صبح کا آغاز ایک خوبصورت نشید کے ساتھ۔۔
لیبیا سے تعلق رکھنے والے عبدالفتاح نے دنیا بھر سے آئے ججز کو حیران کر دیا!!
Learn Quran
We are offering online Tajweed Classes for those students who are keen to Learn Allah's book.
سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض کے ایک چھوٹ پارک میں نماز کا وقت ہوگیا، چھوٹے سے بچے فوزان سید نے امامت کروائی، ایسی خوبصورت آواز سن کر سب لوگ ہی نماز کیلئے آگئے۔
#سید #فوزان #سعودی #ریاض
آیة الکرسی کی انتہائی خوبصورت تلاوت
صلو عليه وسلموا تسليما
#صلیاللهعلیهوسلم
آیۃ الکرسی کی خوبصورت تلاوت
19/10/2022
سب سے افضل انسان کون ہے؟
16/10/2022
دنیا کی عظیم ترین خاتون، ام السعد محمد نجم...
1925ء میں مصر کے ایک غریب گھرانے میں پیدا ہوئیں..
ایک برس کی عمر میں بینائی کھو بیٹھیں...
مگر خداوند کریم کو ان سے قرآن مجید کی خدمت لینا تھی... والد کی ترغیب و تشویق پر قرآن مجید حفظ کیا اور پھر شیخہ نفیسہ سے قراءات عشرہ کی تکمیل کی... اس وقت ان کی عمر قریب بائیس تئیس برس تھی.. ان کی شادی بھی ایک نابینا شخص ہی سے ہوئی..
ام سعد نے تدریس قرآن حکیم کو اپنی زندگی کا مقصد وحید بنایا اور تمام عمر اسی میں صرف کر دی..
پاکستان، سوڈان، لبنان اور چاڈ سمیت پوری دنیا میں ان کے شاگردوں پھیلے ہوئے ہیں؛ انھوں نے قریبا دو سال سعودیہ میں بھی تدریس کی...
2004ء میں انھوں نے حکومت کویت کی دعوت پر کویت کا سفر کیا اور وہاں طالبات کو قراءات عشرہ کا دورہ کرایا.. وہ بحرین بھی گئیں.. وہاں دو ماہ رہیں اور طبیعت ناساز ہونے پر اسکندریہ واپس آ گئیں جہاں 9 اکتوبر 2006ء کو 81 برس کی عمر میں ان کی وفات ہوئی.. خداوند کریم ان کی قرآنی خدمات کو قبول فرمائے اور اعلی علیین میں جگہ دے. آمین.
Maqam Nahwanad | مقام النهاوند | Learn Quran with Tayyib
طیب بن ابن علی
اے اللہ ! تو ہی میرا رب ہے، تیرے سوا کوئی معبود نہیں، تو نے ہی مجھے پیدا فرمایا اور میں تیرا ہی بندہ ہوں، میں اپنی استطاعت کے مطابق تیرے عہد اور وعدے پر قائم ہوں، میں اپنے عمل وکردار کے شر سے تیری پناہ چاہتا ہوں، میرے اوپر تیری جو بھی نعمتیں ہیں، آپ کے سامنے ان کا اقرار کرتا ہوں، اور میں اپنے گناہوں کا بھی اعتراف کرتا ہوں، پس تو مجھے معاف کردے، تیرے سوا گناہوں کو معاف کرنے والا اور کوئی نہیں ہے۔
Recitation in Maqam Nahawand | #مقام #النہاوند #مقامات #حجازي #عجم
For complete Video 👉 https://youtu.be/KDpYQaQP8hk
اے اللہ! مجھے میرے کانوں میں عافیت دے، اے اللہ! مجھے میری آنکھوں میں عافیت دے، تیرے علاوہ کوئی عبادت کے لائق نہیں، اے اللہ! میں کفر اور فقر سے تیری پناہ چاہتا ہوں، اور عذاب قبر سے تیری پناہ چاہتا ہوں، تیرے علاوہ کوئی عبادت کے لائق نہیں.
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Telephone
Website
Address
Lahore
Opening Hours
| Monday | 09:00 - 17:00 |
| Tuesday | 09:00 - 17:00 |
| Wednesday | 09:00 - 17:00 |
| Thursday | 09:00 - 17:00 |
| Friday | 09:00 - 17:00 |