Islamic World

Islamic World This page is about Islamic posts.

اللّٰہ تعالیٰ نے انسان پر دن میں پانچ وقت کی نماز فرض کردی ہے ۔ نماز مومن کی معراج ہے ۔ نماز ہی کے ذریعے ہم اللّٰہ تعالی...
16/10/2022

اللّٰہ تعالیٰ نے انسان پر دن میں پانچ وقت کی نماز فرض کردی ہے ۔ نماز مومن کی معراج ہے ۔ نماز ہی کے ذریعے ہم اللّٰہ تعالیٰ سے ملاقات کر سکتے ہیں ۔ ویسے تو ہر نماز اللّٰہ تعالیٰ کے ہاں افضل ہے ۔ لیکن صحیح الجامع کی حدیث ہے کہ اللّٰہ تعالیٰ نے سب سے افضل جمعہ اور فجر کی نماز ہے . اللّٰہ تعالیٰ ہم سب کو پانچ وقت کی نماز ادا کرنے کی توفیق عطا فرماۓ ( آ مین )

کون نہیں چاہتا میری زندگی آسان ہو جائے ہر وقت سکون ہی سکون ہو۔ اس کے ذریعے انسان کی زندگی میں سکون آ سکتا ہے 💞💞
16/10/2022

کون نہیں چاہتا میری زندگی آسان ہو جائے ہر وقت سکون ہی سکون ہو۔ اس کے ذریعے انسان کی زندگی میں سکون آ سکتا ہے 💞💞

ہر وقت اللّٰہ سے پناہ مانگا کرواللّٰہ ہم سب کو اپنے حفظ و امان میں رکھے ( آمین)
12/10/2022

ہر وقت اللّٰہ سے پناہ مانگا کرو
اللّٰہ ہم سب کو اپنے حفظ و امان میں رکھے ( آمین)

29/09/2022
❤️❤️❤️
19/09/2022

❤️❤️❤️

ایک انسان کے لیے دن میں پانچ وقت کی نماز فرض کردی گی ہے۔ نماز کی پابندی ہر مشکل کا حل ہے۔ اللہ تعالیٰ سے ہم نماز ہی کے ذ...
17/09/2022

ایک انسان کے لیے دن میں پانچ وقت کی نماز فرض کردی گی ہے۔ نماز کی پابندی ہر مشکل کا حل ہے۔ اللہ تعالیٰ سے ہم نماز ہی کے ذریعے بات کر سکتے ہیں اللّٰہ تعالیٰ ہم سب کو پانچ وقت کی نماز ادا کرنے کی توفیق عطا فرمائے ( آمین )

تم جو بھی مانگوں اللّٰہ تعالیٰ سے ہی مانگوں کیونکہ وہ ہی ہے جو دینےکے بعد سوال نہیں کرتا ہےمشہور شعر ہےخدا سے مانگ جو ما...
16/09/2022

تم جو بھی مانگوں اللّٰہ تعالیٰ سے ہی مانگوں کیونکہ وہ ہی ہے جو دینےکے بعد سوال نہیں کرتا ہے

مشہور شعر ہے
خدا سے مانگ جو مانگنا ہے اے اکبر
وہی ہے جو دینے کے بعد سوال نہیں کرتا

Address

Lahore

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Islamic World posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Islamic World:

Shortcuts

Share

Category