05/05/2023
امتحان سے فارغ طلباء و طالبات کے لیے شارٹ کمپیوٹر کورسز۔ تمام شعبہ ہائے زندگی میں کمپیوٹر کی بڑھتی ہوئی ضرورت کے پیشِ نظر ہر طالبِ علم کے لیے بنیادی کمپیوٹر کی تعلیم اب لازمی ہو چکی ہے۔
الفلاح کمپیوٹر کالج گزشتہ کئی سال سے طلباء کو جدید کمپیوٹر کی تعلیم سے آراستہ کر رہا ہے۔ نوجوانوں کے لیے خصوصی پروگرامز ۔
مزید معلومات کے لیے رابطہ کریں.
923232223240+
042-35921352