Govt Higher Secondary School Mcleod Gunj

Govt Higher Secondary School Mcleod Gunj

Share

This Page is Only For Study You Can See On My Page Only Education Post

04/10/2023

*پنجاب کے تمام بورڈز کا فرسٹ ائیر رزلٹ 10 اکتوبر بروز منگل کو آئے گا*

01/10/2023

کل سوموار سے تمام اسکول روٹین کے مطابق کھول دیے جائیں گے
جو بچہ آشوب چشم میں مبتلا ہو گا اسے مکمل صحت یاب ہونے تک رخصت دی جائے گی۔ اجلاس میں فیصلہ

01/10/2023

*اسکول مزید ایک ہفتہ بند رکھنے کا فیصلہ ۔فیصلہ آج اجلاس میں ھو گا*
*پنجاب بھر میں 24 گھنٹے کے دوران آشوب چشم کے 10 ہزار 269 نئے مریض رپورٹ ہوگئے۔*

محکمہ پرائمری ہیلتھ پنجاب کے مطابق پنجاب میں آشوب چشم کی صورتحال مزید کشیدہ ہوگئی محض ایک روز کے دوران پنجاب کے مختلف شہروں میں آشوب چشم کے مزید 10 ہزار 269 کیسز رپورٹ ہوئے جس کے بعد پنجاب کے 36 اضلاع میں آشوب چشم کے رپورٹ شدہ مریضوں کی تعداد تین لاکھ 94 ہزار 795 ہوگئی۔

11/09/2023

12th Result: 13 Sep 2023
11th Result: 10 Oct 2023

26/08/2023

سیکنڈ ائیر رزلٹ 13 ستمبر جبکہ فرسٹ ائیر رزلٹ 10 اکتوبر کو جاری ہوگا ان شاءاللہ

20/08/2023
31/07/2023

Result Analysis Matric (1st annual 2023)

لاہور بورڈ 74% سے زائد طلباء پاس ( مجموعی رزلٹ بہتر رہا)

سرگودھا بورڈ 82 فیصد سے زائد طلباء پاس (مجموعی رزلٹ شاندار رہا)

ڈیہرہ غازی خان 86 فیصد سے زائد طلباء پاس )مجموعی رزلٹ انتہائی شاندار)

ملتان بورڈ 85فیصد طلباء پاس (مجموعی رزلٹ شاندار رہا)

بہاولپور بورڈ 82 فیصد سے زائد طلباء پاس (مجموعی رزلٹ شاندار رہا)

گوجرانوالہ بورڈ 80 فیصد سے زائد طلباء پاس (مجموعی بہترین رہا)

فیصل آباد بورڈ 81 فیصد سے زائد طلباء پاس (مجموعی رزلٹ بہترین رہا)

راولپنڈی بورڈ 77 فیصد سے زائد طلبا پاس ہوۓ۔)مجموعی رزلٹ بہتر رہا)
ڈیرہ غازی خان بورڈ 86.37 فیصد پاس طلباء کے ساتھ ٹاپ پر رہا
ملتان بورڈ 85فیصد پاس طلباء کے ساتھ دوسرے نمبر پر رہا
سرگودھا بورڈ 82.83فیصد پاس طلباء کے ساتھ تیسرے نمبر پر رہا

24/07/2023

ﭘﻨﺠﺎﺏ ﺑﮭﺮ ﮐﮯﺗﻤﺎﻡ ﺗﻌﻠﯿﻤﯽ ﺑﻮﺭﮈﺯ میٹرک 2023 ﮐﮯ ﺭﺯﻟﭧ ﮐﺎ ﺍﻋﻼن 31 جولائی صبح 10 بجے ﮐﺮﯾﮟ ﮔﮯ۔ ﺭﺯﻟﭧ بورڈ ویب سائٹ اور ﻣﻮﺑﺎﺋﻞ ﻓﻮﻥ ﮐﮯ ﺫﺭﯾﻌﮯ ﺑﮭﯽ ﻣﻌﻠﻮﻡ ﮐﯿﺎ ﺟﺎ ﺳﮑﮯ ﮔﺎ۔

ﻣﻮﺑﺎﺋﻞ ﺳﮯ ﺭﺯﻟﭧ ﻣﻌﻠﻮﻡ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﯿﻠﮱ ﺍﭘﻨﺎ ﺭﻭﻝ ﻧﻤﺒﺮ ﻟﮑﮫ ﮐﺮ ''ﺑﻮﺭﮈ ﮐﻮﮈ'' ﭘﺮ ﺑﮭﯿﺠﯿﮟ ﮔﮯ۔
ﺗﻤﺎﻡ ﺑﻮﺭﮈ ﮐﮯ ﮐﻮﮈﺯ ﺩﺭﺝ ﺫﯾﻞ ﮨﯿﮟ۔
ﻓﯿﺼﻞ ﺁﺑﺎﺩ 800240
ﮈﯾﺮﮦ ﻏﺎﺯﯼ ﺧﺎﻥ 800295
ﮔﻮﺟﺮﺍﻧﻮﺍﻟﮧ 800299
ﺭﺍﻭﻟﭙﻨﮉﯼ 800296
ﻻﮨﻮﺭ 80029
ﺑﮩﺎﻭﻟﭙﻮﺭ 800298
ﺳﺮﮔﻮﺩﮬﺎ 800290
ﺳﺎﮨﯿﻮﺍﻝ 800292
ﻣﻠﺘﺎﻥ 800293

اللہ تعالیٰ آپ کا حامی و ناصر ہو

18/07/2023

پنجاب کے میٹرک کے تمام تعلیمی بورڈز کا رزلٹ 31 جولائی اور نہم کلاس کا رزلٹ 22 اگست کو جاری کر دیا جائے گا ۔
2024 میں میٹرک کا سالانہ امتحان یکم مارچ سے شروع ہو گا

20/11/2022

اس سال مارکنگ اسکیم میں تبدیلی کی وجہ سے بہت سارے طلباء اپنے امتحانات میں ناکام ہوئے۔
لیکن بہت سے لوگ SLO پر مبنی مارکنگ اسکیم کے بارے میں نہیں جانتے ہیں۔
تو SLO پر مبنی مارکنگ اسکیم ہے کیا؟
دراصل SLO میں رٹے کی بجائے طلباء کے فہمی علم یعنی Conceptual Knowledge کو جانچا جاتا ہے۔

04/10/2022

10th Class Supplementary Date Sheet 2nd Annual 2022

Want your school to be the top-listed School/college in Lahore?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Address


Lahore