29/09/2024
محترم والدین آج سکول میں ولادت آقا خاتم النبیین حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ولادت کی خوشی میں میلاد منایا گیا جس میں آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی شان میں محبت کا اظہار کرتے ہوئے نعتوں کا گلدستہ پیش کیا گیا اور ہماری قابل احترام ٹیچرز نے بیان کئے اور بچوں کو قرآنی تعلیمات بتائیں سکول کے چیرمین صاحب احمد تبسم چوھدری صاحب نے دعا کی اور بچوں کو اسلام کے حوالے سے اھم معلومات دیں اللہ تعالیٰ ھماری اس محفل کو قبول فرمائے آمین