CA Knowledge with Waseem Akram, ACA

CA Knowledge with Waseem Akram, ACA CA Knowledge with Waseem Akram, ACA. This page is for the knowledge purpose and not for general purpose Questions

04/09/2024

Please don't think about new scheme. I urge all students to please focus on exams and leave this discussion till next week..

14/08/2024
*Wave-2 of Crash courses*
03/08/2024

*Wave-2 of Crash courses*

29/07/2024

"" آج کی سنہری اور خوبصورت بات ""
ایک چھوٹی مگر معتبر کہانی ۔۔۔۔۔

یہ دو دوستوں کی کہانی ہے جو صحرا کے وسط میں سفر کر رہے تھے۔ سفر کے دوران کسی مقام پر ان کے درمیان جھگڑا ہوا اور ایک دوست نے دوسرے کو تھپڑ مار دیا۔جس دوست کو تھپڑ پڑا، اس نے شدید درد اور دکھ محسوس کیا، مگر بغیر کچھ کہے، ریت پر لکھا:
“ آج میرے قریبی دوست نے میرے چہرے پر تھپڑ مارا۔"
پھر وہ دونوں چلتے رہے یہاں تک کہ وہ ایک خوبصورت نخلستان تک پہنچ گئے۔ وہاں انہوں نے نخلستان کی جھیل میں نہانے کا فیصلہ کیا، مگر جس دوست کو پہلے تھپڑ پڑا تھا، وہ کیچڑ کے دلدل میں پھنس گیا اور ڈوبنے لگا۔
اس کے دوست نے فوراً دوڑ کر اسے بچا لیا۔ اس وقت، جس دوست کو بچایا گیا تھا، اس نے ایک بڑے پتھر پر یہ لکھا:
“ آج میرے قریبی دوست نے میری جان بچائی۔"
اس پر، جس دوست نے اسے تھپڑ مارا تھا اور پھر اسے بچایابھی نے پوچھا:
“ جب میں نے تمہیں اذیت دی تو تم نے ریت پر لکھا، اور اب جب میں نے تمہیں بچایا تو تم نے پتھر پر لکھا، ایسا کیوں؟"
دوست نے جواب دیا:
“ جب کوئی ہمیں تکلیف پہنچاتا ہے، تو ہمیں اس کی برائی کو ریت پر لکھ دینا چاہیے تاکہ اسے بھولنے کی ہوائیں مٹا دیں۔ لیکن جب کوئی ہمارے ساتھ اچھائی کرتا ہے، تو ہمیں اسے پتھر پر کھودنا چاہیے تاکہ ہم اسے کبھی نہ بھولیں اور ہوائیں اسے کبھی نہ مٹا سکیں۔"

یہ کہانی ہمیں یاد دلاتی ہے کہ ہمیں لوگوں کی غلطیوں کو بھولنے کی کوشش کرنی چاہیے اور ان کی نیکیوں کو ہمیشہ یاد رکھنا چاہیے۔

08/07/2024

A TA is required in SBi

Please contact Ms Mehak 0326-4649434

21/06/2024

*ائیر پورٹ پر میں نے اکثر مسافروں کو دیکھا ہے کہ وہ بار بار اپنا پاسپورٹ اور ٹکٹ یا تو ہاتھ میں ہی پکڑے رکھتے ہیں* یا پھر کسی جیب یا بیگ میں رکھا ہو تو بار بار چیک کرتے رہتے ہیں کہ موجود ہے نہیں، کہیں گم تو نہیں ہو گیا کیونکہ سب کو پتہ ہوتا ہے کہ جہاز میں سوار ہونے تک کئی بار چیک ہوتا ہے اور پھر جہاز سے اترتے ہی پھر سے اس کی ضرورت پڑتی ہے۔ سب کو معلوم ہوتا ہے کہ اگر غلطی سے کہیں یہ گم ہو جائیں تو فلائٹ میں سوار نہیں ہو سکیں گے۔
ایسا ہی کچھ ہمارے ایمان اور عملِ صالحہ کا حال ہے۔ یہی ہمارے پاسپورٹ اور ٹکٹ ہیں جو جنت میں داخلے کے لیے ضروری ہیں۔ ہونا تو یہی چاہیے کہ بار بار ہم چیک کرتے رہیں کہ ہمارے ایمان کی کیا صورت حال ہے اور ہمارے اعمال کیسے ہیں۔ خود سے سوال لازمی کیجیے کہ کیا جو فرائض اللہ تعالیٰ نے ہمارے ذمہ لگائے ہیں وہ ہم پورے کر رہے ہیں؟ چاہے وہ حقوق اللہ میں سے ہوں یا حقوق العباد میں سے۔ شروعات نماز سے کیجیے کہ سب سے پہلے نماز ہی کے بارے میں سوال ہوگا۔
آخرت کے لیے اپنا پاسپورٹ اور اپنا ٹکٹ آج ہی چیک کیجیے۔
*ہہ ایک یاد دہانی ہے جو سب سے پہلے میرے اپنے لیے ہے۔ اللہ تعالیٰ ہم سب کا ایمان سلامت رکھے آمین* copied

14/05/2024

Khurram Shahzad, who worked at Monno House, (my old colleague) had a very serious accident 2 days ago. Now His treatment is going on in Doctor's Hospital. (Shifted from services)

We kindly ask for your prayers for his recovery.

he needs financial assistance to cover his hospital expenses. Please note that this help should *NOT FROM ZAKAT* funds.

Habib bank limited 12457900628803
Sajid Iqbal

Please share your deposit receipt to Head of Internal Audit monnoo House Mr Basit Jawad for cross verification. His No is 0303-4444112

Address

Lahore

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when CA Knowledge with Waseem Akram, ACA posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category