Govt. Islah-e-Moashra High School Shadbagh Lahore

Govt. Islah-e-Moashra High School Shadbagh Lahore

Share

Govt Islah-e-Moashra High School Shadbagh is located in Lahore District of Punjab Province in Pakistan. .

There are nearly 4000 students, 100 teachers, 43 classrooms , a computer lab and a library in the school.

17/05/2026

ڈھول کی تال 🍁مارچ کا کمال
جب ڈھول دھڑکتا ہے تو ہر دل اتحاد سے مارچ کرتا ہے
🍁بچوں کی چھوٹی سی ایک دن کی کاوش
گورنمنٹ اصلاح معاشرہ ہائی سکول شاد باغ لاہور

15/05/2026

🍁 محمکہ تعلیم سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کی ہدایات کے مطابق کلاس ہشتم کی آن لائن رجسٹریشن کے لیے
درج ذیل کوائف لازمی ہیں ۔
آن لائن رجسٹریشن مورخہ 25 مئی تا 8 جولائی
❤️والدین اپنے بچوں کے کوائف فی الفور سکول جمع کروائیں
🍁 والدین اپنے بچوں کو (جماعت ہشتم ۔نہم میں )جلد از جلد سکول داخل کروائیں تاکہ آپکے بچوں کی بروقت رجسٹریشن ہو سکے

13/05/2026

❤️تعلیم اور نعت خوانی ❤️
🍁 تعلیم کیساتھ ساتھ نعت خوانی یا روحانی و ادبی سرگرمیوں کا رجحان شامل ہو جائے تو گویا روشنی کیساتھ
ساتھ خوشبو شامل ہو جاتی ہے ۔
🍁محمد حفیظ پرنسپل
⬅️گورنمنٹ اصلاح معاشرہ ہائی سکول شاد باغ لاہور

11/05/2026

🍁Annual Treatment Chemical For RO WATER Filter PLANT. 🍁
Dr.Muhammad Idrees Rana UNO Consultant

11/05/2026
11/05/2026

آپریشن بُنْيَانٌ مَّرْصُوْصٌ
اتحاد، ایمان، نظم و ضبط اور وطن سے محبت کا پیغام دیتا ہے۔
یہ ہمیں سکھاتا ہے کہ قوم کی طاقت اس کی یکجہتی اور مضبوط کردار میں ہوتی ہے۔

06/05/2026

Theme of the Month .. May 2026 ✨
“ذمہ داری… مجھ سے شروع ہوتی ہے”
خود کو سنوارنے کی جو ٹھانی ہے ہم نے،
تو دنیا بدلنے کی کہانی بھی ہم سے ہے 🌍✨
ہر قدم پہ احساسِ فرض جگمگائے،
ہر عمل میں سچائی کی روشنی سمائے 💫
یہی عزم، یہی پہچان بنے ہماری،
کہ ذمہ داری کا ہر چراغ ہم سے ہی جلتا ہے 🔥
آؤ خود سے وعدہ کریں..
بدلاؤ کا آغاز میں ہوں، اور انجام بھی 🌱🌟
📚 GOVT. ISLAHE MOASHRA HIGH SCHOOL SHAD BAGH LAHORE

02/05/2026

🍁 سولر پینلز کی ہفتہ وار صفائی
🟡 Boost Solar Efficiency
✍️ محمد حفیظ پرنسپل
⬅️ گورنمنٹ اصلاح معاشرہ ہائی سکول شاد باغ لاہور

Want your school to be the top-listed School/college in Lahore?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address


Lahore

Opening Hours

Monday 07:00 - 17:00
Tuesday 07:00 - 17:00
Wednesday 07:00 - 17:00
Thursday 07:00 - 17:00
Friday 07:00 - 17:00
Saturday 07:00 - 17:00