23/05/2023
آپ کو تحریک حق کے اس گروپ میں دل سے خوش آمدید۔۔۔
اس گروپ کو بنانے کا مقصد آپ لوگوں کی مدد اسلامی تعلیمات اور طرذ طریقے سے کرنا ہے۔اس گروپ میں شامل ہوتے وقت آپ کو اس بات کا یقین دلانا ہے کے
میرا مقصد کسی سیاسی جماعت کو بنانا نہی بلکہ
۔ ۔
# # # مظلوموں کے لیے حق کی آواز بلند کرنا ان کا ساتھ دینا۔
# # # انسانیت کی خدمت
# # # اور ان سب سے بڑھ کر رضا الہی کا حصول ہے۔
۔
۔
اس گروپ میں آپ اپنے علاقے کے مسلے اور اہم معلومات کو دوسرے گروپ ممبرز کے ساتھ بانٹ سکتے ہیں۔۔ ہماری اس ٹیم کا مقصد صرف انسانیت کی ہر ممکن طریقے سے مدد کرنا اور معاشرے کو بہتری کی طرف لانا ہے۔
ہم اس گروپ میں ہر ضروری معلومات آپ سب کے ساتھ وقتا فوقتن بانٹتے رہیں گے۔
۔
۔
ملاقات کا وقت اور جگہ اور اس طرح کے تمام اہم معاملات ہم یہاں بتا دیا کریں گے۔۔
میں امید کرتا ہوں کے میرے اس عزم میں آپ سب مل کر میرا ساتھ دیں گے اور اس کام کو نیکی سمجھ کر معاشرے کو بہتری کی طرف لانے کی کوشش کریں گے۔
#جزاک اللہ خیر #