28/12/2023
اختلافی مولانا مولوی اور ذاکروں کی کوئی بات نہ سنو یہ خود بھی جہنم میں جائیں گے ساتھ ہمیں بھی لے جائیں گے ۔۔۔ یہ خود تو قران کے دو سو مرتبہ نافرمان ہیں ساتھ اپنے پیٹ کی خاطر ہمیں بھی بناتے ہیں۔۔۔ قران 200 سے زیادہ مرتبہ فرقہ بندی اور دین میں اختلافی باتیں کرنے سے منع کرتا ہے۔۔۔ لوگو یا ان کی سن لو یا اپنے اللہ کی۔۔فیصلہ خود کر لو۔۔ اللہ اختلافی باتیں اور فرقے بنانے سے منع کرتے ہیں اور یہ مولوی باز نہیں آتے۔۔۔ اور ہم بھی مزے لے کر سنتے ہیں۔۔ کوئی یہ نہیں بتا رہا خالق پیدا کرنے والا میرا اللہ کتنی مرتبہ ان باتوں سے منع کر رہا ہے۔۔۔تو قران پڑھ اور سمجھ تو سہی...
خاموش رہو۔۔ کانوں سے سنی ان سنی کرو اور لوگوں کو منع کرو ایسی باتیں کرنے سے
MN Sajjad