Home tutor

Home tutor Hi I m teacher and provide home tution services

10/08/2026
05/08/2026

پنجاب کے تمام تعلیمی بورڈز نے میٹرک (دہم جماعت) کے سالانہ امتحانات 2026 کے پوزیشن ہولڈرز کا باضابطہ اعلان کر دیا ہے۔

تمام نمایاں پوزیشن حاصل کرنے والے طلبہ و طالبات کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد، اور تمام امیدواروں کے لیے نیک تمنائیں۔ 🌹

10/07/2026

`° پنجاب کے تمام تعلیمی بورڈز کا رزلٹ شیڈول 2026`

```📢 دسویں جماعت: 6 اگست 2026```
```📢 نویں جماعت: 2 ستمبر 2026```
```📢 بارہویں جماعت (سیکنڈ ایئر): 23 ستمبر 2026```
```📢 گیارہویں جماعت (فرسٹ ایئر): 22 اکتوبر 2026```

*نوٹ:....!*
جن طلبہ و طالبات کی میٹرک کے سالانہ امتحانات میں سپلی آئے گی، ان کے سپلیمنٹری امتحانات 6 اکتوبر 2026 سے شروع ہوں گے۔

جن طلبہ و طالبات کی انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحانات میں سپلی آئے گی، ان کے سپلیمنٹری امتحانات 3 نومبر 2026 سے

26/04/2026

تعلیمی اداروں میں مئی کے مہینے میں متوقع چھٹیوں کا شیڈول۔۔

طلبہ اور اساتذہ کے لیے خوشخبری۔۔۔۔؟؟؟

مئی میں چھٹیوں کا مکمل شیڈول درج ذیل ہے:

1 مئی (بروز جمعہ) — لیبر ڈے (چھٹی)
2 مئی (ہفتہ) — چھٹی
3 مئی (اتوار) — چھٹی

8، 9، 10 مئی (جمعہ، ہفتہ، اتوار) — مسلسل چھٹیاں
15، 16، 17 مئی (جمعہ، ہفتہ، اتوار) — مسلسل چھٹیاں
22، 23، 24 مئی (جمعہ، ہفتہ، اتوار) — مسلسل چھٹیاں

26، 27، 28 مئی (متوقع عید تعطیلات) — عید کی چھٹیاں

29 مئی (جمعہ) — چھٹی
30 مئی (ہفتہ) — چھٹی
31 مئی (اتوار) — چھٹی

ماہ مئی میں کل چھٹیاں: 19 دن
اس پر شاید کچھ خوش ☺️ ہوں گے یا شاید زیادہ خوش

پیارےنہم کلاس کے بچوں،آپ نے پہلی بار بورڈ کے امتحانات میں شرکت کرنی ہے، اور اکثر بچوں کو یہ معلوم نہیں ہوتا کہ ببل شیٹ ک...
17/04/2026

پیارےنہم کلاس کے بچوں،

آپ نے پہلی بار بورڈ کے امتحانات میں شرکت کرنی ہے، اور اکثر بچوں کو یہ معلوم نہیں ہوتا کہ ببل شیٹ کو کیسے بھرنا ہے اور کہاں کون سی معلومات درج کرنی ہیں۔ اس لیے میں آپ کے ساتھ بورڈ کی ببل شیٹ کا سیمپل شیئر کر رہا ہوں۔ تمام بچے اس کا پرنٹ نکال کر اسے خود فل کریں اور کم از کم دو سے تین بار لازمی پریکٹس کریں تاکہ بورڈ امتحان میں کسی مشکل کا سامنا نہ ہو۔

تمام اساتذہ کرام اور والدین سے بھی درخواست ہے کہ وہ اپنے بچوں کو اس کی مکمل پریکٹس کروائیں تاکہ وہ امتحان کے دن پُراعتماد رہیں۔

27/03/2026

میٹرک کے سالانہ امتحانات کا آغاز ہوگیا
پہلا پرچہ عربی،جغرافیہ اور تاریخ پاکستان کا لیا جارہا ہے
امتحان میں 2 لاکھ50 ہزار امیدوار شرکت کریں گے
امیدواروں کیلئے 880 امتحانی مراکز تشکیل دیئے گئے
26 امتحانی مراکز کی نگرانی سی سی ٹی وی کیمروں سے کی جائے گی
تمام امتحانی سنٹرز میں دفعہ144نافذ ہے
کسی بھی غیر متعلقہ شخص کو امتحانی سنٹرز میں داخلے کی اجازت نہیں ہوگی
شناخت کے بعد ہی امیدواروں کو داخلہ کی اجازت ہوگی
میٹرک کا آخری پیپر 16 اپریل کو پنجابی اور تاریخ اسلام کا لیا جائے گا.

نہم جماعت کے امتحان 17 اپریل سے شروع ہونگے

📢 ذرائع کے مطابق پنجاب بھر کے تعلیمی اداروں میں تعطیلات میں 15 اپریل تک توسیع کا امکان ہے۔🔹 ساتھ ہی حکومت کی جانب سے یہ ...
24/03/2026

📢 ذرائع کے مطابق پنجاب بھر کے تعلیمی اداروں میں تعطیلات میں 15 اپریل تک توسیع کا امکان ہے۔

🔹 ساتھ ہی حکومت کی جانب سے یہ بھی غور کیا جا رہا ہے:
▪️ گرمیوں کی چھٹیوں کے دورانیے میں کمی
▪️ ہفتہ وار چھٹی (ہفتہ) ختم کرنے کی تجویز

📌 وزیرِ تعلیم پنجاب کے مطابق یہ تمام اقدامات تعلیمی شیڈول کو بہتر بنانے کے لیے زیرِ غور ہیں۔

❗ یاد رہے: ابھی تک اس حوالے سے کوئی حتمی نوٹیفکیشن جاری نہیں ہوا۔

14/03/2026

📢 9th Class Math Long Questions Preparation – Important Update 2026

زیادہ اہم Long Questions عام طور پر چیپٹرز 11, 12, 13 سے آتے ہیں۔
مگر بہترین تیاری کے لیے یہ چیپٹرز تیار کریں۔
• Chapter 1, 2, 3, 4
• Chapter 7, 9, 10
• Chapter 11, 12, 13

Address

Lahore

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Home tutor posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share