضرت مولانا مفتی احمد علی ثانی لاہوری دامت برکاتہم العالیہ کی زیرنگرانی""""" مکمل حکومتی ایس او پیز پرعمل درآمد کے ساتھ مرکز اہل حق عالمی انجمن خدام الدین شیرانوالہ دروازہ لاہور کے زیراہتمام """""”"دورہ تفسیر القرآن""""" کا آغاز ہو چکا ہے ان شاء اللہ العزیز 28رمضان المبارک تک جاری رہے گا ٹائمنگ صبح00 :8 تا11:30 اس میں داخلہ لینے کے لئے طلباء و طالبات فی الفور اس نمبر پر رابطہ کریں03014513305 ""نوٹ ""بغیر ماسک سنی ٹائزر کے کسی کو ادارہ میں""" میں داخل ہونے کی اجازت نہیں ہوگی "جاری کردہ"انتظامیہ شعبہ تعلیم "" خدّام الدّین مدرسة البنات"