AIOU Help Desk For Students

AIOU Help Desk For Students This page is related to all Allama Iqbal Open University students. like it and share with others for guidelines and help.

21/11/2023
Pakistan air force Jobs must apply
14/01/2023

Pakistan air force Jobs must apply

PAF Jobs apply online watch full video

* *سمسٹر خزاں 2021 ایم اے/ایم ایس سی اور دیگر Postgraduate پروگرامز کے  جو پیپرز 8 جولائی کو ہونے والا  ہے اب 17 جولائی ...
05/07/2022

* *
سمسٹر خزاں 2021 ایم اے/ایم ایس سی اور دیگر Postgraduate پروگرامز کے جو پیپرز 8 جولائی کو ہونے والا ہے اب 17 جولائی کو ہوگا۔۔
نوٹیفکیشن جاری۔۔

13/06/2022

‏*‎ #علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی اسلام آباد*
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کی طرف سے
*☀ماسٹرڈگری پروگرام☀*
کی امتحانی رولنمبر سلپ جاری کر دی گئی ہے ۔امید واران اپنی رول نمبر سلپ حاصل کرنے کے لیے اوپن یونیورسٹی کی ویب سائٹ وزٹ کریں ۔۔

‏Exam Autumn 2021 علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے ایم ایڈ،  ایم ایس سی اور  ماسٹرز لیول کے پروگرامز کی رول نمبر سلیپ CMS A...
08/06/2022

‏Exam Autumn 2021

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی
نے ایم ایڈ، ایم ایس سی اور ماسٹرز لیول کے پروگرامز کی رول نمبر سلیپ CMS Account پر جاری کر دی ہیں. 13 جون سے Paper شروع ہو رہے ہیں اپنی Roll Number سلپ Download کر لیں.

‏اوپن یونیورسٹی کا آج والا پیپر پوسٹپونڈ کر دیا گیا
25/05/2022

‏اوپن یونیورسٹی کا آج والا پیپر پوسٹپونڈ کر دیا گیا

* * *سمسٹر بہار 2022 میٹرک/ایف اے اسائمنٹ جمع کرانے کا شیڈول جاری**Assignments Schedule for Matric, FA, https://t.co/6P5...
14/05/2022

* *
*سمسٹر بہار 2022 میٹرک/ایف اے اسائمنٹ جمع کرانے کا شیڈول جاری*
*Assignments Schedule for Matric, FA, https://t.co/6P5wWyTWQn for Spring 2022 semester. Tutors will be allocated in a few days. Details will be available on CMS Portal.

09/04/2022

*AIOU*
سمسٹر خزاں 2021 بی ایڈ ۔ بی ایس۔ بی اے۔ پروگرام کے امتحانی رول نمبرز CMS اکاؤنٹ پر اپلوڈ کر دیئے گئے ہیں.
امتحان 26 اپریل سے شروع ہورہے ہیں۔

‏"خدا کرے میری ارض پاک پر اترے وہ فصلِ گل جسے اندیشہ  زوال  نہ ہو"*ساری قوم کو میری طرف سے یوم پاکستان بہت بہت مبارک ہو*...
23/03/2022

‏"خدا کرے میری ارض پاک پر اترے
وہ فصلِ گل جسے اندیشہ زوال نہ ہو"
*ساری قوم کو میری طرف سے یوم پاکستان بہت بہت مبارک ہو*💖🇵🇰

*Fee structure for semester spring 2022....
22/03/2022

*Fee structure for semester spring 2022....

*او آٸ سی اجلاس کی وجہ سے علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی مین کیمپس اسلام آباد اور راولپنڈی کیمپس بند ہوں گے۔ اسلام آباد راول...
19/03/2022

*او آٸ سی اجلاس کی وجہ سے علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی مین کیمپس اسلام آباد اور راولپنڈی کیمپس بند ہوں گے۔ اسلام آباد راولپنڈی کے علاوہ باقی تمام یجنل آفیسز اپنا کام معمول کے مطابق کریں گے۔*

Address

Lahore

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when AIOU Help Desk For Students posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category