Roha Ki Jannat

Roha Ki Jannat

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Roha Ki Jannat, Education Website, Lahore.

07/08/2024

وہ مضبوط ہونے کا دکھاوا کرتی ہے
وہ جائے نماز پر بیٹھے ہی رونے لگتی ہے

06/08/2024

پھر وہ رب تمھیں انہی لوگوں پر حکومت کروائے گا ، جنہوں نے تمھیں اس کنویں میں پھینکا تھا😌

پس تم یوسف علیہ السلام جیسا صبر کرو* ♥️🌼

゚viral

05/08/2024

اگر کوئی شخص گناہ کر بیٹھے! 🥀🖤🌺







27/11/2023

Allah ❤️


















08/09/2023

توڪل ڪریں...!
جیسے نوحؑ نے دورانِ سیلاب ڪیا
جیسے ابراہیمؑ نے دہڪتی ہوئی آگ میں ڪیا
جیسے موسیٰؑ نے سمندر پر چلتے ہوئے ڪیا
جیسے یوسفؑ نے اندھے ڪنویں میں ڪیا
جیسے یونسؑ نے مچھلی ڪے پیٹ میں ڪیا
جیسے ایوبؑ نے بیماری میں ڪیا
جیسے ہاجرہؓ نے تپتے ہوئے صحرا میں ڪیا
جیسے زڪریاؑ نے اپنی بیوی ڪے بانجھ ہونے ڪے باوجود اولاد ڪی دعا ڪرتے ہوئے ڪیا
بس یقین رڪھیے...
اندھا یقین...
پھر دیڪھیے ڪیسے مقدر بدلتے ہیں...!''
ڪیسے آزمائشوں ڪے پہاڑ ریزہ ریزہ ہوتے ہیں...!
ڪیسے معجزوں ڪے دروازے ڪھلتے ہیں...!
روحہ کی جنت ❤️

19/08/2023

ڪیا آپ نے آج تڪ ڪبھی زبان میں تھڪاوٹ محسوس ڪی ہے.؟؟؟
یقیناً نہیں.!
زبان جسم ڪا وہ حصه جو تھڪتا نہیں ہے۔ اِس لیے ڪوشش ڪیجیے ہر لمحه اِسے ذڪر و درود سے تَر رڪھیے۔ جنتـــ میں پہنچ جانے ڪے بعد بھی لوگ حسرت ڪریں گے ہر اُس لمحے پر جو یادِ الٰہی سے غفلت میں گزرا ڪه ڪاش ہم اس گھڑی میں بھی ذڪر ڪرتے تو آج اس سے اوپر ڪے درجوں میں ہوتے...!!

.





.




28/07/2023

‏مومن کے ایمان کا پتہ آزمائش میں چلتا ہے، جب وہ ہر طرح سے دعا کر لیتا ہے،‏مگر کوئی اثر نہیں دیکھتا،‏اور نا امیدی کے ہزار اسباب کے باوجود امید اور آس کا دیا جلائے رکھتا ہے‏کیونکہ ۔۔۔
‏اسے معلوم ہوتا ہے کہ ‏اللہ اس کی مصلحتوں کو بہتر جانتا ہے...!!🌹♥️🌹




.





.



10/06/2023

دین پر چلنا آسان نہیں ہوتا، اگر آسان ہوتا تو جنت حقیر شے ہوتی💯۔ یہ تنہائی کا سفر ہے تنہائی کے سفر کو طے کرنے کے لئے حوصلے چاہیئے ہوتے ہیں👍….، استقامت چاہیئے ہوتی ہے….، طنز سہنے کا حوصلہ چاہیئے ہوتا ہے…۔ انبیاء علیھم السلام اس کی بہترین مثال ہیں💯❤️! زندگی میں ایسے مقام آئیں گے جب نظریاتی تنہائی آپ کو کھا رہی ہو گی۔ ایسے موقعوں پر اللہ پہ توکل کے سوا انسان کے پاس کچھ نہیں ہوتا۔ ایسی تنہائیوں میں گوہر پیدا ہوتا ہے۔ 🤲یا مقلب القلوب ثبت قلوبنا علی دینك۔ آمین ثم آمین یا رب العالمین🤍🤲














Want your school to be the top-listed School/college in Lahore?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address


Lahore