13/06/2026
جامعہ پنجاب کو بر صغیر کی سب سے بڑی مادر علمی کا مقام حاصل ہے۔اس عظیم و قدیم دانش گاہ میں اسلامی جمعیت طلبہ نے طلبہ کے اخلاق و کردار اور ذہنی نشو و نما اور ان کے حقوق کی پاسداری کی ہے۔ اسلامی جمعیت طلبہ نوجوانوں کی جسمانی و فکری تربیت کے لیے سٹڈی سرکلز، کتب میلے استقبالیہ جات، قرآن کا نفرنسز، ٹیلنٹ ایوارڈ شو، تقریری مقابلے، کرکٹ ٹورنامنٹ جیسے مختلف پرو گرامات کا انعقاد کرتی ہے۔ آج بھی اسلامی جمعیت طلبہ کے نوجوان آپ کی رہنمائی کے لیے جامعہ پنجاب میں موجود ہیں۔ اور آپ کو اس عظیم درسگاہ میں خوش آمدید کہتے ہیں۔ اور دعا گو ہیں اللہ تعالیٰ آپ کے تعلیم کے حصول کے مقصد کو پورا کرنے اور آپ کو اس عظیم درسگاہ کا حصہ بنائے۔ اللہ آپ کا حامی وناصر ہو۔ آمین
اسلامی جمعیت طلبہ جامعہ پنجاب
23/05/2026
Hurry Up ! Fill the form now.
https://docs.google.com/forms/d/e/1FAIpQLScVcn7lnoqsg73012S0Pd8QA_WRH-lBatr7KSGia42-l2nA1g/viewform?usp=header
Islami Jamiat Talaba, Institute of Chemical Engineering & Technology ( ICET ) with the vision of serving students and promoting professional development with character and integrity, proudly presents an Internship Drive for Chemical Engineering students aimed at developing skilled, confident, and industry-ready professionals for the future of Pakistan.
Your classroom knowledge deserves real industrial experience. Join our Internship Drive to explore professional environments, enhance technical skills, and take the first step toward a successful engineering career.
Islami Jamiat Talba , ICET , University of the Punjab
17/05/2026
𝐄𝐧𝐥𝐢𝐠𝐡𝐭𝐞𝐧 𝐲𝐨𝐮𝐫 𝐅𝐮𝐭𝐮𝐫𝐞 𝐖𝐢𝐭𝐡 𝐈𝐬𝐥𝐚𝐦𝐢 𝐉𝐚𝐦𝐢𝐚𝐭 𝐓𝐚𝐥𝐛𝐚 𝐏𝐮𝐧𝐣𝐚𝐛 𝐮𝐧𝐢𝐯𝐞𝐫𝐬𝐢𝐭𝐲
Admission Test 2026-27
𝐉𝐨𝐢𝐧 𝐨𝐮𝐫 𝐖𝐡𝐚𝐭𝐬𝐚𝐩𝐩 𝐆𝐫𝐨𝐮𝐩 𝐟𝐨𝐫 𝐟𝐫𝐞𝐞 𝐓𝐞𝐬𝐭 𝐏𝐫𝐞𝐩𝐚𝐫𝐚𝐭𝐢𝐨𝐧
https://chat.whatsapp.com/B8dfIZPV57dDErRC3RDuC6
𝐈𝐬𝐥𝐚𝐦𝐢 𝐉𝐚𝐦𝐢𝐚𝐭 𝐓𝐚𝐥𝐛𝐚 𝐏𝐮𝐧𝐣𝐚𝐛 𝐮𝐧𝐢𝐯𝐞𝐫𝐬𝐢𝐭𝐲
17/05/2026
اسلامی جمعیت طلبہ انسٹیٹیوٹ آف انرجی اینڈ انوایرمینٹل انجینئرنگ نے شہادت حق کے موضوع پر سڈی سرکل کا انعقاد کیا
10/05/2026
اللہ پاک راہ حق میں استقامت عطا فرمائے آمین
04/05/2026
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اللہ اس شخص کو تروتازہ رکھے جو میری بات کو سنے اور توجہ سے سنے، اسے
محفوظ رکھے اور دوسروں تک پہنچائے
(الترمذی 2658)
اسلامی جمعیت طلبہ انسٹیٹیوٹ آف انرجی اینڈ انوایرمینٹل انجینئرنگ نے درس حدیث کا انعقاد کیا