مفتی عتیق الرحمن علوی

مفتی عتیق الرحمن علوی منہج کتاب وسنت

آپ کے اپنے ادارے مرکز انس بن مالک میں "رد فتنۂ تکفیر" کے عنوان پر ایک روزہ دورہ۔۔۔کل بروز اتوار مدارس اور یونیورسٹی کے ط...
22/08/2026

آپ کے اپنے ادارے مرکز انس بن مالک میں "رد فتنۂ تکفیر" کے عنوان پر ایک روزہ دورہ۔۔۔کل بروز اتوار
مدارس اور یونیورسٹی کے طلباء کے لیے۔۔

جامع مسجد محمدی سیالکوٹ
22/08/2026

جامع مسجد محمدی سیالکوٹ

22 اگست بروز ہفتہ  عد نماز عشاء جامع مسجد محمدی سیالکوٹ میں ان شاءاللہ
22/08/2026

22 اگست بروز ہفتہ عد نماز عشاء جامع مسجد محمدی سیالکوٹ میں ان شاءاللہ

مرکزی جمعیت اہل حدیث پاکستان کے زیر اہتمام سلسلہ علمی تحقیقی و تربیتی مجالس 1 دفاع السنہ النبویہ الاحادیث الصحیحہ بین ال...
21/08/2026

مرکزی جمعیت اہل حدیث پاکستان کے زیر اہتمام
سلسلہ علمی تحقیقی و تربیتی مجالس 1
دفاع السنہ النبویہ
الاحادیث الصحیحہ بین الظن والیقین
بمقام مرکز اہل حدیث 106 راوی روڈ لاہور کے خوبصورت مناظر

جامع مسجد محمدیہ اعوان ڈھائے والا
19/08/2026

جامع مسجد محمدیہ اعوان ڈھائے والا

کل بروز بدھ ان شاءاللہ جامع مسجد محمدیہ اعوان ڈھائے والا میں
18/08/2026

کل بروز بدھ ان شاءاللہ جامع مسجد محمدیہ اعوان ڈھائے والا میں

اللہ تعالیٰ لواحقین کو صبر عطا فرمائے
18/08/2026

اللہ تعالیٰ لواحقین کو صبر عطا فرمائے

ہم محترم جناب قاری صہیب احمد میر محمدی صاحب، (نائب امیر مرکزی جمعیت اہل حدیث پاکستان) کو گورنمنٹ کالج یونیورسٹی (GCU) کی...
15/08/2026

ہم محترم جناب قاری صہیب احمد میر محمدی صاحب، (نائب امیر مرکزی جمعیت اہل حدیث پاکستان) کو گورنمنٹ کالج یونیورسٹی (GCU) کی جانب سے ڈاکٹریٹ کی ڈگری حاصل کرنے پر دلی مبارکباد پیش کرتا ہوں۔

یہ اعزاز آپ کی علمی محنت، تحقیقی ذوق اور مسلسل جدوجہد کا روشن ثمر ہے۔ اللہ تعالیٰ آپ کے علم و عمل میں مزید برکت عطا فرمائے، اس علمی سفر کو دین و ملت کے لیے نافع بنائے اور آپ کو مزید کامیابیوں سے سرفراز فرمائے۔

ڈاکٹریٹ کی ڈگری کے حصول پر بہت بہت مبارک ہو!
اللہ تعالیٰ آپ کو صحت، عافیت اور علم و خدمت کی مزید توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔

مفتی عتیق الرحمن علوی
نائب ناظم اعلیٰ، مرکزی جمعیت اہل حدیث پاکستان

مرکز الفرقان مصطفی آباد پنڈی بھٹیاں
09/08/2026

مرکز الفرقان مصطفی آباد پنڈی بھٹیاں

الحمد للّٰہ!آج الحکمۃ انٹرنیشنل کے دورے کا موقع ملا، جہاں محترم حافظ شفیق الرحمن زاہد حفظہ اللہ سے ملاقات ہوئی۔ ادارے کے...
05/08/2026

الحمد للّٰہ!

آج الحکمۃ انٹرنیشنل کے دورے کا موقع ملا، جہاں محترم حافظ شفیق الرحمن زاہد حفظہ اللہ سے ملاقات ہوئی۔ ادارے کے علمی و دعوتی کاموں کو قریب سے دیکھنے اور مختلف امور پر تبادلۂ خیال کرنے کا موقع ملا۔

اللہ تعالیٰ الحکمۃ انٹرنیشنل کو دینِ اسلام کی خدمت، علمِ نافع کی اشاعت اور اصلاحِ امت کے اس مبارک سفر میں مزید ترقی اور برکت عطا فرمائے، اور اس سے وابستہ تمام احباب کی کاوشوں کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے۔ آمین۔

Address

Lahore
54000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when مفتی عتیق الرحمن علوی posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share