Al-Huda Taleem ul Quran

Al-Huda Taleem ul Quran

Share

Assalam o Alaikum I am a online Quran e Pak tutor and I am teaching Quran e Pak through out the worl

21/01/2026
16/01/2025

Al-Huda Taleem ul Quran
offers Online Quran Teaching. Male and female alima and online Quran tutors are available. We are offering services in online Quran teaching services in Pakistan, Saudi Arabia, USA, UK, Canada, Australia, and all over the world.

You and your family's children can learn:

Call us: 📲 +92-300 085 6720

🟢 WhatsApp: +92-305 891 4185

🟢https://www.alhudataleem.com/

❇️ Skype: live:AlHudaTaleem

🟢 http://www.facebook.com/alHudaTaleem/

--------------------










15/07/2024

05/04/2024

🎬 تلاوت - اردو ترجمہ کے ساتھ

🎙 القارئ مشاري بن راشد العفاسي

📃 سورة الزخرف : آیت 54 تا 65

🔗 #اردوترجمہ

15/03/2024

وحَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ، وَوَكِيعٌ، عَنِ الْأَعْمَشِ، ح وحَدَّثَنَا زُهَيْرُ بْنُ حَرْبٍ، حَدَّثَنَا جَرِيرٌ، عَنِ الْأَعْمَشِ، ح وحَدَّثَنَا أَبُو سَعِيدٍ الْأَشَجُّ، - وَاللَّفْظُ لَهُ - حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، حَدَّثَنَا الْأَعْمَشُ، عَنْ أَبِي صَالِحٍ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: كُلُّ عَمَلِ ابْنِ آدَمَ يُضَاعَفُ، الْحَسَنَةُ عَشْرُ أَمْثَالِهَا إِلَى سَبْعمِائَة ضِعْفٍ، قَالَ اللهُ عَزَّ وَجَلَّ: إِلَّا الصَّوْمَ، فَإِنَّهُ لِي وَأَنَا أَجْزِي بِهِ، يَدَعُ شَهْوَتَهُ وَطَعَامَهُ مِنْ أَجْلِي لِلصَّائِمِ فَرْحَتَانِ: فَرْحَةٌ عِنْدَ فِطْرِهِ، وَفَرْحَةٌ عِنْدَ لِقَاءِ رَبِّهِ «وَلَخُلُوفُ فِيهِ أَطْيَبُ عِنْدَ اللهِ مِنْ رِيحِ الْمِسْكِ»

اعمش نے ابوصالح سے اور انھوں نے حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت کی ، کہا : رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :’’ ابن آدم کا ہر عمل بڑھایا جاتا ہے ، نیکی دس گنا سے سات سو گنا تک ( بڑھا دی جاتی ہے ۔ ) اللہ تعالیٰ نے فرمایا : سوائے روزے کے ( کیونکہ ) وہ ( خالصتاً ) میرے لیے ہے اور میں ہی اس کی جزا دوں گا ، وہ میری خاطر اپنی خواہش اور اپنا کھانا پینا چھوڑ دیتا ہے ۔ روزہ دار کے لیے دو خوشیاں ہیں : ایک خوشی اس کے ( روزہ ) افطار کرنے کے وقت کی اور ( دوسری ) خوشی اپنے رب سے ملاقات کے وقت کی ۔ روزہ دار کے منہ کی بو اللہ کے نزدیک کستوری کی خوشبو سے بھی زیادہ پسندیدہ ہے ۔‘‘

Sahih Muslim #2707
کتاب: روزے کے احکام و مسائل

Status: صحیح
#اردوترجمہ

Want your school to be the top-listed School/college in Lahore?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address


Lahore
54000