Excellent HOME TUTOR Provider

Excellent HOME TUTOR Provider "EVERY ONE CAN STUDY" IS OUR MOTO, SO CONTACT US & SHOW YOUR COURAGE FOR EDUCATION.

جشنِ عیدِ میلاد النبی صلی اللّٰہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم مبارک
17/09/2023

جشنِ عیدِ میلاد النبی صلی اللّٰہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم مبارک

آمنہ رضی اللّٰہ تعالیٰ عنہا کے لالعیدِ میلاد النبی صلی اللّٰہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلمجشنِ ولادتِ رسول صلی اللّٰہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم آقا صلی اللّٰہ تعالیٰ عل...

16/09/2023

🕋🕌💚 تمام عاشقانِ رسول صلی اللّٰہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم🕋 کو 💚 💝ربیع الاول💐💞 کی بہت بہت مبارک باد💐🤝🏻

اہم معلومات 👍🏻
16/09/2023

اہم معلومات 👍🏻

لاہور بورڈ نے میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے امتحانات کے Passing Criteria میں تبدیلی. اب نئے Passing Criteria کے مطابق، امیدواروں کو مندرجہ ذیل شرائط پر پاس ہونا ہوگا:

- امیدوار کو مضمون کے کل نمبروں کا کم از کم 33% حاصل کرنا ہوگا.
- امیدوار کو تھیوری پیپرز (I اور II) میں کم از کم 33% مکل نمبر حاصل کرنا ہوگا.
- پریکٹیکل اور تھیوری پیپرز (I اور II) سمیت مضمون کے کل نمپر بھی 33% سے کم نہیں ہونا چاہئے.
- اگر کوئی امیدوار تھیوری پیپرز (I اور II) میں 33% سے کم نمبر حاصل کرتا ہے توامیدوار کو دوسرا سالانہ پیپر (I یا II) یا پریکٹیکل میں دوبارہ حاضر ہونا ہوگا جہاں انکو 33% سے کم نمبروں کو پورا کرنا ہوگا.

یہ پالیسی SSC اور HSSC دونوں امتحانات کے لئے ہے.

یہ ایک اہم تبدیلی ہے جو ان طلباء کے لئے فائدہ مند ثابت ہوسکتی ہے جو پریکٹیکل پیپرز میں کم نمبروں کی وجہ سے امتحانات میں ناکام ہوتے تھے. تاہم، یہ بھی یاد رہنا ضروری ہے کہ طلباء کو اب بھی تھیوری اور پریکٹیکل امتحانات کی تیاری اور مطالعہ جاری رکھنا ہوگا.

23/08/2023

لاہور بورڈ کے نویں جماعت کے امتحانات میں عائشہ صدیقہ نے 555 میں سے 549 نمبر حاصل کر کے ٹاپ کیا۔ انہوں نے کہا کہ وہ اپنے والدین کی دعاوں اور اپنے اساتذہ کی محنت کے لیے شکر گزار ہیں۔ عائشہ صدیقہ روزانہ چھ گھنٹے پڑھائی کرتی ہیں اور انہیں امید ہے کہ وہ زندگی میں اس سے بھی بڑی کامیابیاں حاصل کریں گی۔
عائشہ صدیقہ کے اساتذہ بھی ان کی کامیابی پر بہت خوش ہیں۔ انہوں نے کہا کہ عائشہ ایک ہونہار طالبہ ہے اور وہ اپنے مستقبل کی کامیابیوں کے لیے یقین رکھتی ہیں۔

I'M MATHS & PHYSICS TEACHER. IF ANY ONE NEED HOME TUTOR OR ONLINE TUTION CAN CONTACT ME
23/08/2023

I'M MATHS & PHYSICS TEACHER. IF ANY ONE NEED HOME TUTOR OR ONLINE TUTION CAN CONTACT ME

23/08/2023

انٹرمیڈیٹ پارٹ ٹو کے رزلٹ 12 ستمبر کو جاری کیے جائیں گے.

لاہور بورڈ سمیت تمام پنجاب بورڈز نے مشاورت مکمل کر لی ہے اور تمام بورڈز رزلٹ ایک ساتھ جاری کریں گے۔ رزلٹ کی تاریخ کی حتمی منظوری سیکرٹری ہائر ایجوکیشن دیں گے۔

Join our whatsapp group for 12th class latest updates:
https://chat.whatsapp.com/JlTH5i66Jo68U1OzKlL2rN

19/08/2023

اہم اسلامی سوالات

Address

Lahore

Telephone

+923344281247

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Excellent HOME TUTOR Provider posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Excellent HOME TUTOR Provider:

Shortcuts

Share

Category